عورت کی خوبصورتی حیا میں، اور تحفظ حجاب میں ہے

تحریر: محمد مجیب احمد فیضیاستاذ: دارالعلوم محبوبیہ رموا پور کلاں اترولہ بلرام پور اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور نظام عدل ہے ،جو احترام انسانیت سکھاتا ہے، بھایئ چارگی ،اخوت ومحبت کا یکساں درس دیتا ہے۔ اسلام ایک دین فطرت ہے جو افراط وتفریط کے درمیان ہے۔امن واماں اور سلامتی کا خوبصورت پاٹھ پڑھاتا ہے۔اور … Read more

حجاب ونقاب اور کامن سول کوڈ کا بھوت

تحریر: طارق انور مصباحی (1)بی جے پی کے دستور اساسی میں کامن سول کوڈ کا نفاذایک عظیم مقصد کی حیثیت سے شامل ہے۔ یہ پارٹی ”ہندو تو“ (Hindu Nationalism)کوملکی قومیت تسلیم کر تی ہے،یعنی ہندوانہ رسم ورواج ملک کا ثقافتی وتہذیبی حصہ ہے۔ہرملکی اس تہذیب وثقافت کو اختیار کرے،خواہ وہ ہندوہویامسلمان،سکھ ہویا عیسائی،یہودی ہویا پارسی،اسی … Read more

حجاب سے نفرت کیوں؟

از: محمد زاہد رضا، دھنبادمتعلم، جامعہ اشرفیہ،مبارک پور(رکن:مجلس علماے جھارکھنڈ) تعلیمی ادارے اس لیے قائم کیےجاتے ہیں کہ بچے و بچیاں اس میں عمدہ تعليم حاصل کر کے اپنے مستقبل کو آراستہ کریں اور تاریکی کی گہرائیوں سے نکل کر روشنی کے آنگن میں قدم رکھیں، نہ کہ تعلیمی اداروں میں جا کر غنڈه گردی،شراب … Read more

مسلم خواتین کی پاک دامنی پر شیطانی گروہ کی گندی نظر

تحریر: انصار احمد مصباحی، پونہ بی جے پی کے اقتدار پر (2014ء میں) آتے ہی بھارت میں اسلاموفوبیا کا باڑھ آ گیا۔ پہلے بھی اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ سوتیلا اور متعصبانہ ریوں کے واقعات ہوئے ؛ لیکن آر ایس ایس نواز زعفرانی پارٹی کو حکومتی پاور ملتے ہی فرقہ پرستوں کے پر نکل آئے۔ … Read more

’’حجاب ‘‘کے بارے میں بھارت کاآئین کیاکہتاہے؟

تحریر: محمدشمس تبریز قادری علیمیچیف قاضی ادارہ شرعیہ ،جامعہ رضویہ شاہ علیم دیوان،اردو بازار ،شیموگہ ،کرناٹک ۔ ہماراوطن ہندوستان ہے۔اس کی خوبصورتی کے لئے یہی کافی ہے کہ یہ مختلف مذہب ومسلک اورگوناگوں تہذیب وثقافت کاحسین گہوارہ ہے۔بلاشبہ یہ ایک دلکش گلشن ہے جواپنے ہرپھول کی امتیازی خوشبو سے مشکبارہے۔ ہندوستان ایک ملک نہیں بلکہ … Read more

نعرہ تکبیر سے باطل کے ایوانوں میں زلزلہ بپا کرنے والی مسکان خاتون: رو برو

’ہماری ترجیح ہماری تعلیم ہے، کپڑے کے ایک ٹکڑے کے پیچھے وہ ہمیں تعلیم کے حق سے محروم کر رہے ہیں۔‘یہ الفاظ اس بہادر بیٹی کے ہیں جس نے زعفرانی شہدوں کا تن تنہا مقابلہ کرنے کی ہمت دکھا کر پوری دنیا کی توجہ حاصل کی ہے اس کے وائرل ویڈیو نے دھمال مچادیا ہے … Read more

کردار کی شمشیر

ازقلم: فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان پاے جانبازی نہیں رُکتے کسی زنجیر سےسچ کبھی مرتا نہیں كِذ ب و جفا کے تیر سے جنگ میں تعداد سے ہوتا نہیں ہے فیصلہفتح و نصرت ملتی ہے کردار کی شمشیر سے بیٹیوں کو اک نئ تاب و توانائ ملیاے بہادر ! تیرے سوزِ لہجۂ دلگیر سے دشمنِ … Read more

بھگوا غنڈوں سے گھری گر میری بیٹی ہوتی۔۔۔۔۔

ازقلم: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گورکھ پور9792125987 کرناٹک کے کئی کالجوں میں آج کل حجاب کا معاملہ بڑا پیچیدہ ہوچلا ہے۔ مسلم بچیوں کو حجاب کے ساتھ کلاس رومز میں آنے پر ادارے کے ذمہ داروں نے روک لگا دی ہے۔ ان کا ترک کیا ہے کیا نہیں یہ دوسری بحث … Read more

حجاب ہمارا آئینی حق ہے

محمد اظہر شمشاد مصباحیجامعہ ملیہ اسلامیہ دہلی8436658850 ہندوستان میں مذہب کی آزادی ایک بنیادی حق ہے جو ہر ذی فہم شخص پر روز روشن کی طرح عیاں ہے اور اس کی خلاف ورزی دستور ہند کی خلاف ورزی ہے لیکن اس کے بر خلاف گزشتہ کچھ دنوں سے کچھ شدت پسند ذہنی آلودگی کے شکار … Read more

پردہ عورت کاحُسن اور وقار ہے، بے پردہ عورت ذلت کا سبب ہے

تحریر: محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپورموبائل09386378632 ہمارا ملک ہندوستان اس وقت کئی طر ح کے مسائل سے دو چار ہے،کروناوائرس اومیکرون نے ملک کی معیشت کا تِیاپانچہ کردیا ہے، پھر نوٹ بندی،جی ایس ٹی مڈل کلاس اور غریبوں کی سانسیں پھلا رہی ہیں بلکہ بند ہی کردی ہیں۔ اور پھر سخت گیر عناصر والی جماعتوں … Read more