متفرقات

پڈو چیری میں بی جے پی 23 سے زیادہ سیٹیں جیتے گی: نڈا

ہماری آواز/پڈو چیری، 31 جنوری (پریس ریلیز) بھارتیہ جنتاپارٹی (بی جے پی) صدر جے پی نڈا نے اتوار کو کہا کہ مرکز کے زیر انتظام پڈو چیری میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں ان کی پارٹی 23 سے زیادہ سیٹیں حاصل کرے گی مسٹر نڈا نے یہاں اے ایف ٹی میدان پر منعقدہ ریلی سے […]

متفرقات

ترنگے کی بےحرمتی ملک کے لیے افسوسناک: مودی

ہماری آواز/نئی دہلی، 31 جنوری (پریس ریلیز) وزیراعظم نریندر مودی نے اتوار کو کہا کہ 26 جنوری کو لال قلعہ پر ترنگے کی بے حرمتی سے پورے ملک کو کافی دکھ ہوا لیکن ہمیں آنے والے وقت کو نئی امید اور نئے طریقے سے ابھرنا ہے مسٹر مودی نے اکاش وانی پر اپنے ماہانہ پروگرام […]

متفرقات

گاندھی جی کے یوم شہادت پر دہلی اسٹیٹ مومن کانفرنس ضلع کرشنا نگر کے تحت مفت میڈیکل کیمپ کا انعقاد

نئی دہلی: ہماری آواز(محمد طیب رضا)31جنوریدہلی اسٹیٹ مومن کانفرنس ضلع کرشنا نگر کے تحت مہاتما گاندھی کے یوم شہادت کے موقع پرآرام پارک واقع انصاری ہاؤس میں مفت میڈیکل چیک اپ کیمپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مفت دوائیاں بھی تقسیم کی گئیں ،جہاں بڑی تعداد میں مقامی مرد ،خواتین و بچوں نے اس […]

متفرقات

اردو صحافت کے 200 سال: اگلے سال مارچ میں ہوگا سہ روزہ کانفرنس، نشست میں ہوا کمیٹی کا اعلان

پٹنہ: 31جنوری (ایجنسیاں )اردو صحافت کے دو سو سال مکمل ہونے کے موقع پر آج پٹنہ میں ایک مشاورتی نشست منعقد ہوئی جس میں اگلے سال مارچ میں تین روزہ جشن اردو صحافت منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اس موقع پر اردو اخبارات و رسائل کی نمائش، سیمنار، سمپوزیم، مزاکرات اور مشاعرہ بھی منعقد کیا […]

متفرقات

کسان تحریک کوریج کرنے والے صحافیوں کی گرفتاری پر بھڑکے راہل اور پرینکا

دہلی،31 جنوری/ ہماری آواز(ایجنسی) سابق کانگریس صدر راہل گاندھی اور جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کسان تحریک کوریج کرنے والے صحافیوں کی گرفتاری اور ان کے خلاف ایف۔آئی۔آر۔ درج کرنے پر حکومت پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت سچ بولنے والوں سے ڈرتی ہے اس لیء وہ سچے صحافیوں کی آواز […]

متفرقات

بجٹ: حکومت کے سامنے کئی ایک چیلنج، کیا بڑھا دی جائے گی عام آدمی کے لیے ٹیکس کی شرح

دہلی: 31 جنوری (ایجنسی) عالمی وبا کووڈ19 کے درمیان مالی سال22 -2021 کے تاریخی بجٹ میں حکومت کے سامنے معیشت کو فوری طور پر فروغ دینے کے ساتھ ہی طویل مستقبل کے لیے مضبوطی عطا کرنے کا چیلنج ہوگا اور وزیر مالیات نرملا سیتا رمن ان دونوں کے درمیان کتنا توازن رکھ پاتی ہیں یہ […]

متفرقات

الفی قرآن کنزالایمان کی مولانا سید قاسم اشرف کی خدمت میں پیشی

ممبئی: ہماری آواز(غلام مصبفیٰ رضوی) 30جنوری کچھوچھہ مقدسہ کے بزرگ مولانا سید قاسم اشرف اشرفی الجیلانی ممبئی تشریف لائے۔ آپ کی خدمت میں قائد ملت الحاج محمد سعید نوری بانی و سربراہ رضا اکیڈمی کی موجودگی میں الحاج محمد عمران دادانی نے ’’الفی قرآن کنزالایمان‘‘ (مطبوعہ نشانِ اختر ممبئی/نوری مشن مالیگاؤں) پیش کیا۔ اس موقع […]

متفرقات

ممبئی: جمہوریت کانفرنس سے معروف شخصیات کا خطاب

محمد طفیل ندویجنرل سکریٹری: امام الہند فاؤنڈیشن،ممبئی سالہائے گذشتہ کی طرح امسال بھی حضرت مولانا نوشاد احمد صدیقی صدر’’امام الہند فاؤنڈیشن‘‘ نے اپنے بینرتلے یوم جمہوریہ کی مناسبت سے وبائی مرض کےپیش نظرآن لائن پروگرام بعنوان’’جمہوریت کانفرنس‘‘ کاانعقادکیا جس میں ہندوستان کی معروف شخصیت حضرت مولانا مفتی محمدسہراب صاحب ندوی ’’نائب ناظم امارت شرعیہ پٹنہ پہار‘‘نے […]

متفرقات

ہماے اسلاف اور تجارت

از قلم: محمد تحسین رضا قادری رفاعی امام: مسجد عزیز فاطمہ، سول لائن کانپور آج جب بھی کوئی عالم دین کاروبار کا سوچتا ہے تو کوئی اسے دین کے منافی قرار دیتا ہے “ اگر یہی کرنا تھا تو مدارس میں کیوں رہے ؟؟ “ اور ہمت کرکے کوئی پہلا قدم اٹھا بھی لے تو ہم […]

متفرقات

اقوام متحدہ کے جنرل سکریٹری نے روہنگیاؤں کی میزبانی پر بنگلہ دیش کی تعریف کی

ڈھاکہ ، 31 جنوری (ایجنسی)اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گٹیرس نے بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ کو ڈریس طلب کیا۔ اے کے عبد المنان نے میانمار میں مظالم سے فرار ہونے والے روہنگیاؤں کی میزبانی پر بنگلہ دیش کا شکریہ ادا کیا۔سکریٹری جنرل نے یقین دلایا کہ اقوام متحدہ نے راکھین ریاست میں اپنی […]