سیاست و حالات حاضرہ

انڈین مسلم اور حالاتِ حاضرہ (8)

تحریر: محمد عباس الازہری انڈیا میں جب بھی مسلمانوں پر ظلم و زیادتی کی جاتی ہے ,ماب لنچنگ کے واقعات پیش آتے ہیں ,حکومت و انتظامیہ کی ناانصافی سامنے آتی ہے تب جاکر ان کو اس بات کا احساس ہوتا ہے کہ ان کی بات سننے والا کوئی نہیں ہے اور انہیں صرف "ووٹ بینک” […]

سیاست و حالات حاضرہ

انڈین مسلم اور حالاتِ حاضرہ (7)

تحریر: محمد عباس الازہری انسانی حقوق کی ایک تنظیم کا کہنا ہے کہ ملک میں مسلمانوں کو تعلیم اور روزگار کے معاملات میں امتیازی سلوک اور تعصب کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور حجاب کے باعث مسلم خواتین کو نوکریاں نہیں دی جا رہی ہیں اور مسلم طالبات کو اپنے لباس کے باعث تعلیمی […]

سیاست و حالات حاضرہ

انڈین مسلم اور حالاتِ حاضرہ(6)

تحریر: محمد عباس الازہری ملک میں مسلمانوں کے حوالے سے انسانیت دھیرے دھیرے نچلی سطح پر پہنچ رہی ہے , اہل وطن کی اخلاقی قدریں مٹ رہی ہیں، اور یہاں کے انسان انسانیت کے مقام و مرتبہ کو چھوڑ کر حیوانیت اور درندگی کے آخری مقام پر پہنچنے کی کوشش کر رہے ہیں اور مزید […]

سیاست و حالات حاضرہ

انڈین مسلم اور حالاتِ حاضرہ (5)

تحریر: محمد عباس الازہری انڈین مسلمانوں کو خلوص و للہیت کے ساتھ انفرادی اور اجتماعی طور پر قوم و ملت کی فلاح و بہبود کے لیے آگے آنا وقت کا اہم تقاضہ ہے اور شر پسند عناصر کی بڑھتی ہوئی شرارت کے پیشِ نظر حکومتِ وقت سے ڈائیلاگ ناگزیر ہے اور انڈین مسلم عملی طور […]

سیاست و حالات حاضرہ

انڈین مسلم اور حالاتِ حاضرہ (4)

تحریر: محمد عباس الازہری انڈین مسلم اپنے ماضی سے سبق لینے کی بجائے باہمی خانہ جنگی اور تقسیم در تقسیم کی ڈگر پر قائم ہیں, آپسی خلفشار، اختلاف وانتشار کی نئی تاریخ رقم کر رہے ہیں ,غیر منظم اور بے مقصد زندگی گزارنے کی وجہ سے ان کی رہی سہی قوت وطاقت بھی دم توڑ […]

سیاست و حالات حاضرہ

انڈین مسلم اور حالات حاضرہ (3)

تحریر: محمد عباس الازہری منظم سازش کے تحت انڈین مسلم نئے دلت بنائے جا رہے ہیں اور تعلیم,صحت ,تجارت و دیگر شعبہ ہائے زندگی سے ان کا صفایا کیا جا رہا ہے اور "پنچر پُتّر” سے پکارا جانے لگا ہے یہ تو دشمنوں کی سازش کہہ کر اپنا پلہ نہیں جھاڑ سکتے ہیں کیونکہ ہمارے […]

سیاست و حالات حاضرہ

انڈین مسلم اور حالاتِ حاضرہ (2)

تحریر: محمد عباس الازہری انڈین مسلمانوں کی نمائندگی ہر شعبے میں کم ہوتی جا رہی ہے ! اس کے وجوہاب و اسباب پر ذمہ دار حضرات کو غور و فکر کرنے کی ضرورت ہے اور مستقل لائحہ عمل طے کرنا وقت کا تقاضہ ہے لیکن یہاں سوال یہ ہے کہ ذمہ دار کون لوگ ہیں؟ […]

سیاست و حالات حاضرہ

انڈین مسلم اور حالاتِ حاضرہ (1)

تحریر: محمد عباس الازہری انڈیا میں موجود تمام اقلیتی طبقات میں سب سے زیادہ مسلمان ہیں جو تقریبا ہر شعبے میں پیچھے ہیں اور روز بروز مزید پسماندگی کی طرف بڑھ رہے ہیں اور یہ بھی واضح رہے اس میں سنی یعنی صوفی ( سنی ,بریلوی ) وہابی ( دیوبندی ,اہل حدیث ) شیعہ وغیرہ […]