گیسٹ کالم

صحت و طب

دنیا بھر میں ایڈز کا عالمی دن

دنیا بھر میں ایڈز کا عالمی دن (World AIDS Day) ہر سال یکم دسمبر کو منایا جاتا ہے تاکہ ایچ آئی وی/ایڈز کے بارے میں آگاہی پھیلائی جا سکے، ایچ آئی وی/ایڈز کے شکار افراد کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا جا سکے اور ایڈز کی وجہ سے ہونے والی اموات کو یاد کیا جا […]

سیاست و حالات حاضرہ

نئے اسلامی ہیرو نے اہل غزہ کو تنہا چھوڑ دیا

گزشتہ سے پیوستہ لبنان اسرائیل جنگ بند ہو چکی ہے، ایران کا اسرائیل پر جوابی کارروائی والا وعدہ بھی ٹھنڈے بستے میں پڑا ہے، دنیا کے نئے اسلامی ہیرو نے اہل غزہ کو تنہا چھوڑ دیا ہے، ظاہر ہے لبنان اسرائیل جنگ بندی بغیر ایران کی مرضی کے محال ہے، ایسے میں یہ بات صاف […]

حضور حافظ ملت

حافظ ملت کا عزم و ایقان ہمارے لیے درس عرفان

جس نے پیدا کیے کتنے لعل و گوہر حافظ دین و ملت پہ لاکھوں سلام اس فانی دنیا میں بعض افراد قوم و ملّت کے لیے قدرت کا انمول تحفہ ہوتے ہیں۔ یہ خوش قسمت افراد ہوتے ہیں، جن کی نظر و فکر بہت بلند ہوتی ہے۔ ایسے افراد زمانے کے لیے کسی آکسیجن سے […]

سماجی مضامین

آنا اور جانا خالی ہاتھ!!

انسان دنیا میں خالی ہاتھ آتا ہے روتے ہوئے آتا ہے یا آنے کے بعد پہلے امی ابو نہیں کہتا بلکہ پہلے روتا ہے جب دنیا میں آتا ہے تو اس کے جسم پر کپڑا نہیں ہوتا لیکن ہاتھوں کی مٹھیاں بند رہتی ہیں ہاتھوں کا بند ہونا میڈیکل سائنس کے اعتبار سے چاہے جو […]

تعلیم

تعلیم اور علم کی اہمیت: اسلامی نقطہ نظر سے

اس ترقی یافتہ دور میں ہر مسلمان مرد اور عورت پر لازم ہے کہ انہیں ہر ضروری اور واجب علم کی تعلیم دی جاۓ اور ساتھ ہی ساتھ اس کي اہمیت بہی بتائ جاۓ ۔ آج کے اس عصرِ حاضر میں بہت سے مسائل ہمارے اور ان کے سامنے درپیش آتے ہیں جن کی تعلیم […]

تکنیک و ٹیکنالوجی سائنس و فلسفہ

جدید ٹیکنالوجی

جدید ٹیکنالوجی نے ہماری زندگیوں کو مکمل طور پر تبدیل کر دیا ہے۔ یہ صرف آلات اور مشینوں کی ترقی نہیں ہے بلکہ یہ ہماری سوچ، ثقافت، اور روزمرہ کی زندگی کے ہر پہلو میں شامل ہو چکی ہے۔ اس مضمون میں، ہم جدید ٹیکنالوجی کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لیں گے۔ جدید ٹیکنالوجی کی […]

سیاست و حالات حاضرہ

جمہوریت کو بچانے کے لئے عوام کو سڑکوں پر آنا ہوگا۔

مہاراشٹر میں ووٹ گنتی سے ایک دن پہلے یعنی 22 نومبر کو غالباً شام کے ساڑھے چار پانچ بج رہے تھے اور میں میرا بھیاندرِ میونسپل کارپوریشن کے پریس روم میں ساتھی صحافیوں کے ساتھ بیٹھا ہوا تھا ۔وہاں کچھ ہندی اور مراٹھی کے دوسرے صحافی بھی موجود تھے ۔آہستہ آہستہ سبھی صحافی وہاں سے […]

امت مسلمہ کے حالات سیاست و حالات حاضرہ

فلسطین کے مسائل اور امت مسلمہ کی ذمہ داریاں

یہ مسئلہ بالکل عیاں و بیاں ہے کہ ارضِ فلسطین کی موجودہ صورتحال کس قدر پیچیدہ اور سنگین ہو چکی ہے،بالکل ایک صاف و شفاف پانی کے مانند ہے، جس کی پاکیزگی اورشفافیت کو دیکھ کر کسی کے ذہن میں کوئی شک و شبہ کی کوئی گنجائش باقی نہیں رہتی اسی طرح یہ مسئلہ بھی […]

نعت رسول

تضمینی نعت پاک شہ لولاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم

عیاں محبوب داور ہوگیا ہے”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“ شہ نور الہدی تشریف لائے”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“ ولادت جب ہوئی بدرالدجی کی”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“ خوشا نور خدا کی آمد آمد”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“ شہ شمس الضحی گیتی پہ آۓ”جہاں سارا منور ہو گیا ہے“ ہوئی آمد ہے […]

سیاست و حالات حاضرہ

اجمیر شریف: تاریخ، عقیدت، اور فرقہ واریت کے بیچ ایک آزمائش

اجمیر شریف، حضور خواجہ معین الدین چشتی رحمۃ اللہ علیہ کی درگاہ، صدیوں سے امن، محبت، اور روحانی ہم آہنگی کا مرکز رہا ہے۔ یہ وہ مقدس مقام ہے جہاں نہ صرف مسلمان، بلکہ تمام مذاہب کے لوگ اپنی مرادیں لے کر آتے ہیں اور سکونِ قلب پاتے ہیں۔ مگر حالیہ دنوں میں اس مقدس […]