گوبندپور/مہراج گنج: عرس سلطان الہند و نظامی کانفرنس 2 مارچ کو

بتاریخ 2/ مارچ 2021 مطابق 17 /رجب المرجب 1442 بروز منگل بعد نماز عشاء بمقام دارالعلوم اہلسنت ظہور الاسلام گوبند پور مہراج گنج زیر سرپرستی: استاذ الحفاظ حضرت حافظ محمد عارف نظامی صاحب قبلہ مہنداول سنت کبیر نگرزیرصدارت: رئیس المدرسین استاذ محترم حضرتقاری محمد عظیم الدین نظامی امجدی صدرالمدرسین دارالعلوم اہلسنت ظہور الاسلام گوبند پور … Read more

عصر حاضر کے نامور صاحب قلم ادیب شہیر حضرت علامہ غلام مصطفیٰ نعیمی کے دو قلمی شاہکار منظر عام پر

منزلوں کے نشاں (صفحات 370) ہمارے عہد کا بھارت (صفحات 384) خصوصیات:💧اسلامیات پر جدید ذہنوں اور Educated افراد کو متاثر کرنے والا بہترین مواد💧خلفاے راشدین پر دلکش اسلوب اور منفرد لب و لہجہ کی تحریرات💧عالمی حالات پر بہترین تجزیے💧بھارتی سیاست کے اتار چڑھاؤ کے احوال وکوائف💧سی اے اے کے خلاف ملک بھر میں ہونے والے … Read more

خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کی دینی خدمات

ازقلم: محمد نیاز حنفیمتعلم جامعہ حنفیہ رضویہ مانک پور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ یو۔پی۔          سَرزمینِ ہِندمیں جہاں عرصۂ دراز سے کفر و شرک کا دَوْر دَوْرَہ  تھا ، اور ظُلْم و جَوْر کی فَضا قائم  تھی اور لوگ اَخلاق و کِردار کی  پستی کا شِکار تھے۔ اِس خطّے کے لوگوں کو … Read more

سلطان الہند غریب نواز رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ

تحریر: غیاث الدین احمد عارفؔ مصباحیؔ نظامیؔخادم التدریس مدرسہ عربیہ سعیدالعلوم ،یکما ڈپو لچھمی پور ،مہراج گنج (یوپی) ہندوستان میں سلسلۂ چشتیہ کے بانی عطائے رسول، سلطان الہند ،خواجہ غریب نواز حضرت سیدنا معین الدین حسن چشتی ،اجمیری ( رحمۃ اللہ علیہ) اللہ رب العزت کے اُن پاک طینت بندوں میں سے ہیں جنھوں نے … Read more

سلام بارگاہ سرکار خواجہ غریب نواز رضی اللہ تعالیٰ عنہ

ازقلم: برکت اللہ فیضی، گونڈہ محبوب حق کے دلبر خواجہ سلام لے لوسلطان شاہ سنجر خواجہ سلام لے لو نور نگاہ زہرا حسنین کے دلارےتسکین قلب حیدر خواجہ سلام لے لو یہ آستاں وہی ھے جن و ملک جہاں پرکہتے ہیں روز آکر خواجہ سلام لے لو ہو در گزر خطائیں مقبول ہو دعائیںبہر شفیع … Read more

سلطان الہند عطاے رسول حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری کا مختصر تعارف

تحریر: محمد ابو طالب نوری فیضیاستاذ و مفتی: دارلعلوم نور العلوم کنہٹی سلطان پور یوپی حضرت سلطان الہند بر صغیر کے بڑے بڑے اولیاے کرام کے سردار اور سلسلہ چشتیہ کے بانی ہیں آپ حنفی مذہب کے بہت بڑے عالم اور فقیہ تھےپیدائش ۔علاقۃ خراسان 14 رجب 527 ھج میں پیدا ہوئےآپ کے والد صاحب … Read more

مضبوط خاندان، مضبوط معاشرہ

تحریر: سیدہ دردانہ عتیقہبیدر، کرناٹکJIH, women’s wing ایک ایسا خواب جسے ہر دور میں، ہر باشعور شخص نے دیکھا لیکن اسے شرمندۂ تعبیر نہ کر سکا. حیرت ہے کہ اشرف المخلوقات کہلانے والا انسان اپنے معاشرے کو فلاح و بقا کی جانب راغب کرنے میں ناکام ہی رہ جاتا ہے. ہر بار، ہر دور میں، … Read more

منقبت: کمال و فیض کے مَصدَر معین الدین چشتی ہیں

منقبت در شانِ تَاجُ الاَولِیاء، سَیِّدُ الاصفیاء، وارِثُ النبی، عَطائے رسول، سُلطَانُ الہِنْد، حضرت سَیِّدُنا خواجہ غَرِیب نواز سید مُعین الدین حَسَن سَنجری چشتی اجمیری عَلَیْہِ رَحْمَۃُ اللّٰہ القوی از: عبدالمبین حاتم فیضی، مہراج گنج زمانے میں وہ قد آور معین الدین چشتی ہیںسَلاطِیں جس کے ہیں نوکر معین الدین چشتی ہیں شہِ کونین کے … Read more

بطن اور باطن

از: زین العابدین ندویسنت کبیر نگر یو۔پی۔ عربی زبان میں بطن کے معانی شکم اور پیٹ کے ہوتے ہیں جبکہ اندرون کو باطن کہا جاتا ہے،اثرات کے مرتب ہونے میں ان دونوں کا آپسی تعلق انتہائی اہمیت کا حامل ہے، جس طریقہ سے غذاوں کا اثر مادی جسم پر مرتب ہونا ایک بدیہی حقیقت ہے … Read more

منقبت سرکار غریب نواز علیہ الرحمۃ

نتیجۂ فکر: شہزادہ آصف بلال سنگرام پوری ہیں سچ میں عاشق شاہ زماں غریب نوازبلندیوں کے ہیں اک آسماں غریب نواز ہمیں نہ خوف ہے اب آفتاب محشر کاہمارے واسطے ہیں سائباں غریب نواز نگاہ فیض سے ذرہ بھی کردیں وہ تارہہیں اس طرح کے شہ آستاں غریب نواز کہاں زبان مری اور کہاں ثنا … Read more