علامہ الحاج مفتی مبین الدین محدث امروہوی: شخصیت و کردار

ازقلم: نازش المدنی سرزمین امروہہ علما واولیا کا حسین سنگم ہے۔ جہاں قطبِ امروہہ حضرت سید حسین شرف الدین شاہ ولایت علیہ الرحمہ اور استاذ الافاضل، فخر الاماثل قطب زماں، محدث دوراں حضرت علامہ الشاہ سید خلیل احمد کاظمی محدث امروہوی قدس سرہ جیسی عظیم ذوات قدسیہ آرام فرما ہیں۔ اسی مقدس خطہ سے ہمارے … Read more

علامہ مفتی محمد یامین نعیمی۔۔۔۔۔ ایک عہد ساز شخصیت

اثر خامہ: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری بسم اللہ الرحمن الرحیم، نحمدہ ونصلی ونسلم علی رسولہ النبی الامین خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ اجمعینسرزمین ہند وپاک سے ہمارے طبقۂ علماء ومشائخ میں سے کئی عہد ساز شخصیات سامنے آئیں جنہوں نے اپنے کردار وعمل سے علم و قلم کی ایسی آب یاری … Read more

حمد باری تعالیٰ: بندے ہیں جب خدا کے تو حمد خدا کریں

محمد رمضان امجدیمدرسہ اہل سنت فیض الرسول پکڑی خرد ضلع مہراجگنج اس کی عنایتوں کا ادا شکریہ کریںجب تک حیات باقی ہے ذکر خدا کریں ذکر خدا سے قلب و دہن پر ضیا کریںبندے ہیں جب خدا کے تو حمد خدا کریں غیروں کے در پہ جائیں بھی تو جائیں کس لیےکچھ بھی طلب کریں … Read more

برید مشرق عوام اہلسنت کے لیے دستور قیادت ہے

محمد شہادت حسین فیضی9431538584 جب ہم کسی بھی شخصیت کا مطالعہ کرتے ہیں تو ان میں عام طور پر یہ دیکھا جاتا ہے کہ وہ عمر کے جس پڑاؤ میں ہوتے ہیں، ان کی شخصیت میں وہی تناسب جھلکتا ہے، مثلاً اگر وہ بیس سالہ نوجوان ہے تو فکری گہرائی کم اور شباب و ولولہ … Read more

قلم کار کیسے بنیں؟ ایک تجزیاتی مطالعہ

ازقلم: آصف جمیل امجدی{انٹیاتھوک،گونڈہ}رکن: تنظیم فارغین امجدیہ 2010؁ء میرا یہ مشورہ ان احباب کے لیے ہے جو لکھاری و قلم کار بننے کا بیکراں جزبہ دل کے نہا خانے میں رکھتے ہیں۔ پھر بھی یہ کام ان سے نہیں ہو پاتا۔آخر ایسا کیوں۔۔۔۔۔؟ حالانکہ اس دور میں نئے قلم کاروں کا ایک دوسرے پر سبقت … Read more

نعت پاک: اللہ اکبر، اللہ اکبر

نتیجہ فکر: محمد اشرف رضا قادریمدیر اعلی سہ ماہی امین شریعت بعدِ خدا وہ سب سے برتر اللہ اکبر، اللہ اکبرسب نبیوں کے قائد و افسر اللہ اکبر، اللہ اکبر عرشِ عُلیٰ پر ان کو بلایا، جلوۂ زیبا اپنا دکھایاکون ہوا ہے ان کے برابر؟ اللہ اکبر، اللہ اکبر دونوں جہاں کے سارے خزانے رب … Read more

دیش کا پردھان

خیال آرائی: عاقب چشتیکیسریا مشرقی چمپارن بہاررابطہ نمبر:- 9931416860 ظلم و ستم کی آپ حمایت نہ کیجیےعدل و وفا سے کوئی بغاوت نہ کیجیے آیا ہے ویل ایسے نمازی کے واسطےہرگز ریا کے ساتھ عبادت نہ کیجیے تلیے پکوڑے کرکے اِیم بی اے دوستوسرکاری نوکری کی یوں چاہت نہ کیجیے آپس میں نفرتوں کی جو … Read more

نظم: نداے انساں

از قلم: شیبا کوثر، آرہ (بہار) انڈیا میں کوئی ساگر نہیں میں کوئی دریا نہیںمیرا کام تو بس یونہی بہنا نہیںمیں وہ ہوں جو دریا کے رخ موڑ دوںمیں وہ ہوں جو راہ کے سنگ پھوڑ دوںجو چاہوں تو تاریخ پر نقش چھوڑ دوںریگزا روں سے آبِ حیات نچوڑ دوںچاہوں تو برفیلی وادی کو آباد … Read more

دارالعلوم فیصان اشرف باسنی: تاسیس سے لےکر تعمیر تک

صعوبت بھری داستان بزبان حضور شیخ الجامعہ صاحب قبلہ از قلم محمد حسین اشفاقی فیضانی دورۂ حدیثدارالعلوم فیصان اشرف باسنی ناگور یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ جو سعادت مند افراد اللہ پر کامل توکل اور محکم یقین رکھتے ہیں وہ ہر مشکل میں اللہ کی رحمت کو اپنے شامل حال پاتے … Read more

یو۔پی۔ الیکشن: ایک قابل غور پہلو

تحریر : محمد ہاشم اعظمی مصباحینوادہ مبارکپور اعظم گڑھ یوپی مکرمی!آزاد بھارت میں مسلمانوں کے پاس بہت سارے مسلم سیاستدان موجود تھے اور ابھی بھی ہیں مولانا ابوالکلام آزاد سے لے کر غلام نبی آزاد تک بہار میں شہاب الدین سے لے کر عبدالباری صدیقی تک اور ادھر یوپی میں اعظم خان اور ڈاکٹر مسعود … Read more