بلڈوزر کی دہشت بمقابلہ اپنوں کی انانیت اورمن مانی
تحریر: اسانغنی مشتاق رفیقی، وانم باڑی گزشتہ دنوں وطن عزیز کے ریاست اتر پردیش میں ایک بہت ہی دل دہلادینے والا واقعہ پیش آیا جس کی مثال آزاد بھارت کی تاریخ میں ابھی تک کہیں دیکھی نہیں گئی۔ دن دھاڑے حکومت وقت نے قانون اور انصاف کی دھجیاں اُڑاتے ہوئے سماجی طور پر ایک متحرک … Read more