متفرقات

وارانسی: سڑک حادثے میں رکن اسمبلی سمیت 4 زخمی

وارانسی: ہماری آواز/ 21دسمبر(نامہ نگار) اترپردیش کے ضلع وارانسی کے رام نگر علاقے میں پیر کو پیش آئے ایک سڑک حادثے میں مقامی رکن اسمبلی سوربھ شریواستو سمیت چار افراد زخمی ہوگئے۔سبھی کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔ پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ وارانسی کینٹ سے رکن اسمبلی سوربھ شریواستو رام […]

متفرقات

نٸی نسلوں میں اسلامی روح پھونکنے کے لیے اولیاے کرام کی تعلیمات کو عام کرنا ضروری

 کرشنا کالونی میں منعقدہ جشن غوث الوریٰ میں صوفی حنیف میاں لیاقتی کا اظہار خیال  نئی دہلی: ہماری آواز(محمد طیب رضا) اولیاے کرام نے ہر دور میں امت مسلمہ کو اللّہ و رسول کی اطاعت شعاری ، احکام شرع کی پاسداری  اسلامی اخلاق و آداب ، اہل خانہ و وابستگان سلسلہ کو اخوت و مساوات […]

متفرقات

ساوتھ ایشیا مایناریٹی ڈیپارٹمنٹ کی رپورٹ گھڑیالی آنسو کے مانند

ہندوستانی مسلمان اپنے حق کی لڑائی لڑنا جانتا ہے : مفتی منظور ضیائی ممبئی ۱۷؍دسمبر (اسٹاف رپورٹ )بین الاقوامی شہرت یافتہ اسلامی اسکالراور صوفی کارواں کے روح رواں مفتی منظور ضیائی نے ساؤتھ ایشیا مایناریٹی رپورٹ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوستان ایک آزاد،جمہوری اور سیکولر ملک ہے اور ہندوستان […]

متفرقات

بقایاجات کو لے کر دہلی کے میئروں کا غیر معینہ مدت کے لیے بھوک ہڑتال شروع

نئی دہلی: ہماری آواز 17 دسمبر (پریس ریلیز) دہلی کے تین میئروں نے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی رہائش گاہ کے باہر بیٹھ کر میونسپل کارپوریشن کو 13 ہزار کروڑ روپے کے بقایاجات کی ادائیگی کا مطالبہ کرتے ہوئے جمعرات کو غیر معینہ مدت کی بھوک ہڑتال شروع کردی۔شمالی دہلی میونسپل کارپوریشن کے میئر جئے […]

متفرقات

سیدنا ابو بکر : صدیق بھی رفیق بھی !!تاریخ وصال پر تذکرہ یارِ غار

عام الفیل(570ء) کو دو سال چھ ماہ گزرے تھے کہ ابو قحافہ عثمان بن عامر کے گھر ایک سعادت مند بچے نے آنکھیں کھولیں۔نام عبدالکعبہ رکھا گیا۔جو بعد میں بدل کر عبداللہ کردیا گیا تھا۔پرورش کا زمانہ شروع ہوگیا۔یہ وہ زمانہ تھا کہ عرب معاشرے میں دنیا بھر کی ساری برائیاں عام تھیں۔شراب نوشی اور […]