اہل بیت منقبت

منقبت: سب جنتی جوانوں کے سردار مجتبٰی

نواسہ رسول جگر گوشہ بتول شہزاد مولا علی سید الاسخیا راکب دوش مصطفیٰ برادر اکبر سید الشہداء حضرت امام حسن مجتبٰی رضی اللہ عنہ ازقلم: محمد شاہد رضا رضوی نانا تمہارے نبیوں کے سردار مجتبٰیوالد تمہارے حیدر کرار مجتبٰی سب جنتی جوانوں کے سردار مجتبٰیہیں کاروانِ عشق کے سالار مجتبٰی بھائی تمہارے سید الشہداء ہیں […]

اہل بیت منقبت

منقبت در شان حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ

از: سید خادم رسول عینی حیدر کے بعد کس کی خلافت؟ حسن کی ہےبعد علی ہے کس کی امامت؟ حسن کی ہے خوشیاں منا کے زیست کو پرنور کیجیےچاروں طرف ہے نور ، ولادت حسن کی ہے شفقت ، عطا تھے منسلک ان کی صفات سےتاریخ میں رقم یوں سخاوت حسن کی ہے سرکار دوجہاں […]

اہل بیت منقبت

یادِ سیدنا امام حسن مجتبیٰ رضی اللہ عنہ

از: سلمان رضا فریدی صدیقی مصباحی مسقط عمان لَختِ دلِ رسولِ زمن مجتبیٰ حسننورِ محمدی کی کرن مجتبیٰ حسن امن و امان و صُلح کے خورشیدِ لازوالشمشیرِ انتشار شکن ، مجتبیٰ حسن جو ہے معاویہ کا ، سب اصحاب کا غلامہیں بس اُسی پہ سایہ فگن مجتبیٰ حسن ان کا لقب ، شبیہِ رسولِ کریم […]

منقبت

منقبت: ہم شبیہ مصطفیٰ ہیں حضرت مولیٰ حسن

یوم ولادت باسعادت ہم شبیہ سردار کائنات نواسۂ شہنشاہ مدینہ پسر شیر خدا مشکل کشا مولی علی حضرت مولی حسن رضی اللہ تعالیٰ عنہ نتیجہ فکر: شوقین نواز شوق فریدیخانقاہ فریدیہ جوگیا شریف کھگڑیا بہار انڈیا مرد حق ذی مرتبہ ہیں حضرت مولی حسنہم شبیہ مصطفیٰ ہیں حضرتِ مولی حسن بازوئے مشکل کشا ہیں حضرت […]

منقبت

منقبت: ہم شبیہ نبی امام حسن

از: سید اولاد رسول قدسی مصباحینیویارک امریکہ ہم شبیہِ نبی امامِ حسننورِ چشمِ علی ہیں امامِ حسنسیدہ فاطمہ کی تمناؤں کیرشکِ گلشن کلی ہیں امامِ حسنکم سنی میں ہوئی ان سے مروی حدیثشمعِ علمِ نبی ہیں امامِ حسن؛ھذا ابنی؛کہا مصطفی نے انہیںاہلِ بختِ جلی ہیں امامِ حسنصلح کروائی مسلم گروہوں کے بیچصدقِ قولِ نبی ہیں […]

منقبت

منقبت: وفا کے منارے امام حسن

نتیجہ فکر: فیصل قادری گنوری وفا کے منارے امامِ حسنتمھارے ہمارے امامِ حسن علی کے دلارے امامِ حسنہیں زہرا کے پیارے امامِ حسن خدا اس کی امداد فرمائے گاجو دل سے پکارے امامِ حسن تمھارے ہی نانا کے صدقے میں ہیںجہاں کے نظارے امامِ حسن انھیں بخش دےگا خدا حشر میںجو ہوں گے تمھارے امامِ […]