گیسٹ کالم

نعت رسول

نعت رسول: حریم فکر کو کردو معطر یا رسول اللہ

نتیجہ فکر: غلام محی الدین جیلانی عرشیبلرامپور اُتر پردیش حریمِ فکر کو کر دو معطّر یا رسول اللہدلِ تاریک ہو جاۓ منوّر یا رسول اللہ دکھا دو اپنا پیارا روئے انور یا رسول اللہجگا دو میرا خوابیدہ مقدر یا رسول اللہ دکھائے رنگ جب خورشیدِ یومِ حشر اپنا توکرے سایہ تری زُلف معنبر یا رسول […]

مذہبی مضامین

وصیت ہوگئی داخل اصلیت میں!!

تحریر: جاوید اختر بھارتیjavedbharti508@gmail.com مذہب اسلام کو مٹانے کا خواب دیکھنے والوں نے ہر دور میں دیکھا ہے، مذہب اسلام کو بدنام کرنے والوں نے ہر دور میں بدنام کرنے کی کوشش کی ہے کبھی شریعت مصطفیٰ پر انگلی اٹھائی ہے تو کبھی قرآن کریم پر انگلی اٹھائی ہے، کبھی نبی اکرم صلی اللہ علیہ […]

سیاست و حالات حاضرہ

نفرتی کون، اویسی یا سیکولر لیڈر؟

تحریر: محمد زاہد علی مرکزی( کالپی شریف)چئیرمین: تحریک علمائے بندیل کھنڈرکن :روشن مستقبل دہلی انڈین سیاست میں دو طرح کے لیڈران ہیں ایک نفرتی ایک محبتی ، عام طور پر سیکولر پارٹیاں اور انکے لیڈران کو غیر نفرتی یعنی محبتی ٹولہ سمجھا جاتا ہے جب کہ نفرتی ٹولہ بی جے پی کو یا پھر مجلس […]

نعت رسول

نعت پاک: دل کی التجا

ازقلم: محمد شاہد رضا رضوی میرے آقا مدینہ بلا لو میرے دل کی یہی التجا ہےاپنا نورانی روضہ دکھا دو میرے دل کی یہی التجا ہے دیکھ لوں میں بھی گنبد تمہارا، آنکھ میں بھر لوں منظر وہ سارااذن طیبہ کا آقا عطاء ہو میرے دل کی یہی التجا ہے جس کو جو کچھ جہاں […]

غزل

غزل: زخم کتنا بھی ہو گہرا تو وہ بھر جائے گا

از قلم: تحسین رضاقادریجنرل سکریٹری: رضا اسلامک مشن، گنگا گھاٹ اناؤ٩٨٣٨٠٩٩٧٨٦ وقت گزرا ہے گزرتا ہے گزر جائے گادیکھنا چھوڑ کے اچھا یہ اثر جائے گا وقت کے ساتھ چلو صبر کرو دنیا میںزخم کتنا بھی ہو گہرا تو وہ بھر جائے گا اس کو پھر منزل مقصود نہ مل پائے گیمشکلوں اور مصیبت سے […]

غزل

غزل: ہماری ذات کی وسعت خدا جانے کہاں تک ہے

خیال آرائی: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی وہ حب جس کی ذکی تمثیل بحرِ بے کراں تک ہےمآل اس کا بھی صد افسوس بس اک داستاں تک ہے مکاں سے لا مکاں تک ہے زمیں سے آسماں تک ہےہماری ذات کی وسعت خدا جانے کہاں تک ہے مری خانہ خرابی پر نہ جا قسمت […]

نعت رسول

نعت رسول: ماہ و انجم کی بھی انجمن دیکھ کر

نتیجہ فکر: محمد آفتاب رضا قمری گریڈیہ جھارکھنڈ خوب مچلا مرا اس کو من دیکھ کرآ گیا جو نبی کا وطن دیکھ کر زلزلہ بت کدوں میں حلیمہ اٹھاآپ کی گود میں بت شکن دیکھ کر جس نے دیکھا مدینہ نہ بھائی اسےماہ و انجم کی بھی انجمن دیکھ کر بقعہ نور قمری لحد ہوگئیدل […]

اصلاح معاشرہ

ترقی یافتہ دنیا کے کاروبار کی سچائی

ازقلم: محمد ہاشم اعظمی مصباحی، نوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یوپی مکرمی : آج ہم دیکھ رہے ہیں کہ گزشتہ چند صدیوں سے دنیائے انسانیت سائنس اور ٹکنالوجی کے بے پناہ ثمرات سے خوب استفادہ کررہی ہے۔آج سائنس و ٹیکنالوجی کا دار دور ہے لوگ کہتے ہیں دنیا نے بے پناہ ترقی کرلیا ہے لیکن انہیں […]

مذہبی مضامین

معین المشائخ اور الحاج سعید نوری کا تاریخ ساز فیصلہ

خداے قدوس کی اطاعت وعبادت کے بعد بعد تحفظ ناموس رسالت ایک مومن کی زندگی کا سب سے اہم فریضہ ہے کہ عشق رسالت متاع حیات ہے، محبت رسالت ایمان کی پہچان ہے،مصطفی جان رحمت سے قلبی تعلق دین حق کی شرط ہے، اس کے بغیر دین ہی نہیں سب کچھ نامکمل ہے.شہر گجرات کے […]

منقبت

منقبت حضور مجاہد ملت

نتیجہ فکر: محمد وسیم اختر رضوی نعیمی تمہارا ہم پہ ہے احساں مجاہد ملتبچایا تم نے ہے ایماں مجاہد ملت اڑیسہ ہی نہیں سارا جہان ہے بیشکتمہاری ذات پہ قرباں مجاہد ملت تمہارے مثل تصلب پہ ہو سبھی قائمہمارے دل کا ہے ارماں مجاہد ملت سبھوں نے کہہ دیا تم کو بیک زباں ہوکرہیں علم […]