روزہ کے مسائل پارٹ (3)

ازقلم: صدام حسین قادری مصباحی دیناج پوری، مغربی بنگال ان چیزوں کا بیان جن سے روزہ نہیں ٹوٹتا مسئلہ : بھول کر کھایا، پیا یا جماع کر لیا تو روزہ نہ ٹوٹا َ مسئلہ : مکھی یا دھواں یا گرد حلق میں جانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا لیکن اگر قصداً خود دھواں پہنچایا تو روزہ … Read more

روزہ اور گیارہ غَلَط فہمیاں

۞پہلی غَلَط فہمی:  اُلٹی آنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ دُرُست مسئلہ اَزْخود کتنی ہی اُلٹی یا قَے آئے روزہ نہیں ٹوٹتا البتہ خود قصداً (یعنی جان بوجھ کر) مثلاً انگلی وغیرہ منہ میں ڈال کر قَے کی اور وہ منہ بَھر ہو تو روزہ ٹوٹ جاتا ہے۔ ۞دوسری غَلَط فہمی: حالتِ روزہ میں اِحتِلام ہوجائے … Read more

کسان آندولن الیکشن میں بے اثر

تحریر: طارق انور مصباحی بھارتی پارلیامنٹ نے ستمبر 2020 میں تین زرعی قوانین بنائے تھے۔28:ستمبر 2020کو ان تینوں قوانین پر صدر جمہوریہ کا رستخط ہوا۔ اس کے بعد کسانوں کی قریبا 35 تنظیموں نے ان قوانین کی منسوخی کے لئے ملک کے مختلف مقامات پر احتجاج شروع کیا۔یہ بھارت کا ایک طویل ترین احتجاج تھا … Read more

اپریل فول کی دردناک حقیقت

جب عیسائی افواج نے اسپین کو فتح کیا تو اس وقت اسپین کی زمین پر مسلمانوں کا اتنا خون بہایا گیا کہ فاتح فوج کے گھوڑے جب گلیوں سے گزرتے تھے تو ان کی ٹانگیں گھٹنوں تک مسلمانوں کے خون میں ڈوبی ہوتیں تھیں۔جب قابض افواج کو یقین ہوگیا کہ اب اسپین میں کوئی بھی … Read more

ہمارے بچے اور ہماری مسجدوں کا مستقبل

تحریر: شہاب حمزہ8340349807 مسجد اللہ کا گھر ہے اور عبادت کی بہترین جگہ ہے ۔اس کے دروازے ہر خاص و عام کے لئے یکساں طور پر ہیں۔یہاں ذات اور برادری کی بندش نہیں۔ یہاں عمر کی پابندی نہیں۔ نوجوان ہیں تو ضعیف لوگ شامل ہیں۔ ادھیڑ عمر کے حضرات ہیں تو بچوں کی حاضری بھی … Read more

کیا ہم سب ایک آواز میں نہیں بول سکتے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

ہندو مسلم اتحاد ازقلم: تسنیم فردوسجامعہ نگر، نئی دہلی 110025 اگر وسیع پیمانے پر دیکھا جائے تو یہ بات تسلیم کی جاتی ہے کہ مذہب آپس میں امتیازی سلوک کا روا نہیں ہے۔ ہندوستان کے اندر ہندو مسلم برادرانہ ثقافت کی مضبوط مثالیں ہر جگہ دکھائی دیتی ہیں۔ ہندو مسلم اتحاد ایک مذہبی، سیاسی نظریہ … Read more

نعت رسول: ہونٹوں پہ فقط مدحتِ محبوب خدا ہو

نتیجہ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج،بھدوہی۔یوپی "زاہد” پہ بھی اب بابِ کرم اے خداواہواس کو بھی مدینے کا سفرایک عطا ہو جب تک میں جیوں اے خدا حسرت ہے مری یہہونٹوں پہ فقط مدحتِ محبوب خدا ہو ا س شخص کی قسمت پہ کرے رشک زمانہجس کو مرے سرکار کی چوکھٹ … Read more

روزہ کا بیان

مرسلہ: محمد سعید جامعی، خطیب رضا جامع مسجد بڑھنی بازار سدھارتھ نگر یو۔پی۔ اللہ عزوجل کا ارشاد: یٰۤاَیُّهَا الَّذِیْنَ اٰمَنُوْا كُتِبَ عَلَیْكُمُ الصِّیَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِیْنَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُوْنَۙ(۱۸۳)اے ایمان والو! تم پر روزہ فرض کیا گیا جیسا ان پر فرض ہوا تھا جو تم سے پہلے ہوئے، تاکہ تم گناہوں  سے بچوروزہ … Read more

نعت رسول: یادِ مدینہ آئے تو پھر آئے دیر تک

نتیجہ فکر: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی یادِ مدینہ آئے تو پھر آئے دیر تکدل پر سرور چھاتا ہے تو چھائے دیر تک ان کے تصورات میں کیا کٹ رہے تھے دنفکرِ جہاں جب آئی تو پچھتائے دیر تک جب نعت لکھتے وقت کوئی ملنے آگیااس سے تعلقات پہ جھنجھلائے دیر تک بس ایک … Read more

روزہ کے مسائل پارٹ (2)

ازقلم: صدام حسین قادری مصباحی دیناج پوری، مغربی بنگال روزہ ٹوٹنے کی ان صورتوں کا بیان جن میں صرف قضا ہے مسئلہ : یہ گمان تھا کہ ابھی صبح صادق نہیں ہوئی اس لئے کھایا پیا یا جماع کر لیا بعد کو معلوم ہوا کہ صبح صادق ہو چکی تھی تو روزہ نہ ہوا اور … Read more