امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

دیکھیں، سمجھیں اور غور کریں !!

شملہ شملہ میں مسجد پر ہوئے تنازع کے بعد مقامی ہندوؤں نے مسلمانوں کا اقتصادی بائکاٹ کرنے کے لیے "سناتنی دکان” کا بیڑا اٹھایا ہے۔جس کے تحت سبزی، پرچون اور دودھ وغیرہ کا کام کرنے والے مسلمانوں کا بائکاٹ کرنے کے لیے ہندو دکانوں پر "سناتنی دکان” کا بورڈ لگانے کی مہم شروع کی گئی […]

امت مسلمہ کے حالات

اتحاد وحکمت ہماری گمشدہ نعمتیں ہیں

شخصیت پرستی ہی فرقہ پرستی کی بنیاد ہے۔ اور فرقہ پرستی کی بنا پر پیدا ہونے والے اختلافات کوآپ وہ تفرقہ بازی یا کہہ سکتے ہیں جس کے بارے میں اللہ تعالی نے قرآن مقدس میں اس کے نقصانات کو واضح طور پر بیان فرمایا ہے۔وَلَا تَنَازَعُوا فَتَفْشَلُوا وَتَذْهَبَ رِيحُكُمْ۔ سورہ الانفال۔ آیت نمبر٤٦۔ترجمہ: اے […]

مذہبی مضامین

ادبِ مصطفیﷺ حصولِ ہدایتِ قرآنِ مجید کا اہم ذریعہ

رب کائنات نے ساری انسانیت کی رہنمائی کے لیے اساسِ دین، اصلِ علوم، اعلیٰ و اشرف نعمات و برکات الہیہ کا دفینہ، جامعیت و اکملیت کا نشان، دقیق و عمیق معارف و لطائف کا خزینہ، ظاہری دلکشی و باطنی محاسن کا مجموعہ، ابدی فلاح و بہبود کی داعی، وقار و ناموس انسانیت کی علمبردار، ارتباطِ […]

زبان و ادب

اردو زبان کےتشکیلی عہد میں رفاعی سلسلہ کی لسانی خدمات

اردو زبان کے تشکیلی عہد میں صوفیاء کی جو لسانی خدمات رہی ہیں ، اس سے ہرگز انکار نہیں کیا جا سکتا ، صوفیاء کی جو لسانی خدمات ہیں اس نے اردو کو ہندوستان میں بحیثیت زبان اس ملک کے کونے کونے تک پھیلایا اور عوام کو اس زبان سے اتنا قریب کر دیا کہ […]

سیاست و حالات حاضرہ

مسلم لیڈران کا قتل؛ کچھ تو ہے جس کی پردہ داری ہے

گذشتہ شام ممبئی کے باندرہ علاقے میں قدآور مسلم نیتاضیاء الدین عرف بابا صدیقی کو گولی مار کر قتل کردیا گیا، واردات کے بعد سے ہی ممبئی میں دہشت کا ماحول بن گیا ہے۔ مہاراشٹرا سمبلی انتخابات سر پر ہیں ایسے میں یوں سر عام ایک قدآور نیتا کا گولی مار کر قتل کردینا بہت […]

سیاست و حالات حاضرہ

اسرائیل کو ایک اور جھٹکا

گزشتہ سے پیوستہ نیکاراگوا کی نائب صدر روزاریو موریلو نے اسرائیل کے ساتھ اپنے ملک کے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا اعلان کیا ہے، نکاراگوا اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر رہا ہے، وسطی امریکی قوم نے جمعہ کو اسرائیلی حکومت کو "فاشسٹ” اور "نسل کش” قرار دیا۔ نکاراگوا کی حکومت نے ایک بیان […]

سماجی مضامین

غریب بچوں کی مدد اور ہماری ذمہ داری

انسانیت کی خدمت کا عمل کبھی ختم نہیں ہوتا، اور زہراء کے بچوں کا بھرم اس بات کی ایک طاقتور علامت ہے۔ ہزاروں کوششیں کر لی جائیں، مگر کچھ چیزیں عزم کو مٹی میں ملنے نہیں دیتیں۔ آج رات سبیل حسین ٹرسٹ کی جانب سے غریب بچوں کی مدد کی گئی، اور یہ وقت ہے […]

تاریخی مقامات

غزّہ میں موجود مسجد سیدنا ہاشم علیه السلام

مسجد ای ہاشم ، جسے ہاشم مسجد بھی کہا جاتا ہے ، ایک تاریخی مسجد ہے جو غزہ شہر ، غزہ کی پٹی ، فلسطین میں واقع ہے۔ یہ مسجد نبی کریم صلی الله علیه و آله وسلم کے جدّ امجد سیدنا ہاشم علیه السلام کی طرف منسوب ہے اور یہیں ان کی قبر مبارک […]

امت مسلمہ کے حالات گوشہ خواتین نظم

کالج کی لڑکیاں ہیں کہ بازاری لڑکیاں

کیفے میں چھپ کے کرتی ہیں جو سرد، گرمیاںکالج کی لڑکیاں ہیں کہ بازاری لڑکیاںخنزیر خوروں کو جو کھلاتی ہیں برفیاںکالج کی لڑکیاں ہیں کہ بازاری لڑکیاں جن کے یہاں شراب بھی آبِ زُلال ہےخنزیر جن کے واسطے لحم حلال ہےایسوں کے ساتھ کرتی ہیں جو عشق و مستیاںکالج کی لڑکیاں ہیں کہ بازاری لڑکیاں […]

سماجی مضامین

کیا مستقبل میں نکاح مزید مشکل ہوگا؟

عوام کے درمیان رہنے کے سبب لوگوں کے گھریلو حالات اور ان کے ساتھ پیش آنے والے واقعات اکثر سنتا رہتا ہوں،انہیں میں ایک بہت بڑا اور اہم ترین مسئلہ نکاح بھی ہے.ایک نوجوان نے بتایا کہ لڑکی تہجد گزار تھی اس لیے والدین فوراً ہاں کر دی منگنی کی رسم بھی ادا ہوئی اس […]