ایک ہوجائیں تو بن سکتے ہیں خورشید مبیں

تحریر: محمد دلشاد قاسمی ایک ہو جائیں تو بن سکتے ہیں خورشید مبیںورنہ ان بکھرے ہوئے تاروں سے کیا کام بنے آج کل اکثر مسلمانوں کی زبان سے بار بار یہ اعتراض سننے کا موقع ملتا ہے کہ اللہ تبارک و تعالی نے قرآن کریم میں مسلمانوں سے وعدہ کیا ہے۔ وعد الله الذين امنوا … Read more

پروفیسر اسلوب احمد انصاری فن اور شخصیت پر سیمینار منعقد

چاند پور/اترپردیش: 15 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز)پروفیسر اسلوب احمد انصاری بنیادی طور پر انگریزی کے استاد تھے لیکن اردو انگریزی کے عالمی شہرت یافتہ نقاد بھی انگریزی میں آپ کا محبوب شاعر شیکسپیر اور اردو میں علامہ اقبال ۔۔۔۔”مندرجہ بالا خیالات کا اظہار ڈاکٹر شبنم خانم ہیڈ مسٹریس اجمل خاں سینیر سیکنڈری اسکول دہلی نے … Read more

وسیم رضوی ملک کی گنگا جمنی تہذیب کے لیے خطرہ: حافظ عطاءالرحمن

سپریم کورٹ ملعون وسیم رضوی کی دائر پٹیشن خارج کرے سعادت گنج بارہ بنکی: 14 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز)اپنے آقاؤں کو خوش کرنے کے لئے اکثر اپنے بیانوں سےسرخیوں میں رہنے والے ملعون وسیم رضوی گزشتہ دنوں سپریم کورٹ میں پٹیشن داخل کر قرآن کریم کی چھبیس آیتوں کو ہٹانے کی بات کی جو ناقابل … Read more

جمعیۃ علماء ضلع فرخ آباد کا انتخابی اجلاس منعقد، مفتی ظفر احمد قاسمی آٹھویں مرتبہ صدر منتخب، وسیم رضوی کی قرآن مخالف حرکت پر علما کا شدید رد عمل

خدمت خلق اللہ کی معرفت اور رضا کے حصول کا بہترین ذریعہ: مولانا امین الحق عبداللہ قاسمیحکومت اگر ملک میں امن و امان چاہتی ہے تو وسیم رضوی کو فورا گرفتار کرے: مفتی ظفر احمد قاسمی فرخ آباد: 14 مارچ، ہماری آواز(یاسرعبدالقیوم قاسمی) اللہ رب العزت نے انسانوں کو اپنی بندگی کیلئے اس دنیا میں … Read more

پورنیہ: حافظ اسماعیل ابن مرحوم زاہد صاحب کھاڑی رشتہ ازدواج سے منسلک

۱۴/مارچ۔پورنیہ(پریس ریلیز)مذہب اسلام میں نکاح کی بہت بڑی اہمیت و فضیلت ہے۔نکاح انبیاء کرام علیھم الصلوۃ والسلام اور ہمارے پیارے آقا نبی کریم ﷺ کی چار سنتوں میں سے نکاح کرنا بھی ایک اہم ترین سنت ہے۔اس اہم ترین سنت کی وجہ سے مرد کی نگاہیں اور شرمگاہ کی حفاظت ہوتی ہے،یہ افزائش نسل انسانی … Read more

وسیم رضوی کا قرآن کریم کی 26آیتوں پر اعتراض گھنونا جرم :سید ناظم الدین

بنگلور: 14مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) شیعہ وقف بورڈکے سابق چئیرمین،دریدہ دہن،بدبخت،ملعون ”وسیم رضوی“کے ذریعے قرآن مجیدسے متعلق دائرکی گئی انتہائی مذموم عرضی کی ہرچہارسوشدیدمذمت اور مخالفت ہورہی ہے اس سلسلہ میں آج شہربنگلور کی مشہورومعروف دینی واقامتی درسگاہ ”مدرسہ عربیہ نورالعلوم ،روشن مسجدودرگاہ حضرت سید صادق علی شاہ حسینی،میسورروڈ“کے صدرالحاج سیدناظم الدین صاحب نے بھی … Read more

وسیم رضوی کا جرم ناقابل برداشت: مجلس علماے جھارکھنڈ

وسیم رضوی کی سخت مذمت کرتے ہیں: ضلع ادارۂ شرعیہ رام گڑھ رام گڑھ/جھارکھنڈ: 14 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) وسیم رضوی نے قرآن کریم میں تحریف کی مانگ کی ہے، اور اس کے لیے ایک پی آئی ایل سپریم کورٹ میں داخل کی ہے، اس معاملے کو لے کر علماے رام گڑھ نے شدید غم … Read more

کولہاپور: اگست 2019 سیلاب متاثرین کو بنیادی گھریلو سامان کے ساتھ مکان کی چابیاں سونپی گئیں

ضرورتمندوں کو گھر سونپتے ہوئے وزیر صحت و طبی تعلیم راجیندر پاٹل نے کہا جماعت اسلامی نے اللہ کی خوشنودی کیلئے بلالحاظ مذہب لوگوں کی خدمت کیلئے خود کو وقف کیا ہے۔ کولہا پور: 14؍مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز): اگست 2019میں کولہا پور میں تباہ کن سیلاب آیا تھا جس میں پورا پورا گائوں تباہ ہوگیا … Read more

وسیم رضوی کی مذموم حرکت سے پوری امت مسلمہ برہم: شہر قاضی بانگر مؤ

قرآن کریم قیامت تک باقی رہنے والا مکمل دستور حیات ہے۔ :قاضی سید ضیاءالعارفین 14/ مارچ بانگرمئو/اناؤامام عیدگاہ و قاضی شہرقاضی سیدضیاءالعارفین بانگرمٸو نے وسیم رضوی نامی مردود وملعون شیطان کے قابل نفریں و مذموم مطالبے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خبیث الفطرت کا یہ نازیبہ مطالبہ کہ قرآن کریم میں کچھ … Read more

قرآن مقدس میں تحریف کا قائل اسلام سے خارج ہے: مفتی ثاقب قاسمی

مالیر کوٹلہ، پنجاب 14 / مارچ (پریس ریلیز)گذشتہ دنوں شیعہ وقف بورڈ کے سابق چیئر مین وسیم رضوی کی جانب سے سپریم کورٹ میں قرآن مقدس کی چھبیس آیتوں کے متعلق دائر کی گئی انتہائی مذموم عرضی کی جہاں ملک کے ہر جانب شدید مذمت ومخالفت ہورہی ہے وہیں مالیر کوٹلہ، پنجاب کے نوجوان عالم … Read more