مسلم لڑکیاں کیوں مرتد ہو رہی ہیں؟

ازقلم: فخر عالم اسماعیلی احسنی بارہ بنکویمتعلم: جامعہ احسن البرکات مارہرہ شریف فرمانِ خالقِ کائنات : وَلَا تُنْکِحُوا الْمُشْرِکِیۡنَ حَتّٰی یُؤْمِنُوْا الی آخر اے مسلمہ عورت تم مشرک لڑکوں سے نکاح نہ کرو،آج مسلم لڑکیاں ارتداد کی طرف اپنا قدم بڑھاتی جا رہی ہیںکیا وجہ ہے کہ آج مسلم لڑکیاں مرتد ہورہی ہیں؟اس کی بہت … Read more

ہم خوش فہمی میں ہیں کہ یہ تنظیمیں ہماری ہیں

تنظیم و تحریک کے بجائے انسٹی ٹیوشن و ادارے بنائیں ازقلم: نورالدین ازہری کسی بھی تنظیم و تحریک اور انسٹی ٹیوشن و ادارہ میں بنیادی فرق یہ ہے کہ اول الذکر کے دونوں چیزیں محض کچھ نظام جدو جہد اور گول مول خاکے ہیں کسی واضح اور مکمل انسٹی ٹیوشن و ادارہ بننے کے، جس … Read more

نہ آئے گا دوسرا صدیق

منقبتِ پاک، خلیفۂ اول ، یار غار نبی، حضرت سیدنا ابوبکر صدیق ، رضی اللہ تعالیٰ عنہیومِ وصال ٢٢ جمادی الاٰخرہ از فریدی صدیقی مصباحی ، بارہ بنکوی، مسقط عمان+96899633908 نبی کی چشمِ محبت کا معجزہ صدیقلبِ رسولِ معظم کی ہیں دعا صدیق صداقتوں کا وہ مہتاب ، تا ابد نایابنہ آیا ، اور نہ … Read more

کیا آپ مسواک کرتے ہیں؟؟؟

ازقلم: محمد عرفان خانمتعلم جامعہ امجدیہ ناگپور مہاراشٹرا *اس خاندان گیتی پر سیکڑوں مذاہب بستے ہیں۔ہر ایک کے اصول و ضوابط جداگانہ ہیں۔مزید برآں سب کا یہی دعویٰ ہے کہ ہم حق پر ہیں۔ہرایک کے پاس زندگی کے نشیب و فراز اپنے اپنے مذہب کے مطابق گزارنے کے اصول ہیں۔مگر بنظر غائر جملہ مذاہب کے … Read more

قوم کا حاکم اصل میں قوم کا خادم ہوتا ہے

بموقعہ عرس یار غار رسول ﷺ سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ ازقلم: محمد منصور عالم نوری مصباحیمدرس دارالعلوم عظمت غریب نواز پوسد مہاراشٹر اصل حاکم تو اللہ تعالیٰ ہے جو احکم الحاکمین ہے لیکن اس خاک دان گیتی پر ظاہری نظم وضبط قائم رکھنے کے لیے ہمیشہ حکومتیں قائم ہوئی ہیں خواہ وہ … Read more

تضمین بر کلام حسن بریلوی

نتیجہ فکر: محمّد اشرف رضا قادریمدیر اعلیٰ سہ ماہی امین شریعت نہ پوچھو ہے کیسا دیارِ مدینہمقدس ہیں لیل و نہارِ مدینہہیں مثل کواکب غبار مدینہ عجب رنگ پر ہے بہارِ مدینہکہ سب جنتیں ہیں نثارِ مدینہ کرم کا ہے جاری وہاں پر تسلسُلہے سحرالبیاں باغِ طیبہ کی بلبُلنہیں بولنے میں ہمیں یہ تاَمُّل مبارک … Read more

ہر فضیلت کے وہ جامع ہیں نبوت کے سوا

ازقلم: محمد مجیب احمد فیضیاستاذ/ دارالعلوم محبوبیہ رموا پور کلاں اترولہ, بلرام پور, یوپیرابطہ نمبر:8115775932email:faizimujeeb46,@gmail.com کھیتی کرنا انتہائی مشکل کام ہے,اور انسانوں کی کھیتی کرنا اور بھی زیادہ مشکل,مکہ کی وہ سنگلاخ وادی جہاں سے بظاہر کوئی پودا نہیں اگ سکتا تھا,میرے نبی نے فاران کی چوٹی سے کلمہ کی بیج ڈالی زمین بڑی سخت … Read more

 سیاست سے دوری کیوں؟

ازقلم: بدرالدجی امجدی ویسےتوسیاست کے کئ معانی ہوتے ہیں مگر ان سب کا نچوڑ صاف اور سرل لفظوں میں بیان کروں تو سیاست نام ہے "مخلوق کی خدمت کا” اور مخلوق کی خدمت کرنے سے نہ تو  اسلام منع کرتا اور نہ ہی دنیاوی دیگر مذاہب, بلکہ سیاست تو اسلام ہی کا ایک حصہ ہے … Read more

وہ بھی حکمران تھے اسی جہاں کے

سلطان اسلام جلیل القدر صحابی حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی فتوحات اثر خامہ: سید صابر حسین شاہ بخاری قادری سلطان اسلام جلیل القدر صحابی حضرت سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ (پ: بعثت نبوی سے پانچ سال قبل 605 عیسوی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔م: 22/رجب المرجب 60ہجری) کسی تعارف کے محتاج نہیں، اہل سنت کا عقیدہ … Read more

امیرالمومنین حضرت سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کی عظمت و بصیرت: دانشورانِ مغرب کے اعترافات

ازقلم: غلام مصطفیٰ رضوی نوری مشن مالیگاؤں     سرور کونین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے صحابہ کے پاکیزہ گروہ کی خود تربیت فرمائی۔ صحابۂ کرام علیہم الرحمۃ والرضوان نے دین کو مکمل احتیاط اور اخلاص سے جہان بھر میں پہنچایا۔کفر و شرک کو سرنگوں کیا۔ سرور کونین صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کے پردہ فرمانے … Read more