امت مسلمہ کے حالات مذہبی مضامین

بھارت میں توہین رسالت آر۔ایس۔ایس۔ کا ایجنڈہ

موجودہ بھارت میں مسلمانوں کے خلاف جو کچھ بھی ہورہاہے وہ دراصل مسلم مکت بھارت کا ایجنڈا ہے یہاں کی مختلف ہندؤں کی مختلف تنظیموں کی طرف سے جو مسلمانوں کے خلاف کاروائ دیکھنے کو مل رہی ہے در اصل یہ سب آر یس یس بی جے پی کے ایما واشارے پر ہورہاہے جب سے […]

سیاست و حالات حاضرہ

کیا کچھ دیکھ لیا اور کیا دیکھنا باقی ہے ؟؟؟

کیا کچھ نہیں دیکھا نا اہلوں کو منصب ملنا، چور بنے رکھوالے، سارے نیتا جاہلِ مطلق انگوٹھا ٹیک ستا میں، چائے بنانے والے اور گائے کا پیشاب پینے والے بنے پارلیمنٹ کے اہم ترین اراکین ، اس کے مابعد ہونے والے مفسدات قابلِ تذکرہ ہیں مثال کے طور پر گجرات کا دنگا، ریپ کیس کے […]

امت مسلمہ کے حالات

اُنہیں ماضی کی راہوں پے پلٹ جانے کا وقت آیا

"ان هذه امتكم امة واحدة” کا نعرہ لیکر چلنے والی امت محمدیہ کا انقلابی مشن 610ء کو مکہ مکرمہ سے شروع ہوتا ہے اور دیکھتے ہی دیکھتے عراق، ایران، آزربائجان، آرمینیا، کرمان، ملک شام اور دمشق تک کے علاقے اسلامی سلطنت کا حصہ بن جاتے ہیں۔اس کے بعد سندھ ،افریقہ اور اسپین جیسی فتوحات سے […]

زبان و ادب

قلم کی اہمیت

ہر فن کی اپنی ایک اہمیت ہوتی ہے جو اسے دیگر علوم وفنوں سے روشن و تابناکی کرتی ہے مثلاً منطق کی اہمیت ایک عالم کیلئے بہت ہی خوبیوں کا حامل ہے کیونکہ وہ انسان کو عمیق نظری اور افہام و تفہیم میں ہونے والی غلطیوں سے بچاتی ہے جو ایک عالم کیلئے نہایت ہی […]

امت مسلمہ کے حالات

جنازے کا وقت ہوا چاہتا ہے

فی الحال ہندوستان میں سنی مسلمانوں کا کوئی پرسان حال نہیں ہے، ہاں جمعیت کبھی کبھار کچھ کام کر جاتی ہے اور اس کی بھرپائی پوری قوم مسلم وقتاً فوقتاً کرتی رہتی ہے، وہ اپنے کام میں مخلص ہے، ابھی آسام میں این آر سی کے متعلق سپریم کورٹ سے بڑی راحت دلائی ہے، ہر […]

امت مسلمہ کے حالات

مصطفیٰ کمال آسامی اور آسام کے نزاعی حالات (قسط:1‌)

مصطفیٰ کمال آسامی کا تعلق آپر آسام کے ضلع لکھیم پور کے علمی گھرانے سے ہے۔ جس کے والد گرامی ایک بڑے محدث گزرے ہیں، جن کا نام حضرت علامہ عبد الوہاب رحمۃ اللہ علیہ ہے۔ وہ پیر طریقت رہبر راہ شریعت نسیم الدین علیہ الرحمہ(نوگاوں، آسام ) سے بیعت و ارادت رکھتے تھے تو […]

مذہبی مضامین

غیر ضروری مال جمع کرنے والے بروز محشر شدت کرب کا شکار ہوں گے

شریعت مطہرہ میں اعمال صالحہ بجالانے اور مامورات و واجبات کی ادائیگی کی بہ نسبت برائیوں کو دور کرنا اور فساد کو دفع کرنا زیادہ اہمیت رکھتا ہے ۔ بحیثیت مسلمان ہم سب کی مذہبی ذمہ داری ہے کہ عبادات کی ادائیگی کے ساتھ انسانی معاشرے میں پھیلنے والے برائیوں کا تدارک کرنے میں اپنی […]

زبان و ادب

جب ساری تعلیم اردو میں ہوتی تھی

آج کوئی مشکل ہی سے یقین کرے گا کہ جب بڑے علاقے پر انگریزوں کی حاکمیت قائم ہوگئی اور جدید علوم کی، جنہیں آپ چاہیں مغربی علوم کہہ لیں، تعلیم شروع ہوئی تو سارے مضامین اردو میں پڑھائے جاتے تھے۔ کیا سائنس، کیا ریاضی، کیا انجینئرنگ اور کیا زبانیں، سب اردو میں پڑھائی جاتی تھیں۔اس […]

سیاست و حالات حاضرہ

یحییٰ سنوار کی موت اور اقوام متحدہ کا پوسٹر

گزشتہ سے پیوستہ اسرائیلی نسل کشی کے 378 ویں دن، اسرائیل امریکی حمایت سے غزہ کی پٹی کے خلاف اپنی جارحیت جاری رکھے ہوئے ہے، جس سے اب تک 141,000 سے زیادہ فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے، اور 10,000 سے زیادہ لاپتہ ہوئے، بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی ہے نیز خوراک کی کمی کے باعث […]

زبان و ادب طنزومزاح

زید عٙمرو کو کیوں مارتا ہے؟

مشہور ادیب منفلوطی نے اپنی ایک کتاب میں بڑا مزے دار قصہ ذکر کیاہے کہ ایک بادشاہ کو عربی زبان و ادب سے خاص شغف تھا؛ البتہ اس کے اندر تھوڑی سی حماقت بھی تھی۔ ایک دفعہ وہ فن نحو کی کوئی کتاب مطالعہ کر رہا تھا اسی اثنا میں اس کی نگاہ ”ضرب زيد […]