مسئلہ صرف زینت کا نہیں جنسیت کا بھی ہے

تحریر: پٹیل عبد الرحمن مصباحی، گجرات (انڈیا) صاحبو! یہ جو مرد کی داڑھی ہے نا! یہ صرف ایک دینی نہیں، جنسی اور فیزیو لوجیکل مسئلہ بھی ہے. یہ چہرے پر نمودار ہو کر وقار اور بر گزیدگی میں اضافہ تو کرتی ہی ہے، ساتھ میں جنسی امتیاز کو اجاگر کرتے ہوئے یہ اعلان بھی کرتی … Read more

مسلم لڑکیوں میں پھیلتا ارتداد

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ اس وقت پورے ہندوستان میں مختلف تنظیموں کے ذریعہ مسلم لڑکیوں کو مختلف ہتھکنڈے استعمال کرکے غیر مسلم لڑکوں سے شادی کرنے پر اکسایا جاتا ہے، اس مہم میں کامیاب لڑکوں کو خطیر رقم دی جاتی ہے؛ تاکہ وہ انہیں لبھانے ، محبت … Read more

کردار خواجہ غریب نواز کے تابندہ نقوش (قسط چہارم)

تحریرؒ بنت مفتی عبدالمالک مصباحی، جمشیدپور ❼ ـــ آج آٹھویں صدی میں بھی عاشقانِ خواجہ کی کثرت کیسے؟اس کی بے شمار وجوہات ہیں جن میں سے تین یہاں ذکر کی جاتی ہیں :1__ آپ – رحمة الله عليه – کو اللہ اور اس کے رسول – ﷺ – نے ہمارے لیے، بس ہم تک اسلام … Read more

جوبادہ کش تھے پرانے وہ اٹھتے جاتے ہیں

حضرت قاضی عبدالجلیل صاحب رح کاسانحۂ ارتحال قضاءکےایک زریں عہد کا خاتمہ ازقلم: احمد حسین قاسمی مدنیمعاون ناظم امارت شرعیہ موجودہ وقت میں منصب قضاءکے جملہ تقاضوں اور ضرورتوں کوپوراکرنے والے ممتاز عالم دین, اس باب کی بےپناہ علمی وتجرباتی نزاکتوں کوسمجھنےوالی منفردگوناگوں صفات کی حامل شخصیت اورقضاءکےباب میں عہدماضی کی آخری سنہری کڑی وہ … Read more

حضرت شیخ العالم دام ظلہ علینا

ازقلم: محمد حسن رضا خیریتنظیم ادارۃ الخیرات خانقاہ خیریہ کمالپور شریف ضلع مرزا پور یو۔پی۔ اس خاک دان عالم میں اللہ وحدہ لاشریک کے نافذ کردہ نظام اور آقاۓ کونین صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری سنتوں کی محافظت و طریقت کے اعلی منازل سے آشنائی اور مسافران شریعت و طریقت کی تکمیل میں ہر … Read more

مفتی محمد ثناء الھدیٰ قاسمی صاحب کے نواسے ارقم ضیاء کا انتقال، ملک کی نامور شخصیات نے کیا تعزیت

پٹنہ ٢٠ فروری (عبد الرحیم برہولیا) امارت شرعیہ بہار اڑیسہ جھارکھنڈ کے نائب ناظم اور ہفت روزہ نقیب کے مدیر اعلیٰ نامور عالم دین اور کالم نگار مفتی محمد ثناء الھدیٰ قاسمی صاحب کے نواسے ارقم ضیاء کا انتقال ١٩فروری ٢٠٢٠کو رات کے دس بجے ہوگیا اسکی عمر سات سال تھی اور وہ گزشتہ ایک … Read more

نظم: سجدہ

نتیجۂ فکر: رمشا یاسین، کراچی پاکستان میں جھکی تھی دنیا کے آگے،میں رویٔ تھی دنیا کے آگے،امید تھی مجھ کو دنیا سے ہی،یقین تھا مجھ کو دنیا پہ ہی،دنیا نے مجھے ٹھکرادیا،مجھے چلتے چلتے گرا دیا۔ کر کے خود کو خدا سے غافل،کر کے خود کو دنیا کے قابل،آگ کی لپٹوں میں جلتی رہی،میں دنیا … Read more

بچوں کا نظم: ماسک اور صفائی

خیال آرائی: ڈاکٹر صالحہ صدیقی (الٰہ آباد،یو۔پی)salehasiddiquin@gmail.com ننھے منے پیارے بچوں !ماسک پہن کر باہر نکلوماسک کو ایسے پہننا تم کہناک بھی اچھے سےڈھکی ہوئی ہوباہر نکل کر پیارے بچوں !ماسک نہیں اتارنا تمکان پر لٹکاکریا پھر جیب میںماسک کو نہ رکھنا تمہاتھ بھی دھو نا صابن سےاور اگر نا صابن ہو توسنی ٹائزر کو … Read more

ضروریات دین: سوالات و جوابات (قسط سوم)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط دوم میں یہ بیان کیا گیا کہ کا فر کلامی کوکافر ماننا ضروریات دین میں سے ہے۔قسط دوم میں اجماع متصل کا ذکر آیا تھا،اس لیے قسط سوم میں اجماع متصل اور اجماع غیر متصل (اجماع مجرد)کی توضیح وتشریح رقم کی جاتی ہے۔ اجماع متصل واجماع مجرد: اجماع متصل … Read more

صداے دل: حیات خواجہ کی ضیاباریاں

مکرمی! عزیزم مولانا محمد فیضان رضا علیمیالسلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ ماشاء اللہ بہت بہت مبارک باد پیش ہے۔یقیناً سیرت وسوانح غریب نواز پر آپ نے قیمتی مضامین کا گلدستہ تیار کرکے بارگاہ غریب نواز میں بہترین خراج عقیدت پیش کیا ہے، مقالات معیاری، انتخاب لاجواب اور ترتیب نہایت شاندار ہے، آپ نے یہ جوہر … Read more