حضرت مولانا قادر ولی رضوی (ساکن ادونی آندھرا پردیس) ٢٦ مارچ بروز جمعہ شب ٨ بجے رحلت فرما گئے- انا للہ وانا الیہ رٰجعون-مولانا صاحب! ایک عظیم صوفی اور عالمِ باعمل تھے- روحانی اعتبار سے بھی بلند مقام پر فائز تھے- باقاعدہ تصوف کی تربیت لی تھی- صوفی کامل تھے- شیخِ طریقت اور متبع سنت […]
متفرقات
اگر ہم اردو سے محبت کرتے ہیں تو اردو کو اپنے گھر سے شروع کریں: اردو کارواں کا پیغام
امارت شرعیہ کیمپس پھلواری شریف، پٹنہ میں اردو کارواں کے نئے دفتر کا افتتاح،دعائیہ مجلس کا انعقاد پھلواری شریف:23مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) آج مورخہ۲۳؍مارچ کو امارت شرعیہ کیمپس پھلواری شریف میں اردو کارواں کے نئے دفتر کے افتتاح کے موقع پر ایک دعائیہ مجلس کا انعقاد ہوا۔ اس دعائیہ مجلس میں اردو کارواں کے نائب […]

