حضور حافظِ ملت کی مختصر سوانح حیات
صدرُالشریعہ علیہ الرحمہ کی نگاہ فیض سے حافظ ملت علیہ الرحمہ آسمان علم کے درخشاں ستارے بن کر چمکےاستاذُ العلماء جلالۃُ العلم، حضور حافظِ ملَّت حضرت علامہ الشاہ عبد العزیز مُحدث مراد آبادی علیہ الرحمہ کا نام عبد العزیزاورلقب حافظِ ملت ہےجبکہ سلسلۂ نسب عبدالعزیز بن حافظ غلام نور بن مولانا عبدالرحیم رَحِمَہُمُ اللہُ تَعَالٰی … Read more