براؤں شریف میں عرس مظہر شعیب الاولیاء کی تیاریاں شروع، جاری ہوا عرس مقدس کا پوسٹر
براؤں شریف/سدھارتھ نگر: 19 فروری، ہماری آواز (نامہ نگار) ہندوستان کی سرزمین بھی کتنی لائق تکریم و تعظیم ہے کہ یہاں پہ اللہ والوں کے فیض قدوم سے شمع اسلام فروزاں ہوئی اور ان کے نقش پا کی برکت سے اس شمع کی روشنی ہر چہار سمت پھیلی ان مقدس ہستیوں میں داعی اسلام ۔خانوادہ … Read more