سیاست و حالات حاضرہ

یوپی کے اسمبلی انتخابات اور مسلمان

تحریر: محمد احمد حسن سعدی امجدیالبرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ8840061391 یو پی میں 2022 کے اسمبلی انتخابات قریب سے قریب تر ہوتے جا رہے ہیں اور اسی کے ساتھ تمام سیاسی پارٹیاں لنگر لنگوٹ کس کر میدان میں اتر چکی ہیں ، ویسے تو ہر بار الیکشن کے وقت تمام پارٹیاں […]

تنقید و تبصرہ

تقدیم: مظہر اشرفیت ڈاکٹر پیر سید محمد مظاہر اشرف الاشرفی الجیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے سفر نامہ”مغرب کی سیر” کے حوالے سے محمد مختار احمد اشرفی کا سیر حاصل بحث تحقیقی و تنقیدی مقالہ

اثر خامہ: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیم، نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعین چمن آرائیاں ہوتیں نہ یہ رنگینیاں ہوتیں//تنہا دم قدم سے ہیں دو عالم یارسول اللہ تمہی اول تمہی آخر تمہی ظاہر تمہی باطن//تمہی ہو بالیقیں نبیوں کے خاتم […]

تنقید و تبصرہ

مبلغ اسلام علامہ عبدالعلیم میرٹھی کی تصنیف’’انسانی مسائل کا حل‘‘: ایک تجزیاتی مطالعہ

ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں     خیر کے مقابل شر ہمیشہ سرگرم عمل رہا ہے۔ اسلام کی صداقت و حقانیت نے جب دلوں کی دنیا کو مسخر کر لیا تو وہ مذاہب جن کی بنیاد اوہام پر تھی اور وہ انسانی عقل کی اختراع تھے، تلملا اُٹھے۔ جن آسمانی مذاہب کی شکلیں ان کے […]

اصلاح معاشرہ تعلیم

معاشرہ کی تعمیر میں دینی مدارس کا کردار

تحریر: آصف جمیل امجدی، گونڈہ قارئینِ کرام ہم اس موضوع کے دو حصے کرکے آپ کے مشام جاں کو معطر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔پہلا حصہ یہ ہے کہ معاشرہ کی اصلاح میں دینی مدارس کا کیا کردار رہا ہے،اور کس طرح اس نے سماج کی تعمیر کا کام انجام دیا ہے؟ گویا یہ […]

اصلاح معاشرہ

نظر کا فریب اور ٹرک ڈرائیوروں کی رنگین مزاجی

تحریر محمد زاہد علی مرکزی کالپی شریفچئیرمین تحریک علمائے بندیلروشن مستقبل دہلی آج کئ سالوں بعد جب کافی دیر کوئی سواری نہ ملی تو ہماری طرح ہی انتظار کر رہے ایک صاحب نے کہا کہ بھائی صاحب ٹرک پر بیٹھ لیتے ہیں ورنہ رات ہو جائے گی، ہم نے کہا ٹھیک ہے روکیے، انھوں نے […]

اصلاح معاشرہ

موبائل فون کا نشہ: ذہانت میں کمی کی وجہ؟

ازقلم: محمد محمود رضا قادری، گورکھ پور اسکرین کے روبرو گزرنے والا وقت گھٹا کر دماغی کارکردگی بڑھائی جاسکتی ہےامریکا میں ہونے والی ایک تازہ ترین طبی تحقیق کے نتائج سے پتا چلا ہے کہ بچے جو وقت کسی نہ کسی اسکرین (موبائل فون، لیپ ٹاپ، آئی پیڈ، ٹی وی، کمپیوٹر گیم وغیرہ کی شکل […]

مضامین و مقالات

استاد آخر استاد ہوتا ہے!

شادی کی تقریب میں ایک صاحب اپنے جاننے والے آدمی کے پاس جاتے ہیں اور پوچھتے ہیں۔۔ کیا آپ نے مجھے پہچانا؟انھوں نے غور سے دیکھا اور کہا "ہاں آپ میرے سکول کے شاگرد ہو۔ کیا کر رہے ہو آج کل؟شاگرد نے جواب دیا کہ "میں بھی آپ کی طرح سکول ٹیچر ہوں۔اور ٹیچر بننے […]

گوشہ خواتین مذہبی مضامین

لڑکیوں کو پردے کا حکم! والدین کی ذمہ داری

تحریر: نصرت فاطمہ قادریہ (گریڈیہ) جھارکھنڈ اولاد چاہے لڑکا یا لڑکی والدین کی ذمہ داری ہے کہ انکی اچھی تربیت کریں ۔۔۔۔ ضروری ہے کہ اپنے لڑکوں کو غیر محرم عورتوں پر نظر ڈالنے سے روکیں اور لڑکیوں کو نامحرم مردوں سے پردہ کرنے کا حکم دیں کیونکہ فطری طور پر عورتوں میں مردوں کیلئے […]

اصلاح معاشرہ

نفسی نفسی کا واویلا یا انصاف اور انسانیت کی پاسداری

تحریر: اسانغنی مشتاق رفیقی، وانم باڑی غنیم بہت مضبوط ہوتا جارہا ہے۔ اس کی ہر چال میں بلا کی عیاری، ہر پیش قدمی منصوبہ بند اور ہر وار شدید تر اور جیت کے نشہ سے سرشار ہے۔ اس کی ہر حکمت عملی کامیابی سے ہمکنار ہو رہی ہے۔ ایسا اس لئے ہے کہ اس کی […]

مضامین و مقالات

محبت کیا ہے؟

ازقلم: عبدالحکیم، رانچی محبت کیا ہے روز اول سے لے کر آج تک یہ سلسلہ جاری ہے اور آگے بھی جاری رہے گا، دراصل محبت کے بارے میں لکھنے والے ہر شاعر، ادیب، دانش ور، صحافی، صوفی، بزرگ، ولی، گویا جس کے دل و دماغ میں محبت کے لیے جو حُسن پیدا ہوا سب نے […]