تحریک پیغام انسانیت کے متحرک و فعال رکن مولانا مشتاق نظامی کو صدمہ، پدر بزرگوار کا انتقال

سنت کبیر نگر: 21 مارچ، ہماری آواز(نامہ نگار)بڑے افسوس کے ساتھ اطلاع دی جارہی کہ آج رات تحریک پیغام انسانیت کے سرگرم عمل رکن حضرت مولانا مشتاق احمد نظامی(استاذ: مدرسہ بدلباغ، لہرا بازار ضلع مہراج گنج) کے والد گرامی جناب ضیت اللہ نظامی(سنت کبیر نگر) کا انتقال ہوگیا ہے۔ انا للہ وانا الیہ راجعون،،،موصوف اخلاق … Read more

ماسک کی اس قدر اہمیت کبھی سوچا نہ تھا

زین العابدین ندویمقیم حال کرلا کمانی، ممبئی پچھلے دو دن قبل کرلا سے نیرل جانا ہوا، ریلوے اسٹیشن پہونچا تو انسانوں کی ایسی بھیڑ کہ رائی گرانے کی جگہ نہیں، شور پکار ہو، ہا کی کیفیت کہ کان پڑی آواز سنائی نہ دے، اتنے میں ٹرین پہونچتی ہے، خدا کی پناہ ابھی ٹرین نے سانس … Read more

سیاسی پارٹیوں کا ”سیکولر“ ہونے کا ڈھونگ

تحریر: صفی اللہ رضویدارالعلوم قادریہ نور مصطفیٰ پھلواری شریف پٹنہ بہار ملک عزیز ہندوستان میں بے شمار سیاسی پارٹیاں ہیں ان میں سے کئی پارٹیاں ایسی ہیں جو خود کو سیکولر بتاتی ہیں۔ لیکن حقیقت کی دنیا میں اتر کر اس حقیقت کا جائزہ لیں گے تو پتہ چلے گا کہ جو پارٹیاں خود کو … Read more

پیاسا پچہ اور مندر

ازقلم: محمد نعمت اللہ قادری مصباحی، مالیگاؤں، ناسک (مہاراشٹرا) غازی آباد کی تپتی ہوئی سڑکوں پر ایک بچہ چل رہا تھا، اسے پیاس لگی اور دھوپ کی شدت کے سبب اس کی پیاس بھی شدید ہوگئی، سڑک کے کنارے اس کی نظر ایک مندر پر پڑتی ہے اسے امید کی ایک کرن نظر آتی ہے، … Read more

بڑا کٹھن ہے خزاں کے ماتھے پر داستان گلاب لکھنا: وسیم رضوی کے نام وحی الہی کا پیغام

تحریر: میر ابراھیم سلفیمدرسہ سلفیہ مسلم انسٹچوٹ، بارہمولہ کشمیررابطہ نمبر:6005465614 یہ منصف بھی تو قیدی ہیں ہمیں انصاف کیا دیں گےلکھا ہے ان کے چہروں پر جو ہم کو فیصلہ دیں گے قرآن مقدس وہ عظیم اور ارفع کتاب مجید ہے جس کا ہر ہر حرف، ہر ہر نقطہ منزل من اللہ ہے۔ قرآن مقدس … Read more

خود غرضی: سماج کے ماتھے کا کلنک

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمینائب ناظم امارت شرعیہ بہار، اڈیشہ وجھارکھنڈ خود غرضی: مفاد پر ستی ،مطلب پر ستی اور دو سر وں کے مفاد کو نظر انداز کر کے اپنا الّو سید ھا کرنے کا نام ہے،یہ ایسی خبیث صفت ہے جو انسان کی انفر ادی اور اجتما عی زند گی میںدبے پاؤں دا … Read more

نظم: رحمان کا فرمان ہے قرآن مقدس

نتیجۂ فکر: سید اولاد رسول قدسینیویارک امریکہ سرچشمۂ فیضان ہے قرآن مقدسرحمان کا فرمان ہے قرآن مقدس ہو صبح و مسا اس کی تلاوت سے زباں ترتسکین کا سامان ہے قرآن مقدس جاں دیکے بھی کرنا ہے ہمیں اس کی حفاظتسرمایۂ ایمان ہے قرآن مقدس ہے کس میں یہ جرأت کہ کرے اس سے ہمیں … Read more

قرآن مقدس تحریف سے پاک ہے

تحریر: احمد رضا مصباحیبہنگواں، امبیڈکر نگر، یو۔پی۔ کلام الٰہی انسانیت کی ہدایت کے لئے اُترا۔ جس نے بھی اس عظیم کلام کو پڑھا ، اور حق شناسی کی کوشش کی، اسے ہدایت ملی ۔ کچھ ہدایت سے محروم بھی رہے ؛کیونکہ قرآن مقدس کو پڑھ کر اس کے تمام اسرار و رموز سے واقفیت حاصل … Read more

بہار کی یونیورسٹیوں کے گیسٹ فیکلٹی: ارباب اختیار کی بے توجہی کے شکار

از قلم: ڈاکٹر ممتاز عالم رضوی، پٹنہرابطہ نمبر 9350365055 عمومی طور پر سرکاری او رغیرسرکاری تعلیمی ادارے اس بات کے محتاج ہوتے ہیں کہ وہ اپنی تعلیمی سرگرمیوںکو جاری رکھنے کے لئے کچھ افراد کو بطور گیسٹ ٹیچر کے بحال کریں ادھر بے روزگاری کی مار جھیل رہے تعلیم یافتہ افراد بھی اس فراق میں … Read more