کیا یہ احسان فراموشی نہیں؟

از: محمد ندیم الدین قاسمی اگر کوئی آپ کے ساتھ احسان کرے یا مصیبت وغم میں آپ کا سہارا اور بازو بن جائے، تو زندگی بھر آپ اس کے احسان مند ،شکر گزار ہوجاتے ہیں؛ لیکن آپ ہی بتائیں کہ جس ہستی نے ہر وقت یاد رکھا ،گالیاں سن کر دعائیں دیں، پتھر کھاکر رحمت … Read more

کشش کا قانون

تحریر: رمشا یاسین (کراچی) دنیا کا کویٔ بھی نظام، کویٔ بھی قانون ہو، اللہ کے ارادوں سے علیحدہ نہیں۔ اللہ فرماتا ہے: وہ اللہ ہی ہے جس نے آسمان کو ایسے سہاروں کے بغیر قایٔم کیا جو تمکو نظر آتے ہوں، پھر وہ اپنے تختِ سلطنت پر جلوہ فرما ہوا، اور اس نے آفتاب و … Read more

یہ دنیا ہزاروں رنگ بدلتی ہے!

تحریر: جاوید اختر بھارتیjavedbharti508@gmail.com یہ دنیا دل لگانے کی جگہ نہیں ہے ،دل بسانے کی جگہ نہیں ہے بلکہ یہ دنیا آخرت کی کھیتی ہے، دارالعمل ہے یعنی آزمائش اور امتحان کی جگہ ہے،،یہاں ہم جو کریں گے اس کا ریزلٹ میدان محشر میں ملے گا اور سرٹیفکیٹ بھی دیا جائے گا جس نے دنیا … Read more

فقہ و افتا کی اہمیت اور آج کل کے مصنوعی مفتی

تحریر: محمد امیر حسن امجدی رضوی، جھانسی فتویٰ لغت میں اسمِ مصدر ’اِفْتَاءَ‘ کے معنیٰ میں ہے اور اس کی جمع ’فَتَاوَیٰ‘ اور ’فتاوِی‘ ہے۔ ’اَفْتَیْتَهُ فَتْوَیٰ وَ فُتْیاً‘ یعنی جب تم اسے مسئلے کے بارے میں جواب دو۔ فتویٰ مشکل احکام کو واضح کرنے کا نام ہے، جیسے کہتے ہیں ’تَفَاتَوْا اَلیٰ فَلاَنِ‘ یعنی … Read more

منقبت خواجۂ ہند علیہ الرحمۃ والرضوان

از: مولانا محمد یونس مالیگ علیہ الرحمہ آسمان جلال ہیں خواجہمرأت صد جمال ہیں خواجہ مظہر خلق مصطفی ہیں آپکس قدر خوش خصال ہیں خواجہ مشرکوں کو دکھائی راہِ خدارہبرِ با کمال ہیں خواجہ نور بار ضیائے حسنِ ازلرشک ماہ کمال ہیں خواجہ مخزنِ علمِ ظاہر و باطنمصدرِ قیل و قال ہیں خواجہ بحرِ عرفاں، … Read more

نظم: اے مری قوم!

نتیجۂ فکر: صادق طاہر قاسمی ندوی کبیر نگریمقیم حال: ریاض، سعودی عرب اے مری قوم کے جانثاروں اٹھوعزم و ہمت کے پیکر جوانوں اٹھو قوم کی بیٹیوں کی پکاریں سنودرد سے چیکھتی ان کی آہیں سنوغیرتِ قوم تیری کہاں کھو گیٔاپنے ایمان کی داستانیں سنو اے محمد کے سارے دیوانوں اٹھواے مری قوم کے جانثاروں … Read more

کیا محبت کسی کی جان لینے کی اجازت دیتی ہے؟

از قلم: محمد احمد حسن سعدی امجدیریسرچ اسکالر: البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ آج بتاریخ 18 فروری2021ء بروز جمعرات ناشتے سے فارغ ہوکر البرکات اسلامک ریسرچ اینڈ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ علی گڑھ کی لائبریری میں حسب معمول اخبار پڑھنے کی نیت سے داخل ہوا ، جیسے ہی اخبار کے پہلے صفحے … Read more

ہند میں شوکتِ اسلام کے نظارے اور خواجہ غریب نواز کے فیض کی جلوہ باریاں

تحریر: غلام مصطفیٰ رضوینوری مشن مالیگاؤں برصغیر میں اسلام کی اشاعت و تبلیغ صوفیۂ کرام و اولیاے اسلام کی کوششوں سے ہوئی۔ ہند کی تاریخ کا مطالعہ کیجیے۔ اشاعتِ اسلام کے کارواں کا تاریخی نظروں سے مشاہدہ کیجیے۔ مسلم سلاطین کا اقتدار صدیوں رہا؛ لیکن ہند میں اسلام کی بہاریں سلاطین کی رہین منت نہیں … Read more

خواجہ غریب نواز نے کفر و ضلالت کے اندھیروں میں گم خلق خدا کو دین اسلام کا پیغام دے کر ان کے دلوں میں ایمان کا چراغ روشن کیا

غازی فاؤنڈیشن قادری وہار ،مدرسہ سیدالعلوم وزیر پور ،غریب نواز مسجد مصطفی آباد،سلطان الہند ٹرسٹ کھجوری اوررضا ایجو کیشنل مومنٹ جنتا کالونی میں جشن غریب نواز و لنگر کا اہتمام نئی دہلی: 19 فروری، ہماری آواز(محمد طیب رضا)دیار ہند پر سیّدنا خواجہ غریب نواز معین الدین چشتی اجمیری کا یہ احسان عظیم ہے کہ انہوں … Read more

شہنشاہ ہند رضی اللہ عنہ تقویٰ و طہارت میں ممتاز اور علم ظاہر وباطن سے آراستہ تھے

کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت و جماعت علی گڑھ کی جانب سے مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد میں عرس خواجہ غریب نواز کے موقع پر علما کا خطاب (علی گڑھ 19/فروری ) کل ہند انجمن اصلاح معاشرہ اہل سنت وجماعت علی گڑھ کی جانب سے مدرسہ اصلاح معاشرہ تعلیم آباد علی گڑھ میں … Read more