خوش گوار خاندان کی تعمیر میں زوجین، اور افراد خاندان کا رول

از:عبدالعظیم رحمانی ملکاپوری9224599910 پھر مسئلہ نہ کو ئی بھی ہوگا حیات کاجوڑے رہو گے رب سے جو رشتہ حیات کا اس نے تمہارے جنس سے جوڑے پیداکیے، تاکہ تم ان کے پاس سکون پا سکو- (الروم:21)تمہاری بیویوں سے بیٹے اور پوتے بنائے اور تمہیں پاکیزہ چیزوں کی روزی مہیا کی ( النحل:72) زوجین کا رولاپنے … Read more

دین کی تبلیغ میں سلطان الہند کا داعیانہ پہلو

تحریر: سبطین رضا مصباحیکشن گنج بہارریسرچ اسکالر البرکات انسی ٹیوٹ علی گڑھ اسلام کی تبلیغ و اشاعت اور اس کے فروغ و استحکام میں بر صغیر ہند و پاک میں بڑے بڑے مفکر، محدث، مجدد تشریف لائیں جنھوں نے اپنی خدا داد صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر دین و ملت کی خدمت کا فریضہ انجام … Read more

من شک فی کفرہ و عذابہ فقد کفر کا صحیح مفہوم

تحریر : طارق مسعود رسولپوری صدر الشریعہ حضرت علامہ مفتی امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ فرماتے ہیں "مسلمان کو مسلمان، کافر کو کافر جاننا ضروریات دین سے ہے (بہار شریعت ج 1 ص198) شفاء شریف اور روضۃ الطالبین میں ہے”من لم یکفر الکافر او شک فیہ فھو کافر” جو کافر کو کافر نہ کہے یا … Read more

نعت رسول: فَنا جب عشقِ سرکارِ مدینہ میں ہوا عاشق

نتیجۂ فکر: عبدالمبین حاتمؔ فیضی، مہراج گنج صمیمِ قلب سے جو ہوگیا سرکار کا عاشقہوا وہ رب کا ! اور اس کا زمانہ ہوگیا عاشق ترے دل کے صدَف میں گوہرِ عشقِ پیمبر ہےمُبارک صَد مبارک مرحَبا صد مرحَبا ! عاشق رخِ جاناں کی رؤیت کا اُسے بھی مِل گیا موقعبوقتِ موت اسی کو سوچ … Read more

لذت سجدہ محبت میں اگر یاد رہے

ازقلم: مجیب الرحمٰن، جھارکھنڈ اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو پیدا کرنے کے بعد اس کا مقصد بھی سمجھا دیا، دنیا میں اس کے آنے کی وجہ یہ بتائی کہ میں نے محض تم کو اپنی عبادت کیلئے دنیا میں بھیجا، جہاں کہیں بھی رہو جس حال میں رہو میری عبادت سے تمہیں غافل نہیں ہونا … Read more

ضروریات دین: سوالات و جوابات (قسط چہارم)

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ قسط سوم میں اجماع متصل کا تفصیلی بیان مرقوم ہوا۔ قسط چہارم میں اجماع مجرد کا تفصیلی بیان ہے۔ اجماع متصل واجماع مجردکا مفہوم: اجماع متصل کے بالمقابل اجماع مجرد ہے۔ اجماع متصل یہ ہے کہ کوئی امردینی حضور اقدس علیہ الصلوٰۃ والسلام سے تواتر کے ساتھ مروی ہو،اورعہد رسالت … Read more

محمد کفایت اللہ کو پی۔ایچ۔ڈی۔ کی ڈگری تفویض

دہلی: 22 فروری/ جامعہ ہمدرد  کے شعبہ علوم اسلامیہ میں ریسرچ اسکالر محمد کفایت اللہ کو  ان کے تحقیقی مقالہ ’سر سید احمد خان اور مفتی محمد عبدہ کی تعلیمی وسماجی خدمات کا تقابلی مطالعہ ‘پر پی ایچ ڈی کی ڈگری تفویض کی گئی محمد کفایت اللہ نے  یہ مقالہ شعبہ کی اسٹینٹ پروفیسر ڈاکٹر … Read more

جھارکھنڈ میں عشرہ فروغ تعلیم و تحفظ اردو: وزیر داخلہ کا نیا شوشہ؛ ایک ملک ایک زبان

تحریر: محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ بہا ر، اڈیشہ وجھارکھند یوم ہندی کے موقع سے وزیر داخلہ امیت شاہ نے ایک ملک ایک زبان کی بات کہہ کر غیر ہندی ریاستوں کو سخت تشویش میں مبتلا کر دیا ہے ، مختلف سیاسی پارٹیوں نے اس پر سخت احتجاج کیا ہے ، سیاسی … Read more

ہم ایک اور لاک ڈاؤن کے متحمل نہیں ہو سکتے ہیں

تحریر: ساجد محمود شیخ، میراروڈ ضلع تھانے مکرمی!      مہاراشٹر کے وزیراعلی محترم ادھو ٹھاکرے صاحب نے کرونا وائرس وباء کے دوبارہ پھیلنے پر عوام کو ممکنہ لاک ڈاؤن کا انتباہ دیا ہے ۔ اس کے خبروں اور سوشل میڈیا پر دوسرے لاک ڈاؤن کے امکانات کی خبریں موصول ہو رہی ہیں ۔ مگر میرے … Read more

منقبت سلطان الہند خواجہ غریب نواز علیہ الرحمہ

بے سہارو کے سہارا خواجہء ہندالولیہند کے ہیں آپ راجا خواجہء ہندالولی تیرے در کے ہم ہیں شیدا خواجہء ہندالولیہم بھی دیکھیں تیرا روضہ خواجہء ہندالولی ان کے ذکر پاک کا ہے دوجہاں میں تذکرہہیں عطاۓ شاہ طیبہ خواجہ ہندالولی ہند میں اسلام کی شادابی جو تم سے ہوئیمصطفی کا ہے یہ صدقہ خواجہء ہندالولی … Read more