گیسٹ کالم

قرآن و تفسیر

سورہ فاتحہ: ایک مختصر تعارف۔۔۔۔۔۔

سورہ فاتحہ میں سات آیات ، ستائیس کلمے ، ایک سو چالیس حروف ہیں۔ کوئی آیت مبارکہ ناسخ یامنسوخ نہیں۔ تفاسیر کے مطالعہ سے یہ بات معلوم ہوتی ہے کہ سورہ فاتحہ ایک عظیم سورۃ ہے۔نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات گرامی کی روشنی میں ا سے دیکھا جائے تو ہمیں اسکی عظمت […]

افسانہ

افسانہ: ٹریلر

میں اندھیرے میں بیڈ سوئچ ٹٹولنے لگا۔ میرے دونوں ہاتھوں کو شاید باندھ دیا گیا تھا۔ ہر سمت تاریکی پھیلی ہوئی تھی۔ ایسی سیاہ تاریکی میں نے پہلی بار دیکھی تھی۔ میں بری طرح خوف کھانے لگا۔ میرا سارا جسم حرکت کرنے سے قاصر تھا۔ میں اسی تاریکی میں اپنا سمارٹ فون ڈھونڈنے لگا۔ رات […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایران اسرائیل جنگ، نتائج بھیانک ہو سکتے ہیں

تحریر: محمد زاہد علی مرکزیچئیرمین تحریک علمائے بندیل کھنڈ گزشتہ سے پیوستہ اتنی تمہید کے بعد اب یہ جاننا بھی ضروری ہے کہ آخر جنگ کا سبب کیا ہے؟ اور کب سے یہ جنگ ہو رہی ہے؟ تو چلیے تھوڑا پیچھے چلتے ہیں تاکہ آگے کی کہانی سمجھی جا سکے – اسرائیل اور فلسطین کے […]

متفرقات

پہلے ملک یا مذہب

ازقلم: شبیع الزماں کل کچھ رفقاء سے بات ہورہی تھی جو غیر مسلم حضرات کے ساتھ کمپنی میں جاب کرتے ہیں ۔ ان کا سوال یہ تھا کہ اکثر گفتگو میں ہندو رائٹ ونگ کے افراد یہ سوال کرتے رہتے ہیں کہ پہلے ملک یا دھرم ۔ مسلمان ملک سے زیادہ مذہب کو اہمیت دیتے […]

صحابہ کرام عقائد و نظریات

صحابہ کے مراتب کا احترام: ایک اسلامی درس

بالجملہ ہم اہلِ حق کے نزدیک حضرت امام بخاری کو حضور پر نور امام اعظم سے وہی نسبت ہے جو حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو حضور پر نور امیر المومنین مولی المسلمین سیدنا و مولانا علی المرتضی کرم لله تعالی وجہہ الاسنی ہے۔ فرق مراتب بے شمار اور حق بدست حیدر کرارمگر […]

اعلیٰ حضرت نظم

رضا کی فکر کا جلوہ “حدائقِ بخشش”

تو واصفِ شہِ بطحا ” حدائقِ بخشش “مدیحِ مدحِ صحابہ ” حدائقِ بخشش “ جمالِ حسن کا طغریٰ ” حدائقِ بخشش “مہِ ادب کا اُجالا ” حدائقِ بخشش “ امامِ اہلِ سنن کی عقیدتوں کا خراجرضا کی فکر کا جلوہ ” حدائقِ بخشش “ علومِ فقہ و حدیث و تصوف و سیرتہر ایک فن میں […]

شاہان و شہسوران اسلام

اسلام کا ایک عظیم ہیرو سلطان صلاح الدین ایوبی

دنیا میں بڑے بڑے جابر حکمراں اور نامور بادشاہ گزرے ہیں، جو چند دنوں تک اپنی ہمت و شجاعت کی بنیاد پر اپنی شہرت کا ڈنکا بجوایا، لیکن آج دنیا میں ان کا نام تک لینا کوئی پسند نہیں کرتا، مگر اسی خاک گیتی پر کچھ ایسی بھی ہستیوں نے جنم لیا جن کے کارنامے […]

امت مسلمہ کے حالات تنقید و تبصرہ

عبیداللہ خاں اعظمی کی قومی غیرت کہاں چلی گئی تھی جب انھوں نے کانگریس پارٹی جوائن کیا تھا

سوشل میڈیا پر علامہ ارشد القادری علیہ الرحمہ کے حوالے سے عبیداللہ خان اعظمی کے ہفوات سننے کو ملے، یہ صاحب ہر جہت سے اپنی مٹی پلید کرنے کے درپے ہیں، یہی وجہ ہے کہ رہ رہ کر ایسی شخصیات کے کردار پر انگلیاں اٹھاتے ہیں جن کی عقیدت کے انمٹ نقوش مسلمانوں کے دلوں […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایران نے اسرائیل کا نشہ اتار دیا

اسرائیل غزہ پٹی کو تباہ وبرباد کرنے کے بعد لبنان پر مسلسل بمباری کر رہا تھا۔یمن پر بھی اس نے بمباری کی تھی۔ 57:اسلامی ممالک بہت کچھ سوچ کر بھی امریکہ کے خوف سے خاموش تھے۔سارے جہاں کے مسلمان غم زدہ تھے کہ کل یکم اکتوبر اور دوم اکتوبر کی رات کو ایران نے اسرائیل […]

سیاست و حالات حاضرہ

ایران کا اسرائیل پر حملہ عالمی جنگ کا سبب ہو سکتا ہے

تحریر: محمد زاہد علی مرکزیچئیرمین تحریک علمائے بندیل کھنڈ 7 اکتوبر 2023 کو حماس نے اسرائیل پر قریب پانچ ہزار راکٹ داغ کر جنگ کی ابتدا کی، یہ حملہ برسوں سے اسرائیلی فورسز کا فلسطینیوں کے قتل و قبضہ کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کا نتیجہ تھا، اسرائیل پر اب تک کا یہ سب سے بڑا […]