نتیجہ فکر: محمد جیش خان نوری امجدی مہراجگنج یوپی جس طرف میرے شاہِ پیمبر چلےکرکے ساری گلی وہ معطر چلے لکھ رہا ہوں میں نعتِ رسول خدانوکِ خامہ سے کہہ دو سنبھل کر چلے میرے آقا کو غار حرا باادبلیکے کاندھوں پہ صدیق اکبر چلے حکم خواجہ پیا سنتے ہی دیکھئےباادب ان کے کاسے میں […]
گیسٹ کالم
مولاناقمرانجم فیضی ایم۔ایس۔او۔ بلرامپور کے ضلع صدر نامزد
سدھارتھ نگر( شان سدھارتھ) پریس ریلیز مسلم اسٹوڈنٹ آرگنائزیشن آف انڈیا اہلسنت والجماعت کی ملکی سطح کی اسٹوڈنٹ اور یوتھ ونگ ہے اور ہندوستانی حکومت کے سوسائٹی ایکٹ میں رجسٹرڈ ہے ۔اس کا قیام علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں 1977/ میں ہواتھا ۔یہ تحریک مارہرہ شریف خانقاہ کے سجادہ نشین حضرت سید امین ملت امین […]
سوشل میڈیائی گستاخان رسول کو ہرطرح جواب دیا جائے گا: سید معین میاں
ممبئی: 10 دسمبر، ہماری آواز(ظفرالدین رضوی) آج سنی بلال مسجد چھوٹا سوناپور ممبئی میں سوشل میڈیا پرنٹ میڈیا الیکٹرانک میڈیا پرپیغمبر اسلام، قرآن کریم،بزرگان دین کی جو توہین کی جارہی ہے اس کے سدباب کیلئے حضور معین المشائخ حضرت مولانا سید معین الدین اشرف اشرفی الجیلانی کی سرپرستی اور قائد ملت محافظ ناموس رسالت اسیر […]


