نعت رسول: ہر جگہ سے عیاں آپ کی شان ہے

نتیجۂ فکر: ابوالاحتشام سنی رضویبیگم پوری حال مقیم پاکبڑہ، مرادآباد آپ نے بخشی دولت یہ ایمان ہےآپ کا یانبی ! ہم پہ احسان ہے آپ ہی کا دیا ہم پہ قرآن ہےآپ ہی سے ملا ہم کو رحمان ہے آپ کے نور سے دونوں عالم بنےہر جگہ سے عیاں آپ کی شان ہے دوجہاں بھی … Read more

اسلام میں عورت کا مقام

ازقلم: گل گلشن، ممبئی عورت وہ لفظ جو عزت و حرمت سے آگاہ کرتا ہے، جس کے وجود سے کائنات میں رنگ ہے اور جسے ہر دور میں مظلوم بنا کر پیش کیا گیا مگر وہاں جہاں وہ مظلوم ہے۔ اسلام کو ماننے والی کوئی عورت کم از کم اسلام کی طرف سے نہ مجبور … Read more

حضور مفتی اعظم راجستھان کے گاؤں (شیونالی) میں ایک روز!

اثر خامہ: نازش مدنی مرادآبادینزیل حال : ضلع سنبھل ،یوپی ایک عرصہ سے قلبی ارمان تھا کہ کسی روز اپنے محسن، سرکار مفتی اعظم راجستھان، اشفاق العلماء، بابائے قوم و ملت حضرت علامہ الشاہ مفتی اشفاق حسین نعیمی اجملی نوّر اللہُ مرقدہ کے آبائی گاؤں شیونالی جا کر ان در ودیوار کو چوموں اور اس … Read more

غزل: حال اپنا مجھے بتائے ذرا

خیال آرائی: فیضان علی فیضان کچھ سنے اور کچھ سنائے ذراحال اپنا مجھے بتائے ذرا تیرے بیمار کے ہیں حال برےاس سے کہنا کہ مسکرائے ذرا ہم پسند اس کو کر ہی جائیں گےچائے کا کپ وہ لیکر آئے ذرا اس کی ہجرت کا اب ملال نہیںاس سے کہنا اور ستائے ذرا میکشی ہم کو … Read more

کشمیری پنڈتوں کی اصل کہانی

ازقلم: افتخار گیلانی یہ 1947کا دور پر آشوب تھا۔ ریاست جموں و کشمیر کے جموں خطے میں خود حکومت کے ایما پر فسادات کی آگ انسانیت کو شرمسار کر رہی تھی۔ اکھنور علاقے میں فسادیوں کے ایک گروپ نے ایک مسلم خاندان کے مرد وں کو ہلاک کرکے خواتین کو زیادتیوں کا نشانہ بنانے کے … Read more

پھوڑا ہار کا ٹھکرا مسلمانوں کے سر پر!

تحریر: جاوید اختر بھارتیjavedbharti508@gmail.com خوشی حاصل ہو یا غمی، فائدہ ہو یا نقصان اور کامیابی حاصل ہو یا ناکامی ہر موقع پر محاسبہ کرنا ضروری ہے اب اگر خوشی، فائدہ اور کامیابی حاصل ہو تو اس کا سہرا خود اپنے سر باندھا جائے اور غمی، نقصان اور ناکامی ملے تو اس کا ٹھکرا دوسروں کے … Read more

ادب اور مقصدیت

از قلم : سید خادم رسول عینی اچھا ادیب وہ ہے جو اپنی صلاحیت کا استعمال قوم کی بہبودی کے لیے کرے ، ادب کے ذریعہ انسانی برادری میں رواداری پیدا کرنے کی کوشش کرے ، سماج میں مایوسی اور رنج کو دور کرکے فرحت و شادمانی کی فضا قائم کرنے کی کوشش کرے ، … Read more

مانتے ہیں لوگ بری عادتوں کا برا

تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڈھ یوپی مکرمی! کہتے ہیں کہ عادات، اخلاق اور طرز عمل خون اور نسل دونوں کی پہچان کرا دیتے ہیں مثلاً اگر ہم اپنی پلیٹ میں بھوک سے زیادہ کھانا محض اس لئے ڈال لیتے ہیں کہ اس کا بل کسی دوسرے کی جیب سے جارہا ہے تو … Read more

"حکیم ترمذی اور مسئلہ ختم نبوت”: کلمات تحسین و آفرین

اثر خامہ: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیم، نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعینعلامہ طارق انور مصباحی صاحب زید مجدہ کسی تعارف کے محتاج نہیں۔عصر حاضر میں آپ اہل سنت کے ادیب شہیر اور محقق بے نظیر ہیں۔ جہاد بالقلم کے محاذ … Read more

غزل: کیا جوانی کی تقدیر تھی

خیال آرائی: ذکی طارق بارہ بنکویسعادت گنج،بارہ بنکی،یوپی میری شیدائی اک ہیر تھیکیا جوانی کی تقدیر تھی کیسے جاتے کسی اور سمتپاؤں میں تیری زنجیر تھی کوئی چہرہ میں کیوں دیکھتاآنکھوں میں تیری تصویر تھی میری غزلوں کے معیار میںحسنِ جاناں کی تاثیر تھی بن گئی اس کی تصویر کیوںمیں نے لکھّی تو تحریر تھی … Read more