انگلش کپتان جو روٹ نے معین علی سے مانگی معافی، مگر کیوں؟

چنئی: ہماری آواز(پریس ریلیز) انگلینڈ کے کپتان جو روٹ نے آل راؤنڈر معین علی سے دورہ بھارت کے اختتام سے قبل ہی اپنی گھر روانگی کا انتخاب کرنے پر تنقید کا نشانہ بنانے کے بعد معافی مانگ لی ہے۔ دوسرے ٹیسٹ میں میزبانوں کے خلاف انگلینڈ کی شکست ہوئی مگر اس میچ میں معین علی … Read more

غزل: گل محبت کے تو کھلائے جا

خیال آرائی: ممتا گپتا "ناز”اترولہ ، گونڈہ، اتر پردیش گل محبت کے تو کھلائے جااے مرے یار مسکرائے جا تو لگا کر قیاس باتوں کےمیرے احساس بس چرائے جا دل پہ جو گزرے وہ گزرنے دےتو کہ تیرِ نظر چلائے جا پاؤں تیرے بھلے زمیں پہ رہیںحق فلک پر مگر جتائے جا چھوڑ کر فکر … Read more

عبادت و معیشت یہ بھی نہیں وہ بھی نہیں

تحریر: سید شہباز اصدق چشتیدارالعلوم قادریہ غریب نواز (ساؤتھ افریقہ) انسان کا مقصد تخلیق عبادت سے عبارت ہے یعنی اللہ رب العزت کی رضا و خوشنودی کے لیے فرائض و واجبات اور اومر الہیہ کی بجاآوری کرنا ،منکرات و منہیات سے اجتناب کرنااور قرآن و سنت کے مطابق زندگی کی صبح و شام کرنا حضرت … Read more

وحید الٰہ آبادی کی غزل گوئی: مہر فاطمہ کا تحقیقی کارنامہ

تبصرہ: ڈاکٹر صالحہ صدیقی (الٰہ آباد)Email: salehasiddiquin@gmail.com وحید الٰہ آبادی کی غزل گوئی مہر فاطمہ کا رسرچ ورک ہیں ۔جسے عذرا بک ٹریڈرس ،دہلی نے 2019میں شائع کیا ہے ۔اس کتاب کو شائع کرنے کے لیے قومی کونسل برائے فروغ اردو کی طرف سے مالی تعاون بھی دیا گیا ہے۔ وحید الٰہ آبادی کی شخصیت … Read more

غزل: رُت بسنتی آگئی

از: نیاز جے راج پوری علیگاعظم گڑھ، یو۔پی۔ رُت بسنتی آ گئیآ کے گُل بُوٹوں کے گہنے دھرتی کو پہنا گئیرُت بسنتی آ گئیتِتلیاں ہیں اُڑتی پَر سَت رنگی پَھیلائے ہُوئےکلیوں پَر منڈرا رہے ہیں بَھنورے للچائے ہُوےجاگتی آنکھوں میں سپنے بُننے کی رُت آ گئیرُت بسنتی آ گئیبَور کی خوشبو سے مہکے مہکے ہیں … Read more

کرامت حسین ابن ماسٹر نظامِ الدین صاحب پاکی رشتہ ازدواج سے منسلک

پورنیہ: ٢١/فروری(پریس ریلیز) مذہب اسلام میں نکاح کی بہت بڑی اہمیت و فضیلت ہے۔نکاح انبیاء کرام علیھم الصلوۃ والسلام اور ہمارے پیارے آقا نبی کریم ﷺ کی چار سنتوں میں سے نکاح کرنا بھی ایک اہم ترین سنت ہے۔اس اہم ترین سنت کی وجہ سے مرد کی نگاہیں اور شرمگاہ کی حفاظت ہوتی ہے،یہ افزائش نسل … Read more

امارت شرعیہ اور ملت اسلامیہ ایک تجربہ کار و ماہر قاضی سے محروم ہوگیا: مولانا عبدالعظیم حیدری

قاضی شریعت مولاناعبدالجلیل قاسمی کی رحلت پر دارالقضاء بیگوسرائے کے زیراہتمام دعائیہ مجلس منعقد بیگوسرائے: 21 فروری/ ہماری آواز(نامہ نگار)امارت شرعیہ پٹنہ کے قاضی شریعت مولاناعبدالجلیل قاسمی صاحب کے انتقال پر آج ۲۱؍ فروری کو دفتر دارالقضاء امارت شرعیہ ضلع بیگوسرائے کے زیراہتمام مدرسہ بدر الاسلام بیگوسرائے کے وسیع ہال میں مفتی عبدالجبار مظاہری پرنسپل … Read more

دعائیہ کلمات بزمِ فخر ازہر

اعلی حضرت کریں گے تری رہبریعسکری ,,,,,, عسکری ,,,,,,, عسکری دونوں عالم میں بن کر رہے تو سداقادری ۔۔۔۔۔قادری ۔۔۔۔۔۔۔قادری یاد سرکار میں روز کرتا ہے توشاعری ,,,, شاعری ,,,,,, شاعری نعت کے صدقے طیبہ میں دیں مصطفینوکری ,,,,,,,,,,, نوکری ,,,,,,,,,,,,,, نوکری فخر ازہر کے تزئین کار آپ ہیںعسکری ,,, عسکری ,,,, عسکری یا نبی … Read more

میرے خواجہ کی تاثیر نظر

تحریر: محمد احمد رضا مصباحی سعدی اللہ تبارک و تعالی جب کسی بندے کو محبوب و دوست بناتا ہے ، تو اس کو بےشمار عظمتوں ، رفعتوں اور کمالات سے نوازتا ہے اور ایسی روحانی طاقت و قوت عطا فرما دیتا ہے ، کہ وہ جس بندے پر اپنی نگاہ ڈال دیں ، تو اس … Read more

زمین جہاد

از: مدثر احمد، شیموگہ 9986437327 پچھلے دوتین عشروں سے ملک کے حالات تیزی کے ساتھ بدل رہے ہیں اورملک میں اس وقت مسلمانوں کیلئے جسطرح زمین تنگ کی جارہی ہے وہ ناقابل بردداشت بات ہے، مسلسل مسلمانوں کیلئے کسی نہ کسی طرح سے تعصب کے پتھر برسائے جارہے ہیں، جو حکومتیں اقلیتوں کے محافظ ہونی … Read more