زبان کی اہمیت اور اس کی حفاظت حدیث کی روشنی میں

تحریر: محمد مجیب احمد فیضی ،بلرام پوریاستاذ: دارالعلوم محبوبیہ رموا پور کلاں اترولہ بلرام پورemail:faizimujeeb46@gmail.com اللہ رب العزت نے انسان کو بہت سی نعمتوں سے نوازا ہے۔اگر ہم اس کی نعمتوں کو شمار کریں تو یہ صرف مشکل ہی نہیں بلکہ ناممکن ہے کیوں کہ اس کی نعمتیں بے شمار ہیں۔ چنانچہ اللہ تعالی نے … Read more

منقبتِ در شان حضور سراج العلماء

سراج العلماء حضرت علامہ مفتی محمد مستقیم مصطفوی علیہ الرحمہ سابق صدر شعبۂ اِفتا دارالعلوم اہلسنت فیض الرسول براؤں شریف۔ یومِ وفات 18،شعبان المعظم 1440 گلہاے عقیدت: عبدالمبین حاتم فیضی خوب سیرت صاحبِ کِردار مفتی مستقیمعشقِ مصطَفْوی سے تھے سرشار مفتی مستقیم علم و فن اتنا دیا تھا رب تعالی نےانھیںعلم کی تھے آہنی دیوار … Read more

مدنی خاندان کے مدنی منوں کی سیاسی بے بسی ، اور ان کے لعنتی کردار کا تجزیہ

علاج یہ ہے کہ مجبور کر دیے جاؤ تحریر: شاہ خالد مصباحی،ھ سدھارتھ نگر یو۔پی۔mohdkhalidmisbahi@gmail.com صبح و مسا اللہ اور اس کی وحدانیت پر جان قربان کردینے والے بندے ، ہند میں پرچم اسلام کے حامیان ، شرک وبدعت اور اکرام لا شریک لہ میں ادنی سی لغزش مستانہ غیر متناہی کے بھی منکر ، … Read more

”بڑی خوبیاں تھیں جانے والے میں“ مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

محب گرامی حضرت علامہ محبوب البرکاتی استاذ دار العلوم حشمتیہ معراج العلوم بھدوکھر ضلع سدھارتھ نگر یوپی کے برادر کبیر قاری نظام الدین رضوی متوطن موضع حورا حجرا ،سوناپور،کٹیہار، کی رحلت سے گہرا دکھ ہوا۔یکایک کلمات ترجیع زبان پر جاری ہوگئے۔قارئ موصوف نیک باطن وخوش خصال وصالح مزاج انسان تھے ۔تدریس کے ابتدا ئ کچھ … Read more

حرمِ کعبہ نیا، بت بھی نئے، تم بھی نئے

ازقلم: سمیع اللہ خان آر۔ایس۔ایس۔ کا نظریہ مسلمانوں کو ہتھیاروں سے تہہ تیغ کرنے سے زیادہ انہیں ” ہندوانہ مسلم ” بنانے کا ہے، مولانا ارشد مدنی موہن بھاگوت سے ملنے کےبعد فرماتے ہیں کہ بھارت کے مسلمان خود کو ہندو بھی کہہ سکتےہیں اور مولانا اسجد مدنی فرماتے ہیں کہ دیوالی مناؤ کیونکہ دیوالی … Read more

حضرت سورھیہ بادشاہ شہید حیات وخدمات

ازقلم: ذاکر فیضانی سکندری، پھلودی جودھپور راجستھان ولادت باسعادت:حضرت پیر سید شاہ صبغت اللہ شاہ ثانی راشدی المعروف بہ سورھیہ بادشاہ شہید قدس سرہ العزیز ٢٣ صفر المظفر سنہ ١٣٢٧ھ کو درگاہ عالیہ راشدیہ پیران پاگارا پیر جوگوٹھ ضلع خیرپور میرس ، سندھ پاکستان کی مبارک سرزمین پر پیدا ہوئے۔ القابات:آپ کے مشہور القابات و … Read more

اللہ کی طرف دوڑو

فَفِرّو اِلیٰ اللہ تحریر: ریاض فردوسی۔9968012976 جزی اللہ الشدائد کل خیر وإن کانت تغصصنی بریقیوما شکری لہا إلا لأنی عرفت بہا عدوی من صدیقی اگرچہ کڑے حالات میرے گلے کی ہڈی بن گئے تھے لیکن پھر بھی اللہ تعالی انہیں ڈھیروں جزا دے، اس لیے کہ میں انہیں کی بدولت دوست اور دشمن میں فرق … Read more

نزول رحمت رحمان آج کی شب ہے

ازقلم: سید خادم رسول عینی مسرتوں میں مسلمان آج کی شب ہےاہم تریں شب شعبان آج کی شب ہے جزا کے باغ کا ریحان آج کی شب ہےیہ نفس دیکھ کے حیران آج کی شب ہے حسد ، عناد کو بالائے طاق رکھیں آپنزول رحمت رحمان آج کی شب ہے درود پاک کی آیت کا … Read more

بھلا کیسی محبت ہے؟؟؟

سُنا تھا ہم نے لوگوں سےمُحبّت چیز ایسی ہےچھُپائے چھُپ نہیں سکتیدبائے دب نہیں سکتییہ چہرے سے جھلکتی ہےیہ لہجے میں مہکتی ہےیہ آنکھوں میں چمکتی ہےیہ راتوں کو جگاتی ہےیہ آنکھوں کو رُلاتی ہےمگر یہ سب اگر سچ ہے!تو ہمیں اﷲ سےبھلا کیسی مُحبّت ہے؟نہ چہروں سے جھلکتی ہے!نہ لہجوں میں مہکتی ہے!نہ آنکھوں … Read more

داڑھی کی شرعی حیثیت مذاہب اربعہ کے نزدیک

ازقلم: عبدالرشید امجدی ارشدی دیناجپوریمقیم حال: کھوچہ باری رام گنج اسلام پور داڑھی بڑھانا تمام انبیاء کرام بلکہ خود پیارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم کی نہایت ہی پاکیزہ سنت ہے داڑھی بڑھانے کی ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے تاکید فرمائ ہے اس پر اس قدر تاکید ہے کہ یہ واجب ہے۔ تارک … Read more