”ہمیں اردو نہیں آتی“

معصوم مرادآبادی جناب عالم بدیع اعظمی کی عمر اس وقت 86 سال ہے۔ وہ پانچویں بار یوپی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ہیں۔ان کا تعلق اترپردیش کے مردم خیز خطے اعظم گڑھ کے نظام آباد حلقے سے ہے، جہاں سے وہ 1996سے مسلسل کامیاب ہورہے ہیں۔وہ اکثر خاکسار کی تحریریں پڑھ کر ملک وملت کے … Read more

ماہِ رمضان خوش آمدید

ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج بارہ بنکی، یوپی۔بھارت ماہِ رمضان خوش آمدیدفیضِ رحمان خوش آمدید مرحبا اپنے ہمراہ تولایا قرآن خوش آمدیدماہِ رمضان خوش آمدید بے بہا رحمتوں کے امیںماہِ ذیشان خوش آمدیدماہِ رمضان خوش آمدید دل نظر ذہن سب ہو گئےرشکِ ایمان خوش آمدیدماہِ رمضان خوش آمدید ہر طرف نور ہی نور ہےتیری یہ … Read more

مدارس اسلامیہ کی تنزلی کا ذمہ دار کون؟ (قسط نمبر 2)

تحریر: محمد عباس الازہریاستاذ: دار العلوم اہل سنت فیض النبی کپتان گنج بستی یوپی کچھ بڑے مدارس نام ,عمارت ,شہرت ,ٹائٹل , قابل اساتذہ ,وقت کی پابندی ,سخت امتحانات اور کچھ اچھے فارغین وغیرہ کی وجہ سے چل رہے ہیں لیکن ان کی تعداد انگلیوں پر گن سکتے ہیں ورنہ زیادہ تر مدارس اسلامیہ کی … Read more

رمضان المبارک: فضائل و برکات کے آئینے میں

اللہ تعالیٰ نے سال کو بارہ مہینوں پر تقسیم فرمایا ہے اور ہر ایک مہینے کو برابر نہیں کیا، بلکہ بعض کو بعض پر فضیلت دی ،اور جن دنوں ،مہینوں کو فضیلت سے نوازا ہے ان میں عبادات کے ثواب کو بھی بڑھا دیا ہے ،اس حیثیت سے ماہ رمضان المبارک کو بڑی خصوصیات اور … Read more

رمضان المبارک کی آمد آمد

ازقلم: گل گلشن، ممبئی ۱۴۴۳ کے ماہ رمضان کی آمد آمد ہے۔رحمتوں برکتوں کی زبردست آفر شروع ہونے والی ہے۔ تیاری کرلیں۔ اس ماہ مبارک میں اللّه تعالیٰ کی رحمتیں لوٹنی ہیں۔ماہ رمضان کا اہم ترین تحفہ دعا ہے قرآن مجید میں رمضان المبارک کے احکام و فضائل کو بیان کرتے ہوئے درمیان میں دعا … Read more

رمضان آیا، شیطان بھاگا، انسانوں کا امتحان آیا

ازقلم: طارق انور مصباحی رمضان المبارک کے بابرکت مہینہ میں شیاطین کو قید میں ڈال دیا جاتا ہے,لیکن گیارہ ماہ تک شیاطین کا لشکر انسانوں کے ارد گرد گھومتا رہتا ہے اور انسانوں کو گناہوں کا عادی بنا دیتا ہے,لہذا بہت سے لوگ رمضان مقدس کے مہینے میں بھی گناہوں میں مبتلا رہتے ہیں۔ رمضان … Read more

قلب کو کرنے منور آگیا ماہ صیام

نتیجہ فکر: شوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار انڈیا دیکھو فضل رب اکبر آگیا ماہ صیامقلب کو کرنے منور آگیا ماہ صیام خوش ہیں سب شیدائے سرور آ گیا ماہ صیامرب کی رحمت ہوگی گھر گھر آگیا ماہ صیام رکھ لے روزہ پڑھ لے قرآن ہے یہی ایماں مراتیراچمکے گا مقدر آگیا … Read more

استقبال رمضان

ازقلم: سید خادم رسول عینی اس کا استقبال کیجیے مومنو سنت ہے یہتحفہء نیکی لیے پھر آگیا ماہ صیام اس شعر میں کہا گیا ہے کہ اے مومنو ! ماہ رمضان کا استقبال کرو کیونکہ یہ نیکی کا تحفہ لےکر آیا ہے اور ماہ رمضان کا استقبال کرنا سنت مصطفی’ ہے ۔ استقبال کا مطلب … Read more

لیکچرر اردو کیسے بنا جائے ۔۔۔؟

تحریر: امتیاز احمد، پاک بہتر سے بہترین کی خواہش انسان کا فطری جذبہ ہے۔ نچلے درجے کے ملازمین کے علاوہ ایسے لوگ جو عرصہ دراز سے بے روزگار ہیں، ان کی بھی خواہش انہیں بے چین رکھتی ہے کہ، وہ جلد از جلد پنجاب پبلک سروس کمیشن کے ذریعے گورنمنٹ کالج میں لیکچرر منتخب ہو … Read more

پس پردہ حق اور حقیقت

مغرب نے یوکرین کے ساتھ جس طرح سے نصرت وحمایت کا اظہار کیا ہے ، وہ ہماری آنکھیں کھولنے کے لیے کافی ہے تحریر: ڈاکٹر غلام زرقانی، امریکہ عربی لغات میں ’حق ‘ اور ’حقیقت‘ کا مادہ اشتقاق ایک ہی ہے ، اس لیے لغوی مفہوم میں دونوں قریب المعنی ہیں ، لیکن جس پس … Read more