رمضان کریم کا مقدس مہینہ مبارک ہو

از قلم: محمد شہباز عالممدرس: دارالعلوم اہل سنت انوار العلوم بھگوان پور بنارس یوپی اللہ رب العزت کا بہت بڑا احسان ہے کہ اس نے ہمیں رمضان کا مبارک مہینہ مرحمت فرمایا اور اس متبرک مہینہ کی رحمتوں اور نعمتوں سے مستفیض ہونے کا موقع عنایت فرمایا اور مفسرین نے اپنی کتابوں میں اس ماہ … Read more

رمضان ریزولیوشن

ڈاکٹر محمد رضا المصطفی قادری کڑیانوالہ گجرات، پاک00923444650892واٹس اپ نمبر 1۔ جس طرح گھروں میں مہمانوں کی آمد سے قبل صفائی ستھرائی کا انتظام ہوتا ہے، اسی طرح رمضان المبارک جو اللہ تعالی کا خاص الخاص مہمان مہینہ ہے، اس کی آمد سے پہلے اپنے دل و دماغ کو صاف ستھرا کرلیں ۔دوسرے مسلمانوں کی … Read more

نعت خواں یا نوٹ خواہ

ازقلم: سبطین رضا محشر، کشن گنج بہار بلاشبھہ نعت خوانی ایک مبارک اور محبوب عمل ہے جو زمانۂ سالت مآب صلی اللہ علیہ وسلم سے لے کر اب تک چلا آرہا ہے اولیاے کرام نے بھی نعت خوانی کو عشقِ رسول کے حصول کے لیے بہتر ذریعہ قرار دیا ہے-نعت در اصل حضور صلی اللہ … Read more

ماہ رمضان خیروبرکت اور نیکیوں ورحمتوں کا موسم بہار

ازقلم:(مولانا)محمدشمیم احمدنوری مصباحیناظم تعلیمات:دارالعلوم انوارمصطفیٰ سہلاؤشریف،باڑمیر(راجستھان) بلا شبہ ماہ رمضان المبارک اہل ایمان کے لیے بڑاہی بابرکت اور رحمتوں بھرا مہینہ ہے۔یہ ماہ عظیم نیکیوں کا موسم اور خیروبرکت سمیٹنے کا مہینہ ہے، اس ماہ معظم میں مومن کا رزق بڑھا دیا جاتا ہے۔ نیکیوں کے ثواب میں اور دنوں کی بہ نسبت اضافہ کر … Read more

نظم: مہِ رمضاں پھر آگیا

ماشاءاللہ رحمت وانوار سے لبریز ، رمضان کا مبارک مہینہ جلوہ گر ہونے والا ہے جس کی روحانیت ہم سب محسوس کر رہے ہیں ایسے خاص موقعے پر دل سے نکلتی ہوئ صداؤں کو اشعار کی صورت میں ملاحظہ فرمائیں°°°°°°°°°°°°°°ازقلم: فریدی صدیقی مصباحی بارہ بنکوی، مسقط عمانط96899633908 رحمت لیے ہوئے مہِ رمضاں پھر آگیابندوں پہ … Read more

تحریر وتقریر کا بدلتا اسلوب اور ترقی پذیر بدمذہبیت

طارق انور مصباحی اسماعیل دہلوی نے 1240 ہجری میں بھارت میں وہابیت کی تبلیغ واشاعت شروع کی۔دو سو تین سال کا عرصہ بیت چکا ہے۔قریبا ایک سو نوے سال تک برصغیر میں علمائے اہل سنت وجماعت عوام مسلمین کو عقائد حقہ کی تعلیم دیتے رہے۔تحریر وتقریر کے ذریعہ وہابیت ودیوبندیت کی تردید وتقبیح کرتے رہے … Read more

مدارس اسلامیہ کی تنزلی کا ذمہ دار کون؟ (قسط نمبر 1)

راقم تقریبا ٢٠١٧ سے دار العلوم اہل سنت فیض النبی کپتان گنج بستی میں درس و تدریس کی خدمت انجام دے رہا ہے۔ یہاں آنے سے قبل دینی و عصری,ملکی و غیر ملکی اداروں میں تعلیم حاصل کرنے کا شرف حاصل ہوا ۔بہت سارے اساتذہ کرام کی خدمت میں حاضر ہوا,بہت سارے طلبہ سے ملاقات … Read more

روزہ کے فضائل

تحریر: صدام حسین قادری مصباحی دیناج پوری مغربی بنگال روزہ کی فرضیت اور اہمیت کے متعلق اللہ عز وجل قرآن مقدس میں ارشاد فرمایا اے لوگو تم روزے فرض کئے گئے جیسے تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے تھے تاکہ تم پرہیز گار بن سکو! روزے کے فضائل روزہ فضل خداوندی کا آئینہ … Read more

نعت رسول: کس کے لب پر مصطفیٰ کی مدح کے نغمے نہیں

نتیجہ فکر: سید خادم رسول عینی صرف اک طبقے کے ہوں جو ، وہ ، نبی ایسے نہیںامت شہ جو نہ ہوں ، ایسے کہیں بندے نہیں وصف ایسا کس میں ہے اپنے پیمبر کے سوا"مالک کونین ہیں گو پاس کچھ رکھتے نہیں " اس میں کیسے چمکیں ایماں کی شعاعیں بولیےجس کے دل میں … Read more

ارے واہ! کیا بات رمضان کی

نتیجہ فکر: محمدسلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی بارہ بنکوی، مسقط عمان0096899633908 مبارک ہو سوغات رمضان کیبہشتی ہے خیرات رمضان کی شیاطین قید، اور دوزخ ہے بندعجب ہیں کرامات ، رمضان کی ندامت کے آنسو گُہَر بن گیےصدف ہیں مُناجات ، رمضان کی خدا خود ہی اِس کی جزا میں ملےارے واہ کیا بات رمضان کی … Read more