سیاست و حالات حاضرہ

قوم مسلم کی سیاسی رہبری اور اہل سنت و جماعت

تحریر: طارق انور مصباحی پہلی جنگ آزادی 1857سے آج تک علمائے اہل سنت وجماعت قوم مسلم کی سیاسی رہبری کرتے رہے ہیں۔1857 کی جنگ آزادی کے روح رواں حضرت علامہ فضل حق خیر آبادی قدس سرہ العزیز تھے۔حضرت علامہ خیر آبادی نے بعض مواقع پر جنگ آزادی میں سپہ سالاری کے فرائض بھی انجام دیئے […]

سیاست و حالات حاضرہ

نفرت کا بلڈوزر !!

تحریر: غلام مصطفےٰ نعیمیروشن مستقبل دہلی یوں تو بھارت میں کھان پان سے لیکر زبان وبیان اور رسم ورواج تک میں بہت زیادہ فرق پایا جاتا ہے لیکن ایک چیز ایسی ہے جو پورے ملک میں یکساں طور پر پائی جاتی ہے اور وہ ہے مسلم دشمنی! جی ہاں مسلم دشمنی!یہ وہ جذبہ ہے جو […]

رمضان المبارک نظم

نظم: رمضان

رمضاں کا مہینہ مبارک ہوغفراں کا مہینہ مبارک ہوہاں!قرآں کا مہینہ مبارک ہوفرحاں کا مہینہ مبارک ہونعمتیں برکتیں الفتیں بے شماریعنی!سحر و افطار روزہ کی رونقیںمومنو! لوٹ لو یہ ہے موسم رحمتاںرمضاں کا مہینہ مبارک ہوغفراں کا مہینہ مبارک ہواماں کا مہینہ مبارک ہواس ماہ کی عظمت یہ ہےمرنے پہ اجر بے شمارہر اک لمحہ […]

رمضان المبارک مذہبی مضامین

رمضان المبارک کے آخری عشرہ کی اہمیت وفضیلت

از: (مولانا)محمدشمیم احمدنوری مصباحی!ناظم تعلیمات: دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،گرڈیا، ضلع:باڑمیر (راجستھان) رمضان المبارک کی بابرکت ساعتیں تیزی سے گذررہی ہیں،آخری عشرہ جسے حدیث میں”جہنّم سے آزادی وخالصی کاعشرہ”کہا گیا ہے،اس کی چند راتیں اورباقی رہ گئی ہیں-کتنے خوش نصیب ہوں گے اللّٰہ کے وہ بندے جو موجودہ ُپرآشوب حالت میں بھی رمضان المبارک کے ایک ایک […]

مذہبی مضامین

محبت رسولﷺ کے تقاضے اور پیغامِ عمل

جس کے وسط سے تعظیم و توقیر کی صبحِ درخشاں طلوع ہوتی ہے ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن، مالیگاؤں محبتِ رسول ﷺ کی تربیت دی گئی… رسول اللہ ﷺ کے احسانات یاد دلائے گئے… تعظیم کا نقش دلوں پر بٹھایا گیا… قرآن مقدس میں ارشاد ہوتا ہے:"بیشک تمہارے پاس تشریف لائے تم میں سے وہ […]

مذہبی مضامین

اعتکاف کے فضائل و مسائل

ازقلم: عبدالرشید امجدی اتردیناج پوریتنظیم پیغام سیرت، مغربی بنگال مسجِد میں اللہ تعالیٰ کی رِضا کیلئے بہ نیت اِعتکاف ٹھہرنا اِعتکاف ہے۔ ‘‘ اس کیلئے مسلمان کا عاقل ہونا اور جَنابت اورحیض ونفاس سے پاک ہوناشرط ہے۔بلوغ شرط نہیں ، نابالغ بھی جو تمیز رکھتا ہے اگر بہ نیّتِ اعتکاف مسجِد میں ٹھہرے تواُس کا […]

مذہبی مضامین

صدقۂ فطر کی ادائیگی اور اس سے متعلق اہم معلومات!!

ازقلم: محمد فہیم جیلانی احسن مصباحی معصوم پوری، مرادآباد،faheemjilani38038@gmail.com 🔸صدقۂ فطر یہ روزہ میں واقع ہونے والی کوتاہی اور نقص و کمی کی تلافی اور غرباء کو عید الفطر کے موقع پر اپنی خوشی و مسرت میں شریک کرنے کا ذریعہ ہے۔ تاکہ اس سے ان کی خوراک کا انتظام ہو جائے اور یہ سوال […]

مذہبی مضامین

روزہ صرف اللہ کے لیے

تحریر: ریاض فردوسی، پٹنہ۔9968012976 قرآن مجید کے سورہ بقرہ کی آیت 183 میں صراحت کے ساتھ بیان ہوا ہے کہ روزہ اسلام سے پہلے کے ادیان میں بھی موجود تھا۔ توریت و انجیل میں سابقہ امتوں کے روزہ رکھنے کا تذکرہ موجود ہے۔ توریت کی تصریح کے مطابق، حضرت موسی (ع) نے الواح کے دریافت […]

مضامین و مقالات

مل کے جینا سکھاتا ہے ہمارا پیارا وطن

تحریر: محمد اظہر شمشاد مصباحی، جامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی8436658850 ہندوستان ایک ایسا جمہوری ملک ہے جس کی مثال پوری دنیا میں ایک عظیم ملک ہونے کی حیثیت سے پیش کی جاتی رہی ہے جہاں کی گنگا جمنی تہذیب پر اپنے تو اپنے غیر بھی رشک کیا کرتے تھے مگر دیکھتے ہی دیکھتے ہمارے پیارے وطن […]