امت مسلمہ کے حالات

وقف ترمیمی بل: قوم کو بیداری کا پیغام

[وقف ترمیمی بل کی تاریخ 13سے 15/ستمبر کردی گئی ہے۔] ازقلم: آصف جمیل امجدی تاریخ گواہ ہے کہ جب قومیں اپنے حقوق اور ملی اثاثوں کے تحفظ میں غفلت برتتی ہیں، تو ان کی نسلیں صرف پشیمانی اور افسوس کا شکار ہوتی ہیں۔ وقف ترمیمی بل کی تاریخ کا ۱۳/ سے ۱۵/ ستمبر تک بڑھایا […]

امت مسلمہ کے حالات

مزید دو دن کا اضافہ ہوا ہے، اب مسلمان کیا کریں؟

▪️ 13 ستمبر 2024 بروز جمعہ رات 11 بجکر 48 منٹ تک ، وقف ترمیمی بل کے خلاف مسلمانوں کی ووٹنگ کی تعداد 3 کروڑ 47 لاکھ 96 ہزار 547 رہی۔ ▪️ اور غیروں کی کل ووٹنگ 2 کروڑ 20 لاکھ رہی۔ ▪️اب کمیٹی نے یہ کہہ کر کہ اخبار میں خبر 1 ستمبر کو […]

مذہبی مضامین

جلوسِ میلاد میں شرکت کے آداب

ازقلم: (مولانا) محمد افروز قادری چریاکوٹی جشن میلاد اور جلوس محمدی صدیوں سے اُمت مسلمہ میں رائج ہیں اور ہرسنی صحیح العقیدہ مسلمان جان و دل کے ساتھ انھیں مناتا بھی ہے اور ان کی برکتیں بھی سمیٹتا ہے؛ لیکن ظاہر ہے جہاں ہزاروں لوگوں کا ہجوم ہو وہاں کچھ بدنظمیوں کا در آنا تعجب […]

امت مسلمہ کے حالات

شملہ کی مسجد !!

ازقلم: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی اپنی ٹھنڈک اور سکون کے لیے مشہور شملہ(shimla) ان دنوں مسلم دشمنی کی آگ میں سلگ رہا ہے۔پر سکون وادیاں بھڑکاؤ نعروں سے گونج رہی ہیں۔یہ سارا ہنگامہ شملہ سے آٹھ کلو میٹر دور آباد سنجولی نامی شہر میں چل رہا ہے۔جہاں ہندو عوام ایک مسجد کو منہدم کرنے […]

ربیع الاول نبی کریمﷺ

یوم انقلاب اور انسانیت و آدمیت کی صبح تابندہ

اظہارِ محبت رسولﷺ…… آمد رحمۃ للعالمین ﷺ ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں خاکدانِ گیتی جہالت کی آماج گاہ تھی۔ ظلم عام تھا۔ جبر کا ماحول تھا۔ ہر شہ زور کم زور پر غالب تھا۔ انصاف عنقا تھے۔ دیانت مفقود تھی۔ افکار پراگندہ اور اذہان شکست خوردہ تھے۔ انسانیت زخمی اور کردار مسخ تھے۔ ارضِ […]

امت مسلمہ کے حالات

وقف ترمیمی بل پر ہندؤں سے رائے کیوں ؟؟؟

از قلم: محمد یوسف رضا قادری مدنی(رکن جامعہ حضرت نظام الدین اولیاء، نئی دہلی) بی جے پی نے وقف میں ترمیم کا جو بل پارلیمنٹ میں پیش کیا تھا اس کے بارے میں اس کا دعویٰ یہ ہے کہ اس بل سے وقف کی املاک محفوظ ہوجائیں گی اور اس کا صحیح استعمال ہوگا اور […]

ربیع الاول

جلوس میلاد نبوی اور دیوانوں کے قافلے

(1)آزاد ہند ایکسپریس(پونے ہوڑہ ایکسپریس)سے کلکتہ جا رہا ہوں۔ضلع مالدہ بنگال کا ایک مسلم جوان بھی میرے کمپارٹمنٹ میں سفر کر رہا ہے۔ وہ جلوس عید میلاد النبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کی تیاری کرنے اور جشن ولادت نبوی منانے پونہ(مہاراشٹر)سے اپنے گاؤں کلیا چوک مالدہ جا رہا ہے۔اتنی دور سے وہ محض جلوس […]

امت مسلمہ کے حالات مراسلہ

ائمہ مساجد کے نام خط

بسم اللہ الرحمن الرحیم محترم ائمہ کرام کی خدمت میں سلام و دعا کے ساتھ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی، صحت اور علم میں برکت عطا فرمائے اور آپ کو ہمیشہ قوم کی رہنمائی کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آج کے حالات اور وقت کی نزاکت کو مدنظر رکھتے ہوئے، آپ کی خدمت میں ایک […]

امت مسلمہ کے حالات

وقف ترمیمی بل اور آخری جمعہ

تحریر: شہاب حمزہ8340349807 یوں تو آزادی کی پہلی صبح سے ہی مسلمانوں کے خلاف سازشوں کے ایک نئے دور شروع ہوا اور اس کی شدت میں وقت کے ساتھ اضافہ ہوتا رہا۔ لیکن گذشتہ دس برسوں بالکل منظم طریقے سے سازشیں کی گئیں جس کے تحت مسلمانوں کے ذاتی اور مذہبی معاملات پر ضرب کاری […]

مذہبی مضامین

علامہ جامی علیہ الرحمۃ اور اُن کا ایک بھولا ہوا پیغام جو کبھی مساجد و خانقاہوں کی زینت ہوا کرتا تھا

مولانا عبدالرحمن نورالدین جامی رحمۃ اللہ علیہ کبھی عبدالرحمن دشتی کے لقب سے مشہور تھے، بعد میں انہوں نے اپنا تخلص جامی اختیار کیا اور پھر نعت گوئی کے طفیل تصوف و معرفت کی منزلیں طئے کرتے ہوئے دنیاء اسلام میں علامہ عبدالرحمن جامی ہی سے معروف ہوئے۔ آپ کے ایک مشہور نعتیہ کلام کا […]