اِسلامی تعلیمات اور ہمارا معاشرہ

تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڈھ یوپی مکرمی :اسلامی معاشرہ قائم کرنا اس لئے ضروری ہے تاکہ شر کے خاتمے اور خیر کے فروغ کر یقینی بنایا جا سکے لیکن اس مقصد کے حصول کے لیے ہر فرد معاشرہ کو اپنی اپنی سطح پر اپنا کردار ادا کرنا ہو گا۔ کیونکہ اسلام انسانیت … Read more

وارانسی عدالت کا فیصلہ افسوسناک عمل

تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڈھ یوپی مکرمی : اس قت پورے بھارت میں گیان واپی جامع مسجد بحث کا موضوع بنی ہوئی ہے وارانسی کی مقامی عدالت کے تازہ ترین حکم نامہ کی بنیاد پر مسجد معاملہ نے اس وقت ایک نیا موڑ اختیار کرلیا ہے جس میں عدالت نے کہا ہے … Read more

گیان واپی مسجد اور کاشی وشوناتھ مندر؛ تاریخی حقائق ، تنازعہ اور سیاسی اثرات (قسط 1)

تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یوپی انڈیا بھارت کی ریاست اتر پردیش کے تاریخی شہر بنارس/ وارانسی کی گیان واپی جامع مسجد شہر کے قلب میں دریائے گنگا کے کنارے دشا شو میدھ گھاٹ کے شمال میں للتا گھاٹ کے قریب واقع ہے. یہ مسجد جہاں واقع ہے اس محلے کا نام … Read more

اور اب کانپور کے مدرسہ پر یوگی کا بلڈوزر

تحریر :محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڈھ یوپی انڈیا مکرمی : کہنے کو تو بھارت دنیا کا سب سے بڑا جمہوری ملک ہے 1947 میں بھارت کی آزادی کے فوراً بعد ملک و ملت کے دانشوران نے بلا تفریق مذہب و ملت سر جوڑ کر جمہوری قانون بنایاتھا جس میں سر فہرست اس قانون … Read more

علمی اختلاف کا مفہوم اور ہمارا طرزِ عمل

ترتیب :محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڈھ یوپی انڈیا مکرمی! ابتدائے آفرینش سے ہی حصول علم کی عظمت و اہمیت مسلم ہے انسانیت نے اپنے سفر کا آغاز جہالت کی تاریکی سے نہیں بلکہ علم کی روشنی سے کیا ہے۔اسلام نے انسان کو پہلا درس ہی علم کا دیا ہے خالقِ کائنات نے ابوالبشر … Read more

سیکولر بھارت میں ظلم وستم کی حکمرانی

تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یوپی انڈیا مکرمی : تقسیمِ ہند کے وقت یہ نعرہ لگایا گیا تھا کہ بھارت کا کوئی سرکاری مذہب نہیں ہوگا یہاں جمہوریت قائم ہو گی جہاں ہندو ، مسلم ، سکھ عیسائی اور دیگر مذاہب و ادیان کے ماننے والوں کو یکساں حقوق حاصل ہوں گے۔ … Read more

موجودہ وقت میں زکوٰۃ کے نصاب کا اجمالی خاکہ

ترتیب :محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یوپی انڈیا مکرمی : رسولِ اکرم ﷺ کا فرمانِ عالی شان ہے کہ اسلام کی بنیاد پانچ باتوں پر ہے، اس بات کی گواہی دینا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور محمد ﷺ اس کے رسول ہیں، نماز قائم کرنا، زکوٰۃ دینا ، حج ادا … Read more

روزے کے جسمانی و روحانی فوائد، اسلام و سائنس کی روشنی میں (قسط چہارم)

از قلم: محمد ہاشم اعظمی مصباحی، نوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یو۔پی۔ (٤) روزے کے دوران جب خون میں غذائی مادے کم ترین سطح پر ہوتے ہیں تو ہڈیوں کا گودہ حرکت پذیر ہو جاتا ہے۔ اس کے نتیجے میں لاغر لوگ روزے رکھ کر آسانی سے اپنے اندر زیادہ خون پیدا کرسکتے ہیں۔ روزے کے … Read more

روزے کے جسمانی و روحانی فوائد، اسلام و سائنس کی روشنی میں (قسط سوم)

از قلم: محمد ہاشم اعظمی مصباحی، نوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یو۔پی۔ روزہ جہاں شرعی اعتبار سے روحانی پاکیزگی اور ایمانی تقدس کا ضامن و امین ہے وہیں طبی نقطۂِ نظر سے بھی روزہ انسانی جسم اور صحت کے لئے ایک ایسا عمل ہے جس کی کوئی نظیر نہیں. ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ روزے سے … Read more