اردو زبان کی ترویج و اشاعت میں مدارسِ اسلامیہ و علمائے کرام کا ناقابلِ فراموش کردار

اردو زبان محض ایک ذریعہ ابلاغ نہیں بلکہ تہذیب و تمدن، علم و حکمت، شعور و آگہی، اور روحانی لطافتوں کا گلدستہ ہے۔ اس کی شیریں بیانی، وسعتِ بیان، اور دلفریب اسلوب نے صدیوں سے دلوں کو مسخر کیا ہے۔ اردو نے برصغیر کے علمی، ادبی، دینی اور صوفیانہ فضا کو معطر کرنے میں مرکزی … Read more

مخلص نہیں کوئی بھی اردو زبان کا؟

اردو زبان برصغیر کی تہذیبی شناخت، ادبی روایت اور تاریخی ورثے کی امین ہے۔ یہ زبان صدیوں سے ہندستان کے دل کی دھڑکن رہی ہے، جس نے مختلف مذہبی، لسانی اور ثقافتی پس منظر رکھنے والے لوگوں کو ایک لڑی میں پرو دیا۔ اردو نے صرف شاعری اور ادب ہی نہیں، بلکہ عوامی رابطے، مذہبی … Read more

فن تحریر اور قلم کی طاقت

الکتابة هي کنز العلم الکتابة هي کنز العلم کا مفہوم یہ ہے کہ تحریر یا لکھائی علم کا خزانہ ہے۔ یہ قول ہمیں یہ بتاتا ہے کہ علم کو حاصل کرنے اور اسے محفوظ کرنے کا بہترین طریقہ تحریر میں ہے۔ تحریر انسان کا وہ ذریعہ ہے جس کے ذریعے اس نے ہزاروں سالوں سے … Read more

اردوناول نگاری: آغاز و ارتقاء

اردو کے جدید نثری اصناف میں ناول ایک ترقی یافتہ صنف ہے جو اطالوی زبان کے لفظ ناولا (Novella) سے ماخوذ ہے۔ لغوی اعتبار سے ناول کے معانی نادر اور نئی بات کے ہیں۔ لیکن صنفِ ادب میں اس کی جامع اور مانع تعریف کچھ یوں ہوگی کہ “ناول اس نثری قصے کو کہتے ہیں … Read more

حضرت شریف العلماء کے نام بحر العلوم مفتی افضل حسین مونگیری کے گراں قدر علمی خطوط

مکتوب نگاری یا خطوط نویسی ٬ نثری ادب کی ایک مقبول ترین صنف ہے جو زمانۂ قدیم سے رائج ہے ۔ انبیائے کرام علیہم السلام اور امراء و سلاطین کے مکاتیب کا تاریخ کی کتابوں میں ملتا ہے ۔ قرآن کریم ٬ سورۃ النمل میں ملکہ سبا کے نام حضرت سلیمان علیہ السلام کے مکتوبِ … Read more

یوم اردو کی اہمیت: زبان اور ثقافتی ورثے کا جشن

اردو زبان کی تاریخ اور ثقافتی ورثے کی اہمیت کا جشن منانے کے لیے ہر سال اردو دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن نہ صرف اردو زبان کی خوبصورتی اور ادبی ورثے کی یاد دہانی ہے، بلکہ یہ ہماری ثقافت، شناخت اور سماجی روابط کی علامت بھی ہے۔ اردو دن کی بنیاد 9 نومبر کو … Read more

اردو میں غیر زبانوں کے الفاظ

غیر زبانوں کے جو لفظ کسی زبان میں پوری طرح کھپ جاتے ہیں، انھیں ‘‘دخیل’’ کہا جاتا ہے۔ اصول یہ ہے کہ صرف اور نحو کے اعتبار سے دخیل لفظ اور غیر دخیل لفظ میں کوئی فرق نہیں۔جب کوئی لفظ ہماری زبان میں آگیا تو وہ ہمارا ہوگیا اور ہم اس کے ساتھ وہی سلوک … Read more

قلم کی اہمیت

ہر فن کی اپنی ایک اہمیت ہوتی ہے جو اسے دیگر علوم وفنوں سے روشن و تابناکی کرتی ہے مثلاً منطق کی اہمیت ایک عالم کیلئے بہت ہی خوبیوں کا حامل ہے کیونکہ وہ انسان کو عمیق نظری اور افہام و تفہیم میں ہونے والی غلطیوں سے بچاتی ہے جو ایک عالم کیلئے نہایت ہی … Read more

جب ساری تعلیم اردو میں ہوتی تھی

آج کوئی مشکل ہی سے یقین کرے گا کہ جب بڑے علاقے پر انگریزوں کی حاکمیت قائم ہوگئی اور جدید علوم کی، جنہیں آپ چاہیں مغربی علوم کہہ لیں، تعلیم شروع ہوئی تو سارے مضامین اردو میں پڑھائے جاتے تھے۔ کیا سائنس، کیا ریاضی، کیا انجینئرنگ اور کیا زبانیں، سب اردو میں پڑھائی جاتی تھیں۔اس … Read more

زید عٙمرو کو کیوں مارتا ہے؟

مشہور ادیب منفلوطی نے اپنی ایک کتاب میں بڑا مزے دار قصہ ذکر کیاہے کہ ایک بادشاہ کو عربی زبان و ادب سے خاص شغف تھا؛ البتہ اس کے اندر تھوڑی سی حماقت بھی تھی۔ ایک دفعہ وہ فن نحو کی کوئی کتاب مطالعہ کر رہا تھا اسی اثنا میں اس کی نگاہ ”ضرب زيد … Read more