ماہ نامہ جام میر علم و ادب کے ایک نئے عہد کا آغاز

ازقلم: سید شہباز اصدق چشتیاستاذ ومفتی: دارالعلوم قادریہ غریب نواز، ساؤتھ افریقہ سواد اعظم اہل سنت و جماعت کےلیے یہ خبر انتہائی مبارک و مسعود ہے کہ خانقاہ واحدیہ طیبیہ بلگرام شریف کے شعبہ نشر و اشاعت سے ماہنامہ جام میر کا اجرا عمل میں آیا ہے۔یہ ماہنامہ سلسلہ چشتیہ کے عظیم المرتبت بزرگ عارف … Read more

ہندوستان کا شیر

تحریر: ریاض فردوسی، پٹنہ 9968012976 غلامی کی زنجیر میں لپٹا ہندستان، اور چند مردانِ آزادی کو جس شدت سے اس ذلالت کا احساس تھا ،ان کے علاوہ اس غلامی کاماتم شائد ہی کوئی اور کررہا تھا۔دیکھتے ہی دیکھتے ہمارے حکمرانوں کی نااہلی کی وجہ سے ان کی عیاشی اور حکومت طلبی کی وجہ سے ہندوستان … Read more

منقبت: سیدنا خواجہ غریب نواز علیہ الرحمۃ والرضوان

نتیجۂ فکر: محمد زاہد رضا بنارسیدارالعلوم حبیبیہ رضویہ گوپی گنج، بھدوہی یو۔پی۔ انڈیا لمحہ لمحہ رحمتی ہے خواجہ کے اجمیر میںہر سو برکت بٹ رہی ہے خواجہ کے اجمیر میں جلوۂ مولیٰ علی ہے خواجہ کے اجمیر میںمصطفٰے کی روشنی ہے خواجہ کے اجمیر میں مانگنے والوں کی صف میں بھیک لینے کے لیےتاجداری بھی … Read more

دنگ رہ جاتے ہیں سب دیکھ کے رتبہ تیرا

ازقلم: (مولانا) عبدالرحیم نظامی مصباحیساکن لوکی لالہ ضلع سنت کبیر نگر یوپی دنیا کے بادشاہ بے جان ہوتے ہی بے نشان ہوگئے،زمین کے تاجدار بےتاج ہوتے ہی بے نام ہوگیے جاہ و حشم باقی نہ رہے، بادشاہت فنا ہو گئی، فقط تاریخ کے اوراق میں داستان عبرت کے طور پر قید ہو کےرہ گئے۔لیکن غریب … Read more

لاشوں کی قیادت

از: مدثراحمد، شیموگہ 9986437327 کہتے ہیں کہ یاجوج ماجوج ایک ایسی دیوار کو چاٹ رہے ہیں جو قیامت کے قریب ٹوٹ جائیگی اور یاجوج ماجوج اس دیوار سے باہر آکر عام لوگوں کے درمیان فساد برپا کرینگے۔ اس وقت یہی حالات مسلمانوں کے ہیں جو اپنے اپنے سیاسی آقائوں کے تلوے چاٹ رہے ہیں اور … Read more

علم تجوید کی اہمیت

امام اہل سنت فرماتے ہیں: ’’اتنی تجوید کہ ہر حرف دوسرے حرف سے صحیح ممتاز ہو فرضِ عین ہے ۔ بغیر اس کے نماز قطعاً باطل ہے۔ عوام بیچاروں کو (تو) جانے دیجئے خواص کہلانے والوں کو دیکھئے کہ کتنے اس فرض پر عامل ہیں۔ میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا اور اپنے کانو ں … Read more

سلطان الہند حضرت خواجہ غریب نواز کی دعوت و تبلیغ کا اثر

از: محمد شمیم احمد نوری مصباحیاستاذ: دارالعلوم انوار مصطفیٰ سہلاؤ شریف، باڑمیر (راجستھان) بلاشبہ مسلمانوں کے نزدیک اللّٰہ کے اولیاء، ابدال اور اقطاب بہت ہی محترم و معزز ہوتے ہیں اور ان کی بہت ہی اہمیت ہوتی ہے ـاور ان بزرگ ترین ہستیوں کے کشف و کرامات نے نہ صرف اسلام کی صداقت کو زمانے … Read more

ضروری گزارش!!!

ازقلم: ابوالکلام قاسمی شمسی کورونا وائرس پر قابو پانے کے لئے حکومت کی جانب سے لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ،لاک ڈاؤن کی مدت میں بیماری کی وجہ سے بہت سے لوگوں کی وفات ھوئی ،کورونا بیماری کی وجہ سے مرنے والوں کی لاشیں طبی گائیڈ لائن کے مطابق پیک کرکے دیا جاتا ،لاک ڈاؤن … Read more

حسد ایک نفسیاتی مرض

ازقلم: قمر رضانورچك عرف نوچا سیتا مڑھی۔ بہار ومن شر حاسد اذا حسداور حسد کرنے والے کے شر سے بچے جب وہ حسد کرنےحسد کا مطلب کسی دوسرے کی خوش حالی پر جلنا اور آرزو کرنا کہ اس کی نعمت اور خوشحالی دور ہوکر اسے مل جائے ؛و من شر حاسد اذا حسد ( الفلق … Read more

بستی: دارالعلوم اہل سنت غوثیہ نظامیہ میں عرس خواجہ غریب نواز 18 فروری کو

بستی: ہماری آواز(نمائندہ) 17 فروریضلع بستی کے تحصیل رودھولی کی مشہور ومعروف دینی درسگاہ دارلعلوم اھل سنت غوثیہ نظامیہ حسنی پوسٹ بانس کھور کلاں ضلع بستی میں ہر سال کی طرح اس سال بھی شہنشاہ ہند خواجہ خواجگان حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری علیہ الرحمہ کا عرس نہایت ہی اہتمام کے ساتھ 18فروری کو … Read more