افسانہ: عزائم

افسانہ نگار: حُسین قُریشیبلڈانہ ،مہاراشٹر ( انڈیا ) سر، "آپ مجھے میرے دونوں بیٹوں کی ٹی سی دے دیجئے ۔ اب میں انھیں اسکول پڑھا نا نہیں چاہتا ہوں۔ وہ کچھ محنت مزدوری کرینگے تو گھر کے اخراجات میں آسانی ہوگی۔” ذاکر نے خالد سر سے درخواست کی۔ "آپ میرا آفس میں انتظار کریں۔ میں … Read more

خون کا خون کر گیے مُنصِف

ازقلم: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحیمسقط عمان0096899633908 آہ قاتل سے ڈر گیے مُنصِفخون کا خون کر گیے مُنصِف جن سے تھی آبرو عدالت کیڈھونڈھیے وہ کدھر گیے مُنصِف بیٹھے تھے سچ کی پاسبانی کوجھوٹ بن کر اتر گیے مُنصِف زخم کو پھول کرنے آئے تھےاور رکھ کر شرر گیے مُنصِف گھر میں جوکچھ بچا فساد … Read more

دی کشمیر فائلز ، آہ اے قوم تو واقف نہیں اس راز سر گشتہ سے

تحریر: شاہ خالد مصباحیجامعہ ملیہ اسلامیہ نیو دہلی دی کشمیر فائلز کیا ہے ؟ کشمیر فائلز سال / 2022 کی ، ہندوستانی زبان میں ایک فلمی ڈرامہ ہے ۔ جس کے رایٹر کا نام وویک اگنی ہوتری ہے۔ یہ فلم 1990/ میں کشمیر میں پیدا ہونے والی شورش ، ‘کشمیری پنڈتوں کے اخراج’ پر مبنی … Read more

لڑکی کی کم سنی میں شادی پر ہندو مذہب کا نظریہ

لڑکی کی چھوٹی عمر میں شادی کو لے کر ہندوؤں کی جانب سے مذہب اسلام پر اعتراض کیا جاتا ہے جب کہ ان کی اہم مآخذ کتابوں میں لکھا ہے کہ شادی کی عمر لڑکے کے مقابل لڑکی کی عمر کافی کم یعنی 7،8،10 سال اور زیادہ سے زیادہ 12 سال ہونی چاہیے بلکہ چھوٹی … Read more

مسلمان اہل ثروت سے اپیل!!!

ازقلم: کمال احمد علیمی نظامی حجاب کو لے کرناٹک ہائی کورٹ کے حالیہ فیصلے نے امت مسلمہ کو ایک بار پھر سے یہ سوچنے پر مجبور کر دیا ہے کہ اپنا تشخص بچانا ہے تو ہمیں خود ہی کچھ نہ کچھ کرنا پڑے گا،اگر اب بھی ہم خواب غفلت سے بیدار نہ ہوئے تو وہ … Read more

مشائخ خانقاہ رضویہ کا عظیم ملت مفتئ اعظم سیمانچل پر خلافتوں کی نوازشات

ازقلم: محمد منصور عالم نوری مصباحیمتوطن : بڑاپوکھر طیب پور کشنگنج بہار، حال مقیم : پوسد مہاراشٹرا بزرگان دین کا یہ طریقہ رہا ہے کہ وہ جن پاکیزہ شخصیتوں کو اپنی خلافت کا اہل پاتے ہیں انہیں اپنا نائب و خلیفہ بناتے ہیں ۔ خلافت و نیابت کا مطلب یہ ہے کہ شیخ طریقت اپنے … Read more

شب برأت رحمتوں بھری رات

ازقلم: محمد مقتدر اشرف فریدی، اتر دیناج پور، بنگال اللہ عزّ و جلّ کا بے پایاں فضل و احسان ہے کہ اس نے ہمیں کچھ ایسی مخصوص راتیں عطا فرمائیں ہے جو سال کی دیگر راتوں کی بنسبت افضلیّت کا درجہ رکھتیں ہیں کہ ان راتوں میں رحمت و انوار کی موسلا دھار بارشیں نازل … Read more

بھارتی مسلمانوں کی  پستی کا واحدحل: مسلم قیادت

از قلم :محمد ساجد رضاقادری رضویبانی :تحریک فیضان لوح وقلم جگناتھ پور پوسٹ سنکولہ وایابارسوئی ضلع کٹیہارورکن :انجمن اشاعت الشریعہ قاضی ٹولہ چوک آبادپور بارسوئیامام وخطیب جامع مسجد کاٹے پلی،پٹلم بانسواڑہ ضلع کاماریڈی تلنگانہ یہ بات نہ ڈھکی ہے اور نہ چھپی ہے،کہ ہندوستان میں مسلمانوں کی حالت انتہائی نازک ترین اور قابل رحم ہے،معاشی … Read more

حجاب پر کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ اور ہم

العرفان انٹرنیشنل فاؤنڈیشن ادری نے ادری اور خالص پور کے مالداروں ، اور سنجیدہ مزاج لوگوں سے کی کالج و اسکول بنانے کی اپیل آج بتاریخ 15/ مارچ بروز منگل کرناٹک ہائی کورٹ کا حجاب کے مسئلے پر جو فیصلہ آیا ہے وہ مسلمانوں کے دل ودماغ کو جھنجھوڑنے اور آگے کے لائحہ عمل تیار … Read more

اب عدالتوں میں فیصلے حقائق پر نہیں اکثریت کی رضا جوئی پر ہوں گے

تحریر: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز، گولا بازار گورکھ پوراستاذ: دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور سدھارتھ نگر یو۔پی۔ ہمارے ملک بھارت کو ویسے تو جمہوری ملک کہا جاتا ہے لیکن زمینی سطح پر اس کی جمہوریت کا جائزہ لیا جائے تو 80 بنام 20 فی صد کا معاملہ سامنے آجاتا ہے جہاں … Read more