ہردوئی: 13 مارچ، ہماری آواز(یاسر قاسمی)آج ۲۸؍ رجب بروز ہفتہ شہر کے مدرسہ بستان رحمت ابرار نگر میں جمعیت علماء ہردوئی کی انتخابی میٹنگ منعقد ہوئی، میٹنگ میں باتفاق رائے مولانا عبدالجبار قاسمی مسلسل دوسری مرتبہ ضلعی صدر منتخب ہوئے ، وسط اترپردیش کے جنرل سکریٹری مفتی ظفر احمد قاسمی بحیثیت مشاہد موجود رہے۔نظامت یاسر […]
متفرقات
ہتھگواں پولیس نے گاڑی چور گروہ کو گرفتار کرکے جیل بھیجا
مانکپور/کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 13 مارچ، ہمار آواز(نامہ نگار) ہتھگواں پولیس نے گاڑی چور گروہ کو گرفتار کیا، چوری کی موٹر سائیکل اور غیر قانون ہتھیار برآمد، ہتھگوان پولیس نے گاڑی چوروں کے گروہ کر پکڑا ہے گاڑی چینگ کے دوران ہتھگواں پولیس کو بڑی کامیابی ملی آج ہتھگواں تھانہ کے داروغہ شیش ناتھ سنگھ یادو اپنی […]
شکست یقینی دیکھ کر ممتا نے خود حملے کا ڈرامہ کروایا ہے
سیکولر ازم کے خود ساختہ دعویداروں کو نوشتہ دیوار پڑھ لینا چاہئے: مفتی منظور ضیائی ممبئی: ۱۱؍مارچ: بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی اسکالر معروف ملی شخصیت حضرت مولانا مفتی منظور ضیائی نے مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پر ہونے والے حملوں کی خبروں کو ڈرامہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی شکست کو یقینی دیکھ […]
جامعہ خواجہ قطب الدین بختیار کاکی میں جشن معراج النبیﷺ پُروقار طریقے سے منایا گیا
دہلی: 12/مارچ، ہماری آواز(شبیر احمد نظامی) علماء کے ہاتھوں مولانا مقبول احمد سالک مصباحی کی خانقاہ برکاتیہ سے خلافت و اجازت ملنے پردستار بندی و گل پوشی کا اہتمام کیا گیا۔ پروگرام کوخطاب کرتے ہوئے مولانا حافظ محمدیعقوب علی خان خطیب و امام خلیل اللہ مسجد بٹلہ ہاؤس کا معراج النبی صلی اللہ ولیہ وسلم […]
مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد میں مولانا محسن مصباحی صاحب کی آمد پر استقبالیہ محفل کا انعقاد
عشقِ رسول کے اظہار کے لیے نعت خوانی ایک بہترین ذریعہ ہے: مولانا محسن مصباحی علی گڑھ: 11/مارچ، ہماری آواز(ضیاءالرحمٰن امجدی) مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد میں استقبالیہ محفل کا اہتمام کیا گیا۔ محفل کا آغاز مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد کے طالب علم کی تلاوت قرآن پاک سے ہوا. بعدہ ساؤتھ افریقہ سے تشریف […]

