سیاست و حالات حاضرہ

خونی پنچایتیں اور بے بس سرکاریں

تحریر: محمد زاہد علی مرکزی کالپی شریف مفظر نگر : ﺍﮔﺴﺖ 2013 ﻣﯿﮟ جو ﺧﻮﮞ ﺭﯾﺰﯼ ہوئی تھی اس میں ﺳﺎﭨﮫ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺟﺎﻧﯿﮟ ﮔﺌﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ 150 ﮔﺎﺅﮞ ﺳﮯ ﺩﺳﯿﻮﮞ ﮨﺰﺍﺭ ﻣﺴﻠﻢ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﺎﮔﻨﮯ ﺍﻭﺭ ﺭﯾﻠﯿﻒ ﮐﯿﻤﭙﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﻨﺎﮦ ﻟﯿﻨﮯ ﭘﺮ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮨﻮﮔﺌﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺗﯿﻦ ﺩﻧﻮﮞ ﺗﮏ ﭼﻠﮯ ﺍﻥ ﻓﺴﺎﺩﺍﺕ ﻧﮯ […]

سیاست و حالات حاضرہ

انڈین مسلم اور حالاتِ حاضرہ (2)

تحریر: محمد عباس الازہری انڈین مسلمانوں کی نمائندگی ہر شعبے میں کم ہوتی جا رہی ہے ! اس کے وجوہاب و اسباب پر ذمہ دار حضرات کو غور و فکر کرنے کی ضرورت ہے اور مستقل لائحہ عمل طے کرنا وقت کا تقاضہ ہے لیکن یہاں سوال یہ ہے کہ ذمہ دار کون لوگ ہیں؟ […]

مضامین و مقالات

خطیب، واعظ اور مقرر کیسا ہو؟

از قلم: دانش حنفیہلدوانی نینیتال 9917420179 (مولا علی رضی اللہ عنہ نے ایک خطیب کو مسجد سے نکالا)مولا علی رضی اللہ عنہ نے ایک وعظ کرنے والے سے پوچھا کیا تم ناسخ ومنسوخ کا علم جانتے ہو اس نے جواب دیا نہیں آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا فاخرج من مسجدنا ولا تذکر فیہترجمہ ہماری […]

مذہبی مضامین

تحفظِ ناموسِ رسالتﷺ قرآن وسنت کی روشنی میں

تحریر: جمال احمد صدیقی اشرفی قادریجنرل سکریٹری آل انڈیا تبلیغِ سیرت حضور رحمۃ اللعٰلمین خاتم النبیین ﷺ کی محبت اور تکریم ہر مسلمان کےلئے سرمایہ حیات ہے اور اس کے بغیر کوئی مسلمان ایمان کا تصور ہی نہیں کرسکتا ۔ اور یہی چیز اہلِ اسلام کو دنیا کی دیگر مذہبی روایات سے ممتاز کرتی ہے […]

سیاست و حالات حاضرہ

آج عثمانی کل ہم

ازقلم :عبدالحفیظ قادری علیمی گونڈویخطیب و امام سنی حنفی بریلوی مسجد مانخورد ریلوے اسٹیشن ممبئی و سربراہ اعلی” جامعہ مولائے کائنات”منڈالہ مانخورد ممبئی 43 آنے والی ہیں آفتیں سب پرہر کوئی اپنا انتظار کرے۔ جب سے موجودہ حکومت بر سر اقتدار ہوئی ہے ملک کا مسلمان خسران و تباہی کا شکار ہو رہا ہے وطن […]

سیاست و حالات حاضرہ

انڈین مسلم اور حالاتِ حاضرہ (1)

تحریر: محمد عباس الازہری انڈیا میں موجود تمام اقلیتی طبقات میں سب سے زیادہ مسلمان ہیں جو تقریبا ہر شعبے میں پیچھے ہیں اور روز بروز مزید پسماندگی کی طرف بڑھ رہے ہیں اور یہ بھی واضح رہے اس میں سنی یعنی صوفی ( سنی ,بریلوی ) وہابی ( دیوبندی ,اہل حدیث ) شیعہ وغیرہ […]

اصلاح معاشرہ

کارٹونوں کی بڑھتی تخریب کاری لمحۂ فکریہ

تحریر: محمد شاہد علی مصباحیروشن مستقبل دہلی، تحریک علماے بندیل کھنڈ انیمیٹڈ کارٹون ایک ایسی ناقابل فراموش حقیقت ہیں جنہوں نے ہمارے بچوں کی فکری صلاحیتوں کو نہ صرف تباہ کر کے رکھ دیا ہے بلکہ ان کی ذہنیت کو اسلام سے پھیرنے کا کام بھی کر رہے ہیں۔جس طرح سے ان انیمیٹڈ کارٹونوں میں […]