شہید ہوتی مسجدیں !!
چھ دسمبر 1992 کا دن بھارت کی تاریخ میں ایک بد نما داغ بن کر آیا۔ہزاروں لوگوں کی بھیڑ نے بابری مسجد کی بوسیدہ دیواروں پر اپنی "بہادری” کے جوہر دکھائے۔دن کے اجالے میں مسجد شہید کرکے مورتیاں نصب کر دی گئیں۔اس طرح قانون کو جوتے کی نوک پر رکھ کر مسجد کو جبراً مندر … Read more