طلبہ جامعہ اشرفیہ کے وفد کی اعظم گڑھ ڈی۔ایم۔ سے ملاقات

مبارک پور/اعظم گڑھ: 11مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)آج بروز جمعرات طلبہ اشرفیہ مبارکپور کے 8/ افراد پر مشتمل وفد نے ڈی ایم اعظم گڑھ سے ملاقات کی۔جس میں مسلمانوں کی تعلیمی زبوں حالی اور ریزرویشن کے نام پر مسلمانوں پر ہونے والے آتیاچار ، آزادی کے بعد بھی قائم پسماندگی کے وجوہات اور مدارس میں رشوت … Read more

نعت رسول:گلاب و نسترن میں احمد مختار کی خوشبو

نتیجۂ فکر: ناطق مصباحی گلاب ونسترن میں احمد مختار کی خوشبوھےباغ خلدمیں بھی سیدابرارکی خوشبو عقیدت سے محبت سے درودپاک پڑھتاھوںمدینہ سے ہمیں آتی ھے زلف یار کی خوشبو ہوئ بطحاسےجب محبوبِ رب کی جلوہ فرمائیہوئ محسوس ہرجانب درودیوار کی خوشبو یقیناً انبیاء یک ساتھ اقصیٰ میں تھے جلوہ گروہاں بھی منفرد تھی سیدابرارکی خوشبو … Read more

کب تک مسائل سے بھاگو گے؟

تحریر: ابوالمتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان معاشرے میں دو قسم کے لوگ پائے جاتے ہیں: 1:- فقط شوق 2:- شوق+کامان دونوں قسموں میں سے دوسری قسم کے لوگ کامیاب ہیں۔ کیونکہ شوق بھی ہونا چاہیے لیکن شوق کے ساتھ ساتھ اس شوق کو پورا کرنے کی کوشش بھی ہونی چاہیے ، پھر جاکے آپ کو … Read more

مچھروں کو بھگانے کا آسان گھریلو مجرب نسخہ

اگر آپ بھی مچھروں سے تنگ ہیں اور اسکا کوئی مناسب حل نکالنا چاہتے ہیں جس سے آپ کا خرچہ بھی زیادہ نہ ہو اور انسانی صحت کیلئے بھی نقصان دہ نہ ہو، کیونکہ مچھروں سے بچاؤ کے لیے بازار میں جتنے بھی پروڈکٹس ہیں سب کے سب انسانی پھیپھڑے متاثر کرتے ہیں ۔جلیبی، میٹ … Read more

خواتین بازار، سینما جا سکتی ہیں تو اللہ کی بارگاہ میں کیوں نہیں: مصری عالمِ دین جاسر عودہ کا علی گڑھ جشن ادب میں اظہارِ خیال

جشن ادب کے پہلے دن تصور مذہب، اسلامی تاریخ اور مسلم معاشرے پر سنجیدہ بحثوں کا انعقاد علی گڑھ: 10مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) ایک طرف جہاں خواتین سنیما، بازار ہر جگہ جا سکتی ہیں وہیں انہیں اللہ کی بارگاہ میں جانے کی اجازت کیوں نہیں، ان خیالات کا اظہار معروف مصری عالمِ دین جاسر عودہ … Read more

نعت رسول: بوے شہر مصطفیٰ باد صبا لے آئی تھی

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج بھدوہی یوپی۔انڈیا جاتے ہی آقا کے بزم عرش یوں اترائی تھیمثل دولھن خلدکی زیبائش و زیبائی تھی محفل میلاد اقدس میں ہوا یہ معجزہبوے شہر مصطفیٰ بادصبا لے آئی تھی گود میں جس کی مرے سرکار دوعالم پلےرانیوں شہزادیوں سے اعلٰی تر وہ دائی تھی … Read more

مطالبۂ جہیز ہمارے معاشرے کے لیے ایک ناسور ہے: علماے کرام

مانکپور،کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 10 مارچ، ہماری آواز(ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) آج جس سماج اور معاشرے میں ہم زندگی بسر کررہے ہیں اگر اس پہ نظر ڈالیں تو ایک احساس شدت کے ساتھ ابھرتا ہے ہم سماج میں رہتے ہیں وہ ایک تضادات ومنافقت سے بھرا ہوا نظر آتاہے آج کے اس دور میں جتنی حقوق کی باتیں کہی … Read more

پرتاپ گڑھ: دبنگوں نے گھر میں گھس کر دن دہاڑے کپڑا تاجر سمیت اس کے بیوی بچوں کو لہو لہان کیا

مانکپور،کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 10 مارچ، ہماری آواز(ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) گھر میں گھس کر دبنگوں نے تاجر کے بیٹا کی جم کر پیٹائ کردی، بیٹا کو بچانے دوڑے تاجر اور اسکی بیوی کو بھی دبنگوں نے لوہے کے راڈ سے مارا پیٹا جس کی وجہ سے وہ لہو لہان ہوگئے اور گر پڑے تاجر کی بیوی کے گلے … Read more

کھیت سے آلو لے کر گھر جا رہا لڑکا راستہ سے غائب

مانکپور،کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 10 مارچ، ہماری آواز(ضیاءالمصطفیٰ ثقافی) کھیت سے آلو لے کر گھر گیا اور راستہ سے لاپتہ ہوگیا۔ بہت تلاش کرنے کے بعد بھی اسے کوئی سراغ نہیں مل سکا۔ لواحقین نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اسے اغوا کرلیا گیا پولیس نے تحریر پر نامعلوم افراد کے خلاف اغوا کی رپورٹ درج کرلی … Read more

مدرسہ اہل سنت قادریہ صدیقیہ منھاج القران رضا نگر ڈفلڈہوا میں ایک شام معراج کے دولھا کے نام

سدھارتھ نگر: 10 مارچ، ہماری آواز(وسیم فیضی) مدرسہ اہلسنت قادریہ صدیقیہ منھاج القران رضا نگر ڈفلڈہوا کا پندرہواں سالانہ پروگرام بنام ایک شام معراج کے دولھا کے نام نہایت ہی کامیابیوں کے ساتھ اختتام پزیر ہوا۔قاری آصف علیمی کی تلاوت کے بعدبلبل باغ مدینہ جناب ترنم گونڈوی نے بارگاہ رسالت میں نعت رسول و مقبت … Read more