عرس شیث علیہ السلام کے دوسرے دن علماء نے ملک میں اتحاد وبھائی چارے کا پیغام دیا

مانک پور کنڈہ پرتاپ گڑھ: (نامہ نگار) ایودھیا میں عرس شیث علیہ السلام منعقد ہوا جس کی سرپرستی آستانہ کے سجادہ نشیں اولاد مخدوم اودھ سید آصف میاں فردوسی اور صدارت سید غوث میاں نے انجادیا جشن کا آغاز بعد نماز فجر قرآن سے ہوا اسکے بعد مزار شیث علیہ السلام کو غسل دیا گیا … Read more

منقبت: شاہ سنجر شانِ ہندوستان ہیں خواجہ معیں

نتیجۂ فکر: محمد امیر حسن امجدی رضوی الجامعة الصابریہ الرضویہ پریم نگر نگرہ جھانسی یوپی شاہ سنجر شانِ ہندوستان ہیں خواجہ معیںحق پرستی کی حسیں پہچان ہیں خواجہ معیں تن بدن، روح و نفس،سب کچھ بجا ہے جو کہیںہند کے راجا یہی ہیں جان ہیں خواجہ معیں منزلت عقل و خرد سے ماوراء ہے آپ … Read more

شانِ خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ

نتیجۂ فکر: سلمان رضا فریدی مصباحی، مسقط عمان بدل ڈالے دیارِ کفر کے دَستُور خواجہ نےبسایا ہند میں وحدانیت کا نور خواجہ نے دِکھایا وقت کے فِرعَونِیوں کو جلوۂ موسٰیجَلایا قصرِ باطل میں چراغِ طُور خواجہ نے چلے راہِ خدا میں، پرچمِ عشقِ نبی لے کرکیا سازش کے ہر بندھن کو چَکنا چٗور خواجہ نے … Read more

چھترپتی شیواجی اور مسلمان: اس موضوع پر مکالمہ کی ضرورت

ازقلم: ساجد محمود شیخ، میراروڈ مکرمی!     فرقہ پرست طاقتیں تاریخ کے ساتھ کھلواڑ کرتی رہیں ہیں اور تاریخ کی غلط تشریح کرکے مذہبی منافرت کو بڑھاوا دیا جاتا رہا ہے۔ سماج کو مذہبی بنیادوں پر تقسیم کیا جاتا ہے اور اس کا سیاسی استحصال کیا جاتا ہے ۔چھترپتی شیواجی مہاراج اور مسلم بادشاہوں کی … Read more

میڈیا چاہیے!

از: مدثر احمد، شیموگہ 9986437327 آزادی کے قریب 70 سال بعدہندوستانی مسلمانوں میں ایک شعورپیدا ہوا اورانکی زبانوں سے یہ بات سامنے آئی کہ مسلمانوں کو میڈیا چاہئے، اب میڈیا بنانے کی ضرورت ہے۔ مسلمانوں کیلئے ایک اچھا میڈیا ہو! یقیناً مسلمانوں کی طلب قابل ستائش ہے اورانکی جو سوچ بدل رہی ہے وہ اس … Read more

کردار خواجہ غریب نواز کے تابندہ نقوش (قسط اول)

تحریر: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور دور حاضر میں قوم مسلم کی زبوں حالی کی ایک بڑی وجہ یہ بھی ہے کہ ہم اپنے اسلاف سے دور ہوتے جا رہے ہیں، ان کے کردار کو فراموش کرتے جا رہے ہیں اور چند گنے چنے افراد ذرا یاد کر بھی رہے ہیں تو صرف کرامات، قوم … Read more

دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور میں عرس خواجہ غریب نواز کی رعنائیاں

سدھارتھ نگر: 19فروری، ہماری آواز (نامہ نگار)پوری دنیا میں آج خواجہ خواجگاں راجۂ ہندوستان خواجہ غریب نواز الشاہ معین الدین حسن سنجری چشتی اجمیری علیہ الرحمۃ والرضوان کے عرس سراپا قدس کی دھوم مچی ہوئی، ہر جگہ آج خواجہ کے نام کی محفلیں سجائی اور رچائی جارہی ہیں، اور سب فیضان چشت سے مالا مال … Read more

کسان ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں: قاری عبدالمعید چودھری

بلگرام/ ہردوئی: 18 فروری، ہماری آواز(نامہ نگار)کسان ملک کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں اس ہڈی کو توڑ کر معیشت کھڑی نہیں کی جا سکتی یہ باتیں کسان یونین بھانو کے ریاستی سکریٹری قاری عبدالمعید چودھری نے ایک اخباری بیان میں کہیں۔انہوں نے کہا مرکزی حکومت کے ذریعہ لائے گئے تینوں … Read more

جنوبی افریقہ: علیمیہ مسجد (ڈربن) میں عرس غریب نواز و لنگرِ چشتیہ کا اہتمام

ڈربن: 18 فروری، ہماری آواز(پریس ریلیز) 6 رجب المرجب 1442 مطابق 18 فروری 2021 بروز جمعرات خلیفۂ چشت حضرت مولانا محمد طارق چشتی مصباحی صاحب قبلہ دامت برکاتہم العالیہ کی صدارت میں عرس غریب نواز علیہ الرحمہ و لنگرِ چشتیہ کا پروگرام انعقاد کیا گیا. الحمد للہ پروگرام بہت ہی کامیاب رہا تلاوتِ قرآن پاک … Read more

خواجہ غریب نواز کی زندگی محبت کا پیغام دیتی ہے: علامہ محمد سعید نظامی

دارالعلوم اہل سنت غوثیہ نظامیہ حسنی میں عرس خواجہ غریب نوازمنایا گیا بستی: 19 فروری، ہماری آواز(محمد طاھر القادری) دارالعلوم اہل سنت غوثیہ نظامیہ حسنی بانس کھور کلاں ضلع بستی میں عرس خواجہ غریب نواز منایا گیا جس کی سرپرستی نبیرہ خطیب البراہین پیرطریقت خلیفہ حضور حبیب العلماء حضرت علامہ مولانا الحاج الشاہ محمد سعید … Read more