عقائد و نظریات مذہبی مضامین

آیات جہاد اور شہزادگان ابلیس کی فتنہ پروری

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ مذہب اسلام میں جہاد در اصل دفاعی نظام کا نام ہے۔اسے ڈیفنس سسٹم(Defence System)سے تعبیر کیا جائے۔ اسلام دین فطرت ہے۔اس کے تمام اصول وضوابط فطرت انسانیہ اور عقل سلیم کے مطابق ہیں۔ جو علما و دانشوران اور وکلا دنیا کے بڑے ممالک کے دفاعی قوانین اور ان کی باریکیوں […]

مذہبی مضامین

ردِ وسیم نام نہاد در شبہاتِ آیاتِ جہاد (قسط اول)

از : کمال مصطفیٰ ازہری(شہزاہ سلطان المناظرین علامہ صغیر احمد رضوی جوکھنپوری)نزیل حال : جامعة الأزهر الشريف ، مصر قارئین حضرات!اس دور پر فتن میں اپنے اور اغیار آئے دن اسلام کے تقدس و وقار کو مجروح اور پامال کرنے اور اسلام کے مصادر اصلیہ سے متعلق لوگوں کے قلوب و اذہان میں شکوک و […]

مذہبی مضامین

قرآن کی آیات تو دور ایک نقطہ بھی نہیں بدلا جاسکتا

از قلم: صفوان شاہدبھیرہ ولید پور،مئو یو۔پی۔ وسیم رضوی کی حرکت قرآن کے خلاف ہے، اسلام اور مسلمانوں کے خلاف ہے بلکہ وہ معاشرے میں نفرت اور ملک میں فساد برپا کرنا چاہتا ہے ، امن و امان کو درہم برہم کرنا چاہتا ہے اور اپنی مکاری و عیاری اور بدعنوانی پر پردہ ڈالنا چاہتا […]

متفرقات

قرآن کریم یا اس کی کسی بھی آیت کا مٹانا ناممکن ہے:مفتی قاضی فضل رسول مصباحی

پرتاول/مہراج گنج: 18 مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز)قران کریم اللہ کا کلام ہے جو ہمارے آقا صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل ہوا جو پوری نسل انسانت کے لیے رہنما اصول اور دستورِ حیات ہے فصاحت و بلاغت کے اعلیٰ مقام پر فائز یہ کتاب حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا امتیازی اعجاز ہے […]

متفرقات

وسیم رضوی کے ذریعہ دائر عرضی کو خارج کرانے کے لیے سپریم کورٹ پہونچی تنظیم پاسبان وطن فاؤنڈیشن آف انڈیا

دہلی: 15 مارچ، ہماری آواز(جمال اختر صدف گونڈوی) وسیم رضوی کے ذریعے قرآن مقدس پر ہوئے حملے کی ملک بھر میں مذمت کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے، ہر طرف غم و غصّے کا اظہار کیا جا رہا ہے، ہر چھوٹی بڑی تنظیمیں اپنے اپنے طور پر مذمت کرتے ہوئے وسیم رضوی […]

مذہبی مضامین

وسیم رضوی: میر جعفر و میر صادق کی یادگار

تحریر: طارق انور مصباحی، کیرالہ ہر چہار جانب سے خبریں موصول ہو رہی ہیں کہ وسیم رضوی نے قرآن مقدس کی 26 آیات مقدسہ کی توہین کی ہے۔ان آیات مقدسہ کے بارے میں کہا کہ ان سے فتنے کو بڑھاوا ملتا ہے۔ان تمام کو قرآن مجید سے نکال دینا چاہئے۔ اگر اس نے ایسا کہا […]

متفرقات

وسیم رضوی کا قرآن کریم کی 26آیتوں پر اعتراض گھنونا جرم :سید ناظم الدین

بنگلور: 14مارچ، ہماری آواز(پریس ریلیز) شیعہ وقف بورڈکے سابق چئیرمین،دریدہ دہن،بدبخت،ملعون ”وسیم رضوی“کے ذریعے قرآن مجیدسے متعلق دائرکی گئی انتہائی مذموم عرضی کی ہرچہارسوشدیدمذمت اور مخالفت ہورہی ہے اس سلسلہ میں آج شہربنگلور کی مشہورومعروف دینی واقامتی درسگاہ ”مدرسہ عربیہ نورالعلوم ،روشن مسجدودرگاہ حضرت سید صادق علی شاہ حسینی،میسورروڈ“کے صدرالحاج سیدناظم الدین صاحب نے بھی […]

مذہبی مضامین

قرآن کا مفہوم انھیں کون بتائے؟

تحریر: شاہ خالد مصباحی سدھارتھ نگری9554633547Mohdkhalidmisbahi786@gmail.com ہندوستان کی موجودہ سیاست کا رخ اب اس قدر غلیظ تر ہوچکی ہے کہ مذہب اور متنازع مذہبیت باتیں ، تمامی سیاستدانوں کا ترقیاتی حربہ بن چکا ہے ۔شہرت و ترقی کی تحصیل ، پارٹی کو اقتدار کی منزل تک پہونچانے اور ایک طبقہ انسانی کا دوسرے طبقہ کی […]

مذہبی مضامین

وسیم شیعہ نے آر۔ایس۔ایس۔ کی۲۰۰۲ء کی ترجمانی کی ہے

بدلے گا زمانہ لاکھ مگر قرآن نہ بدلا جائے گا تحریر: محمد توحید رضا علیمیامام: مسجد رسول اللہ ﷺ مہتمم دارالعلوم حضرت نظام الدین رحمۃ اللہ علیہنوری فائونڈیشن بنگلور کرناٹک ہرصدی میں دشمنانِ اسلام الگ الگ صورت و شکل ولباس وزبان دین ِ اسلام کو بدنام کرنے مسلمانوں کو اذیت پہنچانے کے نئے نئے طریقہ […]