کووڈ ویکسین کی جعلی سرٹیفیکیٹ ہرگز نہ بنوائیں

ازقلم: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یوپیhashimazmi78692@gmail.com مکرمی : کووڈ انفیکشن سے بچنے کے لیے ویکسین ہی کو سب سے اہم اور مؤثر ذریعہ بتایا جاتا ہے دنیا بھر میں دستیاب زیادہ تر ویکسینز عموماً دو خوراکوں پر مشتمل ہیں یعنی مناسب وقفے سے دو ڈوز لینا ضروری ہے جو آپ کو کورونا … Read more

شیخ عبدالقادر جیلانی کے والد گرامی کو "جنگی دوست” کیوں کہا جاتا ہے؟

از قلم : محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یوپی۔ مکرمی! روحانی زندگی کے فضائل و کمالات اولیا کرام کے نفوس میں اپنی شان کے ساتھ موجود ہوتے ہیں۔ اس لئے اولیاء کرام کے حالات و واقعات کا مطالعہ شخصیت سازی میں تیر بہ ہدف نسخہ کیمیا ہوتاہے۔ اولیا کرام صاحب فضل و کمال … Read more

نام نہیں اب کام کا قائل ہے زمانہ

ازقلم: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یوپی مکرمی : ہمارا سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہ ہم یہی دیکھتے رہ گئے کہ ہماری اس دنیا میں کون کیا کر رہا ہے، اور کون کیا نہیں کر رہا ہے؟ کاش ہم یہ دیکھتے کہ ہم کیا کر رہے ہیں، پھر تو دنیا بھی … Read more

اسلاف کرام کی تجارت اور ہمارا معاشرہ

تحریر محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڈھ یو پی مذہب اسلام میں تجارت کو بڑی اہمیت دی گئی ہے اگر یہ کہا جائے تو غلط نہ ہوگا کہ دنیا کے کسی بھی مذہب ونظام نے معیشت و تجارت کو وہ اہمیت نہیں دی جو مقام و حیثیت مذہبِ اسلام نے دیاہے لیکن مذموم ذہنیت … Read more

نماز کے فوائد و اثرات سائنس کی روشنی میں

تحریر: محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یو پی 9839171719 مکرمی! دینِ اسلام کے بنیادی ارکان میں ﷲ و رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان لانے کے بعد سب سے اہم ترین رکن نماز ہے اس کی فرضیت قرآن و سنت اور اجماعِ امت سے صراحتاً ثابت ہے۔ اس کی اہمیت کا … Read more

ہماری قوم کے رہبر میرے مفتی رفاقت ہیں

نتیجۂ فکر: محمد ہاشم اعظمی مصباحی، نوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یو پی گداۓ شافعِ محشر میرے مفتی رفاقت ہیںفدائے ساقئ کوثر میرے مفتی رفاقت ہیں خدا نے ان کو ایسی انفرادی شان بخشی ہےاکیلےرہ کےبھی لشکرمیرےمفتی رفاقت ہیں یزیدی فوج کولمحےمیں جوحیرت زدہ کردےاسی عباس کا تیور میرے مفتی رفاقت ہیں بلندی جس کی نسبت … Read more