عظمت مصطفیٰ کانفرنس و سنگ بنیاد مسجد عائشہ کل

رام گڑھ/جھارکھنڈ: 21/مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) کل یعنی اتوار 21 مارچ کو صبح نو بجے، اماٹانڈ،ہیہل ،چینگڈا، رام گڑھ میں مسجد عائشہ کے سنگ بنیاد کے موقع پر عظمت مصطفیٰ کانفرنس منعقد ہونے جارہا ہے. جس میں ملک ہندوستان کے مشاہیر علمائے کرام و پیران عظام أور شعرائے اسلام تشریف لا رہے ہیں.جلسے کی سرپرستی … Read more

جمعیۃعلماء مہاراشٹر کا اہم فیصلہ: اہل خیر حضرات مدارس عربیہ کا دل کھول کر تعاون کریں

تصدیق نامہ کی میعاد میں مزید توسیع: مولانا حلیم اللہ قاسمی ممبئی: 18 مارچ/ ہماری آواز(پریس ریلیز) سال 2019میں جمعیۃعلماء مہاراشٹر کے دفتر سے جاری کئے گئے تصدیق نامہ کی یک سالہ میعاد میں توسیع کرکے اس کو ماہ شوال المکرم1442کے آخرتک وسعت دے دی گئی ہے۔اس کے لئے سال 2019کے تصدیق نامہ پر جمعیۃ … Read more

صحافی عارف اقبال نے سوشل میڈیا کو کہا الوداع

دربھنگہ: (عبدالرحیم) ای ٹی وی بھارت اردو کے معروف صحافی و سوشل میڈیا پر فعال و متحرک رہنے والے نوجوان عارف اقبال نے سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارم کو الوداع کہہ دیا ہے، اس کی اطلاع انہوں نے خود اپنے آفیشیل فیس بک پیج سے دی ہے، حالانکہ سوشل میڈیا چھوڑنے کی انہوں نے … Read more

وسیم لئیم کو حکومت سخت سے سخت سزا دے علامہ محمد آصف علوی ازہری

براؤں شریف: 19 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) قرآن مقدس بنی نوع انساں کے لیے رب کریم کی جانب سے وہ عظیم نعمت ہے جس کی ہم پلہ اور کوئی دوسری نعمت نہیں، یہ رب کا عطا کردہ ایسا کامل دستور حیات ہے جس پر عمل پیرا ہوکر انسان دنیا وآخرت دونوں کی سعادتوں سے سرفراز … Read more

قرآن کریم کی ایک حرکت (زبر، زیر، پیش) کی تبدیلی بھی ممکن نہیں: مولانا محمد صدام القاسمی

کشن گنج: 19 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) وسیم رضوی مردود و ملعون نے جس وقت سے قرآن مجید کی چھبیس آیات کے خلاف سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل کیا ہے ۔ملعون رضوی نے اپنے پٹیشن میں کہا ہے 26 آیات قرآن مجید میں ایسے ہیں جن سے دہشت گردی کو بڑھاوا ملتا ہے، لہذا ان … Read more

فیس بک نے مشہور بے باک صحافی سمیع الله خان کے اکاونٹ پر پابندی لگائی

سنیچر 20 مارچ، ہماری آواز/ موصولہ اطلاعات کے مطابق آج معروف سوشل سائٹ فیس بک نے اردو دنیا کے مقبول صحافی اور سوشل ایکٹوسٹ سمیع اللہ خان کے فیس بک ہینڈل پر پابندی لگا دی ہے۔یہ پابندی شروعاتی طور پر 24 گھنٹوں کے لیے عائد کی گئی جس کی وجہ فیسبوک نے ان کے ایک … Read more

نثار احمد قاسمی بستوی متبحر عالم دین اور قابل رشک صلاحیت کے حامل انسان تھے: عبدالوہاب قاسمی بستوی

بلوا سینگر، سنت کبیر نگر(عدنان کبیر نگری) معروف عالم دین و شاعر جناب نثار احمد قاسمی کے سانحہ ارتحال پر اپنے دلی رنج وغم کا اظہار کرتے ہیں اور اس عظیم سانحہ ارتحال پر اپنے دلی رنج وغم کا ظہار کرتے ہوئے اس عظیم سانحہ کو ملت اسلامیہ کے لئے عموما اہل علماء کے لئے … Read more

گونڈہ: وسیم رافضی کو جلد گرفتار کیا جائے: علماے اہل سنت

گونڈہ: 18 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) بدھ کے روز دارالعلوم اہلسنت گلشن شعیب الاولیا پیکورہ خان ڈیہ میں گوراچوکی علاقاٸی علماٸے اہلسنت کی ایک میٹنگ ہوٸی جس میں کثیر تعداد میں علماے اہل سنت و دان شوران قوم وملت وسماجی کارکنان کے علاوہ اخباری رپوٹر ومیڈیا چاٸیلنس کے کنوینر اور عوامی طور پہ کثیر تعدا … Read more

سب سے بڑی نعمت دین ہے اس کے بعد علم ہے

ویکوٹہ/آندھراپردیش: 18/مارچ، ہماری آواز(معین الدین ندوی) بعد نماز مغرب متصلاً صوبہ آندھرا پردیش کے عظیم دینی درسگاہ ”جامعہ نعمانیہ، ویکوٹہ، کے پرشکوہ مسجد ابراہیم“ میں حضرت مولانا سید ظہیر احمد صاحب قاسمی دامت برکاتہم (بانی و مہتمم جامعہ، و جنرل سیکریٹری رابطہ مدارس اسلامیہ، آندھرا پردیش) کا دینی واصلاحی خطاب ہوا۔حمد و سلام کے بعد … Read more

جامعہ صوفیہ کچھوچھہ مقدسہ کا سالانہ امتحان و تقریب بحسن اختتام پزیر

احساس ذمہ داری سب سے بڑی سرمایہ ہے: سید واقف علی اشرفی کچھوچھہ شریف/امبیڈکرنگر: 19 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار) بین الاقوامی شہرت یافتہ تصوف کی اعلی درس گاہ جامعہ صوفیہ کچھوچھہ مقدسہ کا سالانہ امتحان و تقریب شیخ طریقت علامہ سید محمد جیلانی اشرف سربراہ ادارہ ھذا کی سرپرستی و شیخ الجامعہ مفتی سید واقف … Read more