شاد وآباد رہیں قدر داں میرے

ازقلم گوہر رقم: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری ان اللہ علی کل شئی قدیر، کتاب زیست کے اوراق پلٹتے جارہے ہیں، دنیا بھر سے اہل علم و قلم کے داغ مفارقت کی خبریں سن سن کر اورتعزیتی شذرات لکھ لکھ کر بندہ ناچیز ہیچ مدان کی حالت اچانک غیر ہو گئی، سردی نے اچانک … Read more

غزل: حسرت انتظار یار نہ پوچھ

خیال آرائی: فیضان علی فیضان، پاک کیسے ہوتا ہے مجھ سے یار نہ پوچھمار دیتا ہے سب کو پیار نہ پوچھ راہ تکتا میں اس کی رہتا ہوںحسرت انتظار یار نہ پوچھ اس کے بن تیرگی لگے دن میںدل لگی کا ڈھلا خمار نہ پوچھ میں سمجھتا تھا ہوں سیانا میںپھنس گیا ہو کے میں … Read more

اے کاش ہر اک طبقہ نسواں کو ہو معلوم!!!

ازقلم: ہما عائشہ قادری بنت مولانا غلام جیلانی قادریسوتیہاراٹولہ، سیتامڑھی، بہارمتعلمہ: کلیۃ البنات الامجدیہ اللہ تعالیٰ نے عورت کو پردہ کرنے کاحکم دیا ہے، جو کہ عورت کے لیے اللہ تعالٰی کی طرف سے بہت بڑا انعام واکرام ہے،اسی پردے میں عورت کی عزت ہے،یہی عورت کی حیا کی حفاظت کا ذریعہ ہے۔ جو عورت … Read more

تو نے اک ہلچل مچادی نعرہ تکبیرسے!!!

از: ارم فاطمہ قادری امجدی بنت مولانا غلام جیلانی قادریسوتیہارا ٹولہ، سیتامڑھی، بہار اللہ تبارک وتعالی نے عورتوں پر پردہ فرض و واجب قراردیاہے۔ جیساکہ قرآن پاک میں ارشاد فرمایا:*یاایھاالنبی قل لازواجک وبنٰتک ونساءالمؤمنین یدنین علیھنّ من جلابیبھنّ ذلک ادنیٰ ان یعرفن فلایؤذین وکان الله غفورارحیما. (سورۃ الاحزاب، آیت:۵۹)اے نبی! اپنی بیبیوں اور صاحبزادیوں اور … Read more

"ایک شیرنی جو حجاب میں تھی” وائرل اور مقبول ہونے کی عظیم الشان داستان

ازقلم: ذوالفقار احمد فریدیبروز چہار شنبہ ۹ فروری ۲۰۲۲ع سوشل میڈیا پر جس طرح اسلام کی بیٹیوں کو حجاب اور اسلام کی خاطر احتجاج کرتے ہوئے دکھایا گیا ہے دیکھنے کے بعد مجھے محسوس ہوا کہ ہمارے ایمان اور ضمیر کے مقابلے میں ہماری بہنوں کا ایمان اور ضمیر زیادہ مضبوط اور روشن ہے دینی … Read more

وناش کالِ ویپرت بدھی

جرعات: اسانغنی مشتاق رفیقیؔ، وانم باڑی ظلم اب حد سے پار ہونے لگا ہے۔ جدھر دیکھیں اُدھر کمزوروں اور لاچاروں پر فاشسٹ عناصر بھوکے شکاریوں کی طرح ٹوٹ پڑ رہے ہیں۔ معاشرے پر فسادیوں اور شرپسندوں کا غلبہ اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ مظلوموں کو فریاد اور ماتم کرنے کا یارا بھی نہیں … Read more

واہ! حرکت وعمل کی تصویر بننا کوئی آپ سےسیکھے

یقیناً لائق مبارکباد ہیں سہ ماہی پیام بصیرت کے علماء تحریر: آصف جمیل امجدی {انٹیاتھوک،گونڈہ}6306397662 اقوام عالم میں یہ نایاب روش صدیوں سے اصحاب قرطاس و قلم اور تاریخ نویسوں کی مرہون منت رہی ہے۔ کہ قوم و ملت کی فلاح و بہبود کے لیے جن بااثر شخصیتوں نے اپنی رفاہی خدمات کی بدولت ان … Read more

عورت کی خوبصورتی حیا میں، اور تحفظ حجاب میں ہے

تحریر: محمد مجیب احمد فیضیاستاذ: دارالعلوم محبوبیہ رموا پور کلاں اترولہ بلرام پور اسلام ایک مکمل ضابطہ حیات اور نظام عدل ہے ،جو احترام انسانیت سکھاتا ہے، بھایئ چارگی ،اخوت ومحبت کا یکساں درس دیتا ہے۔ اسلام ایک دین فطرت ہے جو افراط وتفریط کے درمیان ہے۔امن واماں اور سلامتی کا خوبصورت پاٹھ پڑھاتا ہے۔اور … Read more

منقبتِ مخدوم المشائخ حضور سرکارِ کلاں قدس سرہ

نتیجہ فکر: فاضل میسوری ہے زمانے پہ عیاں عظمتِ سرکارِ کلاںاولیا کرتے رہے خدمتِ سرکارِ کلاں زور پروازِ تخیل کا نہ کچھ کام آیاکس قدر اوج پہ ہیں حضرتِ سرکارِ کلاں شاہِ سمناں کی مسیحائی کے جلوے دیکھےآئی جب پیشِ نظر سیرتِ سرکارِ کلاں مجھ سے بے نام نے اعزازِ نسب پایا ہےبارک اللہ یہ … Read more