منقبت حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری رحمۃ اللہ علیہ

محمد رجب القادری (عظمت چھپروی)بانی و پرنسپلدارالعلوم رضویہ بڑا تلپہ چوک چھپرہ بہار خواجہ تیری چوکھٹ پر شیدا تیرا آیا ہےگلہائے عقیدت سے دل اپنا سجایا ہےگزرا ہے یقینا وہ دروازۂ جنت سےپھرا تیرے روضے کا جس نے بھی لگایااے خواجہ پیا تم نے ایک چشم عنایت سےاجمیر کی نگری کو جنت سا بنایا ہےتاریخ … Read more

تعلیم کی اہمیت

ازقلم: عبید رضا عطاریمتعلم جامعہ المدینہ آفندی ٹائون حیدر آباد درجہ ثالثہ پیارے اسلامی بھائیو!!تعلیم کی اہمیت ایسی ہے کہاللہ پاک نے اپنی پہلی وحی میں لفظ إقرا (پڑھو) کے ذریعے پڑھنے کی ترغیب دی ہے۔ اور دین اسلام کے آخری نبی (مُحَمَّد مصطفٸ ﷺ) کو نبوت کے بعد سب سے پہلے پڑھنے کاحکم دیا۔ … Read more

ماہ رجب کی فضیلت واہمیت

ازقلم:محمدشمس تبریزقادری علیمیچیف قاضی ادارہ شرعیہ،جامعہ رضویہ شاہ علیم دیوان، اردو بازار، شیموگہ، کرناٹک اسلامی تعلیمات کے اعتبارسے مہینوں کی تعدادبارہ ہے ،جن میں چارمہینے ذوالقعدہ،ذوالحجہ،محرم الحرام اوررجب المرجب بے انتہاادب واحترام اورحرمت وعظمت والے ہیں۔سورہ توبہ کی آیت نمبر۳۶ ،میں ہے :’’بے شک مہینوں کی گنتی اللہ کے نزدیک بارہ مہینے ہیں اللہ کی … Read more

منقبت خواجہ غریب نواز

از قلم: شیخ عسکریؔ رضوی بنارس7856932585 نسب نامہ پڑھو اے مومنو! اِک بار خواجہ کاسمجھ میں آئے گا پھر مرتبہ سرکار خواجہ کا محبت کی نظر سے دیکھ کر کہتے ہیں دیوانےبنا ہے آج مثلِ گلستاں دربار خواجہ کا وہ جس کو دیکھ کر کفار سارے کلمہ پڑھتے تھےبنایا رب نے تھا ایسا حسیں رخسار … Read more

مڑیا پہاڑ کی داستان

کالم: آبیناز جان علی، موریشس مڑیا پہاڑ کی اونچائی آٹھ سو بیس میٹر ہے۔ بادلوں کے پیچھے چھپا،یہ موریشس کا دوسراسب سے اونچا پہاڑ ہے۔ اس کی چوٹی آدمی کے سر کی طرح ہے۔ یہ موکا ضلع میں پایا جاتا ہے۔ جو بھی اس یہاڑ کے پاس گذرتا ہے اس پہاڑ کی چوٹی اسے ضرور … Read more

ماہ رجب کی فضیلت اور تاریخ اسلام میں اس کے سنہرے نقوش

تحریر: آصف جمیل امجدی {انٹیاتھوک،گونڈہ} مکرمی!الحمدللہ ثم الحمدللہ رجب شریف کا چاند نکل آیا، اور اس بابرکت مہینے کا آغاز ہوچکا ہے۔ اسلامی سال کے ساتویں مہینہ کا نام رجب المرجب ہے۔ اور اس نام کی ایک خاص وجہ تسمیہ یہ ہے کہ رجب ‘ترجیب’ سے ماخوذ ہے اور ترجیب کا معنی تعظیم کرنا ہے۔ … Read more

وہ اپنے جسم کو حرکت نہیں دے سکتی مگر اپنی تعلیم مکمل کی!

ڈان فیضی ویبسٹر(Dawn Faizey Webstar) ایک بچے کی ماں، جو گزشتہ 12سال سے بستر پر بے جان اور بے حرکت پڑی ہوئی ہے۔ پورا جسم مفلوج ہوچکا ہے۔ وہ اپنی ایک انگلی تک جنبش نہیں کرسکتی، آواز ختم ہوچکی ہے، صرف وہ اپنی پلک جھپکا سکتی ہے اور سر کو ہلکا سا جنبش دے سکتی … Read more

تحفظ ناموس رسالت کی آئینی حیثیت

ازقلم: محمد شعیب رضا نظامی فیضیرجسٹرڈ قاضی(غوث اعظم فاؤنڈیشن) شہر گولا بازار ضلع گورکھ پور یو۔پی۔ انڈیاصدرمدرس: دارالعلوم رضویہ ضیاءالعلوم، پرساں گولا بازار گورکھ پور ہمارے عزیز ترین وطن بھارت میں گزشتہ چند سالوں سے آپسی بھائی چارہ گی کو ٹھیس پہنچانے کے لیے بہت سی تنظیمیں سرگرم رہی ہیں جنھوں نے ہمارے مذہبی جذبات … Read more

تضمین بر منقبت حسنؔ بریلوی در شان خواجہ غریب نواز

نتیجہ فکر: محمد اشرفِؔ رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت بالیقیں منبعِ برکات ہے روضہ تیراوادیٔ یاس میں پِھرتا نہیں منگتا تیرابھر کے زنبیل لیے آتا ہے شیدا تیرا خواجۂ ہند وہ دربار ہے اعلیٰ تیراکبھی محروم نہیں مانگنے والا تیرا حسنِ ایمان و عقیدت کو جِلا دیتا ہےطالبِ شوق کو جنت کا پتہ … Read more

ووٹ ڈالنا اہم فریضہ

تحریر: محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپور ووٹ ڈالنا ایک اہم فریضہ ہے کئی صوبوں کے الیکشن کا اعلان ہو چکا ہے جسے ہم جشن جمہوریہ کہتے ہیں ہمارے ملک ہندوستان میں عام انتخابات کو بڑی اہمیت حاصل ہے۔عام انتخابات کی تاریخوں کے اعلان کے بعد انتخابی مہم زور پکڑتی ہے اور قائدین اور عوام انتخابی … Read more