کانپور: جشن غریب نواز شایان شان منایا گیا

کانپور: 19 فروری، ہماری آواز(پریس ریلیز) مورخہ 6. رجب المرجب ہجری سنہ 1442 بروز جمعہ کو مسجد عزیز فاطمہ دودھ والا بنگلہ سول لائن کانپور میں ہند الولی سرکار سیدنا خواجہ سید معین الدین حسن سنجری ثم اجمیری رحمتہ اللہ علیہ کے نام نامی اسم گرامی سے منسوب جشن غریب نواز کا پروگرام شایان شان … Read more

غزل: ہم ایک دوسرے سے محبت جتایئں

خیال آرائی: گل گلشن، ممبئی ہمیں تم ستاؤ تمہیں ہم ستایئںہم ایک دوسرے سے محبت جتایئں اس اسرار الفت کو بس ہم ہی جانیںکبھی تم جو روٹھو تمہیں ہم منایئں یہ نفرت زدہ جھوٹی دنیا سے نکلیںہم اپنی الگ ایک جنت بنایئں یہ شکوے شکایت سبھی کچھ بھلا کرخلوص و وفا کا ہنڈولہ بنایئں ہے … Read more

ضروریات دین: سوالات وجوابات (قسط دوم)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط دوم میں یہ بیان کیا گیا کہ مسلک دیوبندکے اشخاص اربعہ کو کوکافر ماننا ضروریات دین میں سے ہے۔قسط دوم میں اس امر کی وضاحت ہے کہ کافر کلامی کوکافر ماننا ضروریات دین میں سے ہے۔ کافرکلامی کوکافر ماننا ضروری دینی: سوال دوم: کافر کلامی کو کافر مانناضروریات دین … Read more

غربت و افلاس کا خاتمہ اسلامی تعلیمات کی روشنی میں!

از قلم : مجاہد عالم ندویاستاد : ٹائمس انٹرنیشنل اسکول محمد پور شاہ گنج ، پٹنہرابطہ نمبر : 9508349041 اٹھارہویں صدی میں یورپ کے اقتصادی انقلاب کے بعد جب سے دنیا کا معاشی نظام کفر والحاد کے ہاتھوں میں آیا تب لوگوں کی سوچ کا دھارا بدل گیا ، پہلے جب تجارت ومعاملات میں مذہب … Read more

کردار خواجہ غریب نواز کے تابندہ نقوش (قسط دوم)

از قلم: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور گزشتہ سے پیوستہ۔۔ـــ جوانی کی قربانی:آپ رحمتہ اللہ علیہ دنیا سے کنارہ کشی اختیار کر کے یوں ہی بے علم جنگل میں گوشتہ نشین نہیں ہو گئے بلکہ تاریخ شاہد ہے کہ آپ رحمۃ اللہ نے اپنی جوانی کے محض ظاہری علوم : تفسیر، فقہ اور حدیث کی … Read more

حضرت خواجہ غریب نواز کی تعلیمات کے ذریعہ بیرونی وداخلی فتنوں کا قلع قمع ممکن

امت مسلمہ صوفیا کے مشن کو اپنائے: مولانا ممشاد پاشاہ کا خطاب حیدرآباد 19فروری (راست) سرزمین ہند کے لوگوں کونورہدایت سے روشناس کروانے، ظلم و ستم سے نجات دلانے اور لوگوں کے عقائد کی اصلاح کرنے والے عظیم صوفیا میں حضرت خواجہ غریب نواز ؒکا نام نامی بہت نمایاں ہے۔آپؓ نے اصلاح و تبلیغ کے … Read more

ماہ رجب المرجب میں عبادت کی اہمیت و فضیلت

تحریر: محمد رجب علی مصباحی, گڑھوا ،جھارکھنڈازہری دارالافتا،اورنگ آباد، بہار جب رب مالک شش جہات نے اس کائنات کی تخلیق فرمائی تونظام عالم کو صحیح سمت پر گامزن کرنے کے لیے زمین وآسمان اور چاند وسورج کو پیدا فرمایا تاکہ انسان ان کے حرکات وسکنات اور ہیئت وصورت سے اوقات و تواریخ کا پتا لگا … Read more

ہندوستان میں سلسلہ چشتیہ کا ارتقائی سفر

تحریر: سلیمان سعود رشیدی بر ِصغیر وہ خطہ ہے جو مرکزِ اسلام سے دور ہو نے کے باوجود پہلی ہجری ہی میں آفتابِ ہدایت کے کرنوں سے منور ہوا۔ یہاں کے پیچیدہ تہہ در تہہ خود ساختہ مذہبی تصورات نے یہاں کے باسیوں کومختلف نسلی واعتقادی طبقات میں تقسیم کر رکھا تھا،جب اسلامی خلافت جزیرہ … Read more

منقبت: راہِ حق کا پتہ معین الدین

نتیجۂ فکر: محمد مجاہد حسین رضوی حسنالہ آباد، یو۔پی۔ حق کااک آئنہ معین الدینحق نگر حق نما معین الدین مصطفیٰ کی عطا معین الدینراہِ حق کا پتہ معین الدین اونٹ راجہ کے تھے مگر ان پرحکم تیرا چلا معین الدین سحر ہے ہارتا کرامت سےتونے ثابت کیا معین الدین کتنے اندھے بنے ہیں انکھیارےدے کے … Read more

تعلیمات غریب نواز کا مختصر تجزیہ

تحریر :محمد اورنگ زیب مصباحیگڑھوا جھارکھنڈ (رکن :مجلس علمائے جھارکھنڈ) اللہ رب العزت کا بندوں پر فضل و احسان ہے کہ اس نے اپنے بندوں کی ہدایت کے لئے ہر زمانے میں کسی نہ کسی کو ضرور بھیجتا ہے اولین زمانہ میں انبیاء کرام لوگوں کو سیدھی راہ پر لانے کے لیے بھیجے جاتے تھے … Read more