نعت رسول: ہوں ہند میں بے قرار آقا

بر زمین رضؔا بریلوی محمد اشرفؔ رضا قادریمدیرِ اعلی سہ ماہی امین شریعت ملے سکون و قرار آقاہیں رنج و غم بے شمار آقا چَھٹیں مصیبت کی بدلیاں اباے شاہِ عالی وقار آقا عطا ہو علم و ادب کی دولتاے صاحبِ اقتدار آقا ہر ایک شے پر جہاں کی حاصلہے آپ کو اختیار آقا گنہ … Read more

دن کے جلسے: فکر تطہیر

فکر: مصلح امت حضرت علامہ مولانا تطہیر احمد رضوی مد ظلہ العالی… پیش کش: محمد حشیم الدین قادریدارالعلوم غریب نواز منڈلہ ایم. پی تقریری پروگرام جلسے، محفلیں اور مجلسوں کا انعقاد دن میں بھی ہوسکتا ہے بلکہ یہ رات کے مقابلے میں زیادہ مفید ثابت ہوں گے اور اخراجات بھی بہت کم ہوں گے، کچھ … Read more

مشرکین اور وَفا شعاری کے پیمانے

ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں ایسے وقت میں جب کہ کفار و مشرکین مسلمانوں کی نسل کشی پر آمادہ ہیں، ایک طبقہ اہلِ کفر و شرک کی خوشنودی کے لیے کوشاں و منہمک ہے…بلکہ مشرکین کو راضی کرنے کے جَتَن کر رہا ہے… ہر بات میں انھیں مسلمان ہی غلطی پر نظر آتے ہیں… … Read more

خود اپنے خیالات و تصورات کو پاکیزہ بنائیں!

تحریر: جاوید اختر بھارتیمحمدآباد گوہنہ ضلع مئو یو۔پی۔موبائل:8299579972javedbharti508@gmail.com کچھ اس قسم کے میسیج اور وائیرل ویڈیوز سوشل میڈیا پر گاہے بگاہے ہنگامہ کھڑا کرتے رہتے ہیں کہ جہاں بہت سارے سوال پیدا ہوتے ہیں وہیں ایک سب سے بڑا سوال یہ ہے کہ وہ خواتین اسلام جن کی صورتیں دیکھنے کو آسمان ترستا تھا جن … Read more

نعت اقدس: عرش ہے حیرت میں اور ہے چَرْخ میں چَرْخِ کہن

ازقلم: محمد شہاب الدین علیمیجامعہ علیمیہ جمدا شاہی ہیچ ہے باغِ جناں نظروں میں اے شاہِ زمنکیوں کہ دل میں بس چکا ہے آپ کا پیارا چمن آپ کے دندان کے صدقے بنے دُرِّ عدنآپ کی زلفوں کے آگے ہیچ ہے مُشْکِ خُتَن آپ کے لب ہاے نازک میں ہزاروں پھول ہیںسُنْبُل و نَرْگِس چمبیلی … Read more

نعت رسول: نبی کے نام پہ جان و جگر فدا کیجے

نتیجہ فکر: محمد رمضان امجدیمدرسہ اہل سنت فیض الرسول پکڑی خرد ضلع مہراجگنج درود پڑھ کے مقدر جگا لیا کیجےاوراپنےگھر کو بھی اس طرح مشک زا کیجے بہارِ خلد قدم بڑھ کے چوم ہی لےگینبی کی مدح سرائی میں بس رہا کیجے زمانے بھر کے خزانے کی حیثیت ہے کیانبی کے نام پہ جان وجگر … Read more

نگارشات شمسی۔۔۔ اسلاف شناسی کی ایک عمدہ مثال

اثر خامہ: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیم، نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعینمحبی مخلصی مولانا کلام احمد ازھر القادری صاحب زید مجدہ جذبۂ اسلاف شناسی سے سرشار ہیں۔ آپ ہمیشہ اپنے اکابرین کی حیات وخدمات اور ان کی نگارشات کو صفحۂ … Read more

نعت رسول: آشفتہ حال بندوں کی للہ لے خبر

نتیجہ فکر: محمّد اشرفؔ رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت آشفتہ حال بندوں کی للہ لے خبراورنگِ دو جہاں کے شہنشاہ لے خبر ظلم و جفا کے تیر سے ہم ہیں لہو لہاناپنے غلاموں کی شہِ ذی جاہ لے خبر رنجور ہوں، میں سنگِ ملامت سے چور ہوںنازل ہوئی ہے آفتِ جاں کاہ لے … Read more

مثالی اور عظیم شخصیت

ازقلم: افتخار حسین رضوی یہ دنیا کارگاہ عمل ہے، یہاں اعمال خیر کو بجا لانا ہے اور اعمال شر سے خود کو محفوظ رکھنا ہے، اس میدان عمل میں اپنی جسمانی، ذہنی اور فکری صلاحیتوں کا تسلسل اور تواتر کے ساتھ مثبت مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے کردار اور اپنی شخصیت کی تعمیر وترقی کا اہم … Read more

حضرت شیخ عبد الواحد تمیمی رحمۃ اللہ علیہ

نام ونسب: اسم گرامی: آپ کانام نامی و اسم گرامی عبد الواحد تمیمی ہے۔ کنیت: ابو الفضل ہے۔لقب:تمیمی۔والد کااسمِ گرامی: آپ فرزند دلبند حضرت شیخ عبد العزیز تمیمی بن حارث بن اسد رضی اللہ تعالیٰ عنہم کے ہیں۔ تمیمی کی وجہ تسمیہ: آپ کے تمیمی ہونے کی وجہ یہ ہے کہ عرب میں بنی تمیم … Read more