جہیز کی وجہ سے

ازقلم: ابو المتبسِّم ایاز احمد عطاری، پاکستان فی زمانہ بیٹی کی شادی کا سوچتے ہی جو خیال سب سے پہلے ذہن میں آتا ہے وہ جہیز ہے۔ اگر ہم اس خیال کو اس طرح بیان کریں کہ جہیز کے بغیر بیٹی کے ہاتھ لال کرنا نہ ممکن ہے تو یقیناً غلط نہیں ہوگا۔جہیز نے لاکھوں … Read more

منقبت: ہم کو بھی بلا لو تم اک بار مرے خواجہ

سلطان الہند عطائے رسول ہند الولی حضرت خواجہ سید محمد معین الدین حسن چشتی اجمیری رضی اللہ عنہ نتیجۂ فکر: محمد شاہد رضا رضوی، سنت کبیر نگر ہم کو بھی بلا لو تم اک بار مرے خواجہاک بار ہی دکھلادو دربار مرے خواجہ تم پیارے ہو حیدر کے زہرا کے دلارے ہوحسنین کے گلشن کے … Read more

نیا دور

ازقلم: عمیر محمد خانریسرچ سکالر9970306300 ایک حسین ملک و ریاست کا خواب جہاں سب کو مساوی حقوق حاصل ہوں۔جہاں ہمارے حقوق کے حصول کی آزادی ہو۔ایک بہتر وطن عزیز کا خواب، ایک مثالی خاندان ،سماج اور محلے کا خواب ،جہاں بھائی چارگی، اپنائیت ،خلوص اور حقوق انسانی سے پر معاشرہ ہو۔ایک ایسا مسکن ,ایک ایسا … Read more

حضرت قاضی عبدالجلیل در دار جلیل

ازقلم: ابومعاویہ محمد معین الدین ندوی قاسمیجامعہ نعمانیہ ویکوٹہ آندھرا پردیش اس کار گاہ عالم میں آمد و رفت کا سلسلہ ازل سے جاری ہے اور ابد تک جاری رہے گا، ہر آئے دن کوئی نہ کوئی ہمیں داغ مفارقت دے رہے ہیں، پہلے بھی ہورہا تھا اب بھی ہورہا ہے اور آئندہ بھی ہوگا، … Read more

فضائل فاتحۃ القرآن بہ زبان خواجہ خواجگان

از قلم: خبیب القادری مدناپوریبانی: غریب نواز اکیڈمی مدناپور شیشگڑھ بہیڑی بریلی شریف خواجہ خواجگان ؛ شہنشاہ ہندوستان ؛ عطائے رسول ؛ ہند الولی ؛ حضرت ؛ خواجہ؛ غریب نواز ؛ حسن ؛ سجزی ؛ رحمۃ اللہ علیہ کی پیدائش عام روایت کے مطابق 14 رجب المرجب 530 ہجری میں بمقام سجز (ایران کے شہر … Read more

شیخ محمد امین سراج کا وصال

محمد نثار مصباحی ترکی کے معروف فقیہ و محدث اور سردارِ علما شیخ محمد امین سراج حنفی توقادی، استانبولی کا کل بروزِ جمعہ وصال ہو گیا۔ ان کی عمر 94 سال تھی۔ إنا لله وإنا إليه رٰجعون۔ عالَمِ اسلام کی قباے خلافت چاک کرنے والے "ترکِ ناداں” مصطفی کمال پاشا کے تاریک دور میں 1348ھ/1929ء … Read more

کردار خواجہ غریب نواز کے تابندہ نقوش (قسط سوم)

از قلم: بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور ❺ ـــ آپ – رحمة الله عليه – کے دست حق پرست پر لاکھوں افراد کیسے اسلام قبول کر لیے؟اس کے جواب میں جہاں آپ کی دیگر بے شمار صفات حمیدہ موجود ہیں وہیں آپ کا حسین و بے نظیر خلق حسَن ہے کہ جس طرح آقاے کریم … Read more

بنیادی تعلیم کے حصول میں مادری زبان کی اہمیت

تحریر: ساجد محمود شیخ، میرا روڈ تھانے مہاراشٹرا پچھلی تین دہائیوں سے یہ بات زیرِ بحث رہی ہے کہ بچہ کی بنیادی تعلیم یعنی پرائمری اسکول کی تعلیم کِس زبان میں ہو۔ یہ مسئلہ صرف مسلم طلباء یا ایسے بچوں کا نہیں ہے جن کی مادری زبان اُردو ہے بلکہ یہ ایک ایسا ہمہ گیر … Read more

خواجہ غریب نواز رحمۃ اللہ علیہ کی زندگی ہم سب کے لیے مشعل راہ ہے: شاہ نواز عالم مصباحی ازہری

مانکپور کنڈہ/پرتاپ گڑھ: 20 فروری، ہماری آواز(نامہ نگار)کنڈہ تحصیل میں عرس خواجہ غریب نواز منعقد ہوا جشن کا آغاز حافظ. اخلاق احمد کے تلاوت سے ہوا مقرر خصوصی کی حیثیت سے مفتی شاہ نواز عالم مصباحی ازہری نے شرکت کی اور انہوں نے مجمع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ خواجہ غریب کی سیرت ہم … Read more

زیبا میموریل اسکول، شہنشاہ آباد(علی گڑھ) میں خواتین اسلام کی دینی تربیت کے لیے بزمِ زہرا کا انعقاد

تعلیم وتربیت اولاد کے لیے عظیم تحفہ ہے: عالمہ صاحبہ علی گڑھ: 20/فروری، ہماری آواز (ضیاء الرحمن امجدی) بزم زہرا کی جانب سے زیبا میموریل اسکول(انگلش، ہندی میڈیم) شہنشاہ آباد گلی نمبر 3/4 علی گڑھ میں خواتین اسلام کی دینی تربیت کے لیے بزمِ زہرا منعقد ہوئی. محفل کا آغاز تلاوت قرآن پاک سے ہوا. … Read more