جماعت اسلامی (ممبئی) کا جانب سے مقابلہ مضمون نویسی، جانیئے کس کس زبان میں آپ کی تحریر ہوسکتی شامل مقابلہ

ممبئی: 20 فروری، (پریس ریلیز) جماعتِ اسلامی ممبئی کے شعبہ حلقہ خواتین کی جانب سے جماعت اسلامی کی جانب سے ملک گیر سطح کی مہم مضبوط خاندان مضبوط سماج ۱۹ فروری تا ۲۸ فروری ۲۰۲۱ کی مناسبت سے ایک مضمون نویسی مقابلہ کا انعقاد کیا گیا ہے۔ اس مقابلے میں بالترتیب اوّل ،دوّم اور سوّم … Read more

اقراء پبلک اسکول سونیا وہار میں تعلیمی بیداری کانفرنس

 سونیا وہار: 20 فروری، ہماری آواز(نامہ نگار) کرونا وائرس اور لاک ڈاؤن کی وجہ سے جہاں معاشی، اقتصادی اور بے روزگاری کی سب بڑا مسئلہ بن گیا ہے وہیں تعلیمی نظام بد سے بدتر ہوتا ہوا دکھائی دے رہا ہے۔الحمد اللّہ آج اقراء پبلک اسکول سونیا وہار کے اساتذہ کے مابین تعلیمی بیداری پر ایک … Read more

خانقاہ فیض الرسول براؤں شریف میں عرس خواجہ غریب نواز

سدھارتھ نگر/ ادارہ وخانقاہ فیض الرسول براؤں شریف میں سلطان الہند حضرت خواجہ معین الدین حسن چشتی اجمیری رحمہ اللہ کی عرس مبارک کی مناسبت سے نعت ومنقبت اور تقریر کی ایک بابرکت مجلس منعقد کی گئی جس کی سرپرستی سجادہ نشین حضرت علامہ غلام عبدالقادر علوی صاحب قبلہ نے فرمائی جبکہ صدارت کے فرائض … Read more

قیامت آپ کے اشکوں نے ڈھائی، آپ کیوں روئے؟

تحریر: محمد شفیق فیضی، سدھارتھ نگر گذشتہ 9 فروری کو راجیہ سبھا رکن اور حزب مخالف لیڈر غلام نبی آزاد اپنی داستان غم سناتے ہوئے اس قدر جذباتی ہوگئے کہ ان کی آنکھیں بھر آئیں، راجیہ سبھا کی اپنی آخری تقریر میں انہوں نے بہت کچھ کہا ، وزیراعظم نریندر مودی سے لے کر انڈین … Read more

سلطان الہند خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ کے تعلیمات کی ایک جھلک

تحریر: محمد حبیب القادری صمدی (مہوتری، نیپال)ریسرچ اسکالر: جامعہ عبد اللہ بن مسعود( کولکاتا) تاریخ کے صفحات پر ایسے بے شمار ہستیوں کے نام ملیں گے  جنہوں نے ایسے ایسے کارنامے انجام دیے جن کو  رہتی دنیا تک لوگ یاد رکھیں گے۔ انہیں میں ایک سرسبز و شاداب نام،  گل گلزار چشتیت ، خواجہ خواجگاں،سلطان … Read more

جہیز ایک لعنت

از قلم: سعیدہ بتولویمنز ونگ، کولار کرناٹک جہیز کے معنی ہیں تیاری کرنا یا انتظام کرنا،اسکے معنی ہوتے ہیں سامان سفر تیار کرنا،اسکا ایک مطلب یہ بھی ہوتا ہے کہ کفن دفن کے لیے تیاری کرنا ۔سورہ یوسف کی آیت ۵۹ میں ارشاد ربانی ہے کہ جب اُس نے اُنکے لیۓ اُنکا سامان سفر تیار … Read more

بچوں کا کالم: سایہ

افسانہ نگار: ڈاکٹرصالحہ صدیقی (الہٰ آباد)salehasiddiquin@gmail.com سونی اپنے گھر کی ہوشیار بچی تھی ،پڑھائی ،لکھائی اور کھیل کود میں ہمیشہ اول نمبر پر رہتی تھی ۔عمر تو اس کی تقریبا آٹھ سے دس برس ہی تھی ۔لیکن گھر میں سب کی دلاری تھی ،سونی کی ممی کو پیڑ پودوں سے بہت لگاؤ تھا ۔وہ اپنے … Read more

تحفظِ ناموسِ رسالت کو ایک تحریک کے طور پر ہر طرف پھیلایا جائے گا: الحاج محمد سعید نوری

جالنہ: 19 فروری، ہماری آواز(سیّد علی انجم رضوی) "پورے عالم میں جہاں آقائے دوجہاں صلی اللہ علیہ و سلم پر اپنی جان نچھاور کرنے والے لاتعداد عاشقانِ رسول صلی اللہ علیہ و سلم موجود وہیں چند ایسے بدبخت لوگ بھی ہیں، جو مصطفےٰ جانِ رحمت صلی اللہ علیہ و سلم کی شان میں گستاخیاں کرتے … Read more

حضور غریب نواز رضی اللہ تعالی عنہ کی غریب نوازی

تحریر :خلیل احمد فیضانی، جودھپور راجستھان جس ہستی کو ایک عالم غریب نواز کے لقب سے ہی جانتا و مانتا ہو اس داتا کی غریب نوازی کا بھلا اندازہ کوئی کیا لگا سکتا ہے؟ – آپ کی غریب نوازی کے قصے بچپن سے ہی معروف و مشہور تھے _ آپ کی والدہ ماجدہ فرماتی ہیں … Read more

خواجہ غریب نواز کے اخلاق کریمانہ سے معاشرہ کو روشناس کرانا وقت کی اہم ضرورت

ازقلم: محمد شعیب رضا نظامی فیضیچیف ایڈیٹر: ہماری آواز(اردو،ہندی) ویب پورٹل ومیگزین، گورکھپوراستاذ ومفتی: دارالعلوم امام احمد رضا بندیشرپور، سدھارتھ نگر یو۔پی۔ بے شمار پاک باز ہستیوں کو اپنے دامن میں سموئے ہوئے سر زمین ہندوستان میں صدیوں سے جس شہنشاہ کی حکومت جاری و ساری ہے اسے خواجۂ خواجگاں راجۂ ہندوستاں عطاے رسول غریب … Read more